بین الاقوامی خبریں
-
شام کے کیمپوں میں غیرملکی فرانسیسی خواتین وبچوں کی وطن واپسی کےلیے بھوک ہڑتال
اردودنیاآن لائین ڈیسک :شام کے الہول کیمپ میں بڑی تعداد میں فرانسیسی خواتین جنہوں نے دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کی تھی اور اب وہ شام میں خفیہ نظربند کیمپوں میں قید ہیں فرانس نے ان کو واپس لانے سے انکار پر احتجاج کے لئے بھوک ہڑتال کی ہے یہ…
مزید پڑھیں » -
عراق میں امریکی زیرقیادت اتحاد کے اڈے پر 10 راکٹوں سے حملہ ہوا
ویب ڈٰیسک امریکہ کی سربراہی میں اتحادی افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عراقی فوج کے زیرِ استعمال ایک بیس کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا ہے جہاں غیر ملکی فوجی بھی موجود تھے۔ترجمان کرنل وین مروٹو نے بتایا کہ بدھ کو عین الاسد ایئربیس پر 10 راکٹ فائر…
مزید پڑھیں » -
ہندوستانی طیارے کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ
کراچی:(ایجنسیاں) بھارتی فضائی کمپنی انڈیگو کے ایک مسافر بردار طیارے کو ایمرجنسی میڈیکل لینڈنگ کے طور پر کراچی ہوائی اڈے پر اتارا گیا۔ 67 سالہ مسافر تاہم جہاز میں ہی انتقال کرچکے تھے۔شارجہ سے ہندوستانی شہر لکھنؤ جانے والے پرائیوٹ انڈیگو ایئرلائن کے ایک طیارے پر سوار ایک مسافر کی…
مزید پڑھیں » -
چرچل کی بنائی گئی پینٹنگ ایک کروڑ ڈالر سے زائد میں نیلام
لندن :(ایجنسیاں)ہالی وڈ کی نام ور اداکارہ اینجلینا جولی کی زیرِ ملکیت ایک تاریخی پینٹنگ ایک کروڑ 15 لاکھ ڈالر سے زائد میں نیلام ہو گئی ہے۔ یہ پینٹنگ برطانیہ کے سابق وزیرِ اعظم ونسٹن چرچل نے بنائی تھی جس میں انہوں نے مراکش کی کتبیہ مسجد کے مینار…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی عدالت سے فلسطینی خاتون رہنما کو دو سال قید کی سزا
راملہ:(ایجنسیاں) اسرائیل کی فوجی عدالت ’عوفر‘نے فلسطین کی ایک سرکردہ خاتون رہنما اور رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار کو دو سال قید اور بھاری جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ خالدہ جرار عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی رہنما ہیں۔اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے 58 سالہ خالدہ جرار کو 31 اکتوبر…
مزید پڑھیں » -
رواں برس کورونا کی وبا کا خاتمہ ممکن دکھائی نہیں دیتا، عالمی ادارہ صحت
جینوا :(ایجنسیاں)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ رواں برس کورونا کی وبا کے خاتمے کی امید غیر حقیقت پسندانہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسی ڈائریکٹر مشائیل ریان کے بقول یہ تو ممکن ہو گا کہ رواں برس کورونا کی وجہ سے لوگوں کی ہسپتالوں میں داخل ہونے والی…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا : برسوں سے قید درجنوں مہاجرین رہا کردیئے گئے
ملبورن :(ایجنسیاں) آسٹریلیا میں درجنوں مہاجرین کو حراست سے آزاد کر دیا گیا ہے۔ ان مہاجرین کو آسٹریلیا کی اس پالیسی کے تحت پابند رکھا گیا جس کا مقصد آسٹریلیا میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے عمل کو روکنا تھا۔ مہاجرین کی بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم ریفیوجی…
مزید پڑھیں » -
نائیجیریا میں اغوا ء کی جانے والی تمام 279 طالبات رہا
لندن:(ایجنسیاں) نائیجیریا میں ایک بورڈنگ اسکول سے اغوا کی جانے والی تمام 279 طالبات رہا کر دی گئی ہیں اور اب یہ حکومتی حفاظت میں ہیں۔ یہ بات نائیجیریا کی شمالی ریاست زمفارا کے گورنر ڈاکٹر بیلو ماتاوالے نے کہی ہے۔ گورنرکے بقول تمام لڑکیاں خیریت سے ہیں اور صحت…
مزید پڑھیں » -
ترکی کا چاند پر بھیجے جانے والا پہلا مشن متوقع
استنبول: (ایجنسیاں)ترکی کی ڈیلٹا وی اسپیس ٹیکنالوجیز کمپنی رواں موسمِ گرما میں اپنا راکٹ خلا میں بھیجے گی۔ترکی کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی ورانک نے اعلان کیا ہے کہ ترک کمپنی ، ڈیلٹا وی اسپیس ٹیکنالوجیز چاند پر بھیجے جانے کیلئے خلائی مشن کے لیے مستند ہائبرڈ انجن ٹکنالوجی…
مزید پڑھیں » -
مسجد نبوی ﷺ کی تاریخ کے ساتھ وابستہ تاریخی ستون
ریاض:(ایجنسیاں)مسجد نبوی شریف ﷺ میں برسوں سے جاری توسیع کے باوجود اس کے 8 اساطین (ستون) ابھی تک باقی ہیں۔ ان میں سے ہر ستون کی تاریخی کہانی ہے۔رسول اللہ ﷺکے دور میں مسجد نبوی کے ستون کھجور کے تنوں سے بنے ہوتے تھے۔ ان میں سے چھ ستونوں نے…
مزید پڑھیں »








