بین الاقوامی خبریں
-
مصر: جعلی ڈگری پر10 سال گائنی کلینک چلانے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار
قاہرہ :(ایجنسیاں) مصر میں حکام نے جعلی تعلیمی اسناد کی بنیاد پر مسلسل 10 سال تک امراض نسواں اور زچہ وبچہ کلینک چلانے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ملزم سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔مصر کی الجیزہ گورنری کے نواحی علاقے الصف میں جعلی ڈاکٹر کے خلاف شکایت…
مزید پڑھیں » -
عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دیا جائے گا:سعودی وزیر صحت
مکہ مکرمہ:(ایجنسیاں) عازمین حج کیلئے کرونا ویکسین لگوانا لازمی ہوگا۔یہ بات سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔ انکا کہنا تھا عازمین حج کے لیے کرونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا جائے گا۔مزید انہوں نے کہا مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حکام کو…
مزید پڑھیں » -
اسپیس ایکس کا راکٹ دوران تجربہ لینڈنگ کے بعد پھٹ گیا
نیویارک:(ایجنسیاں) اسپیس ایکس کی ایک آن لائن ویڈیو کے مطابق اسپیس ایکس کا اسٹارشپ بغیر پائلٹ پروٹو ٹائپ ایک تجرباتی پرواز کے دوران لینڈنگ کے فورا بعد زمین پر پھٹ گیا۔ #SN10 reflew a lot quicker than any of us expected 🤯 that was insane!!!! So…. congrats and also RIP…
مزید پڑھیں » -
انسٹاگرام نے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا
نیویارک:(ایجنسیاں) فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ سروس انسٹا گرام نے لائیو رومز کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے جس سے بیک وقت 4 افراد لائیو اسٹریم کر سکیں گے۔فیس بک کی زیر ملکیت ایپ کے سربراہ ایڈم موسیری کا کہنا تھا کہ اس فیچر کا مطالبہ کافی…
مزید پڑھیں » -
میانمار: بدترین کریک ڈاون، درجنوں افراد ہلاک
اس نے آنگ سان سوچی کی طرف سے مقرر کردہ اقو ام متحدہ کے لیے سفیر کیاو موئے ٹن کو معطل کردیا ہے۔
مزید پڑھیں » -
عراقی ایئر بیس پر حملے کے بدلہ لینے سے امریکہ پیچھے نہیں ہٹے گا
واشنگٹن:(ایجنسیاں) امریکہ کے اعلیٰ حکام نے کہا ہے کہ اُن کا ملک عراقی فورسز کے ساتھ موجود امریکی اور اتحادی اہلکاروں پر حالیہ راکٹ حملوں کا جواب دینے میں کسی جھجھک کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔ صدر جوبائیڈن کا بھی کہنا ہے کہ راکٹ حملوں کے بارے میں معلومات اکھٹی…
مزید پڑھیں » -
عمان: شادی میں ہیلی کاپٹر کے استعمال پر دولہے میاں کو جیل جانا پڑ گیا
کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی عمان:( ایجنسیاں) اردن میں ایک شہری کی جانب سے کرونا وبا کے پیش نظر شادی میں مہمانوں کی مقرر تعداد سے بڑھ کر لوگوں کو شریک کرنے اور شادی میں ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر دلہا اور اس کیوالد کو گرفتار کرلیا گیا…
مزید پڑھیں » -
امریکی-میکسیکو کی سرحد کے قریب ایس یو وی گاڑی اور ٹرک کے تصادم میں 13افراد ہلاک، متعدد زخمی
نیویارک(ایجنسیاں) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں میکسیکو کی سرحد کے قریب مسافروں سے بھری گاڑی ایک بڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے 13 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریجنل میڈیکل سنٹر کے عہدیدار جوڈی کروز نے بتایا کہ یہ حادثہ اس وقت…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: یو ٹیوب صارفین کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوزہوگئی
ریاض:(ایجنسیاں) یوٹیوب کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق 2020 کے دوران سعودی عرب کے اندر یوٹیوب کے صارفین کی تعداد 20 ملین تک پہنچ گئی، جبکہ ویڈیوز دیکھنے کا اوسط دورانیہ 55 منٹ تک ہو گیا۔ یوٹیوب نے سعودی عرب میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والی ویڈیوز کا انکشاف…
مزید پڑھیں » -
اٹلی نے لاک ڈاؤن میں ایسٹر تک کی توسیع کر دی
ملک میں سامنے آنے والے تمام نئے انفیکشنز کے نصف کا سبب یہی وائرس بنا ہے۔
مزید پڑھیں »







