بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں ریل گاڑی کے پہلے ڈرائیور 96 برس میں انتقال
ریاض:(ایجنسیاں) سعودی عرب میں آج سے برسوں قبل سب سے پہلی ریل گاڑی چلانے والا ریل گاڑی کے ڈرائیور عبدالعزیز بن ابراہیم الدریویش انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 96 سال تھی۔ عبدالعزیز بن ابراہیم الدریوی نے دمام سے الھفوف اور الریاض تک پہلی ریل گاڑی چلائی تھی۔ انہوں نے پہلی…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات:کووِیڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں 22 فیصد کمی
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں اب تک ہر 100 میں سے 30 سے زیادہ افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے
مزید پڑھیں » -
ہمارے بحری جہاز کو ایران نے نشانہ بنایا: نیتن یاہو
دبئی :(ایجنسیاں) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران واضح طور پر جمعے کے روز خلیج میں اسرائیلی بحری جہاز کو دھماکے کے ذریعے نشانہ بنائے جانے کا ذمے دار ہے۔پیر کے روز اپنے بیان میں نیتن یاہو نے مزید کہا کہ یہ بات عیاں ہے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں جانسن اینڈ جانسن کرونا ویکسین کے استعمال کی بھی منظوری
واشنگٹن :(ایجنسیاں) امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی تیار کردہ کرونا ویکسین کے استعمال کی بھی منظوری دے دی ہے جس کے بعد پیر سے مذکورہ ویکسین لگانے کا عمل شروع ہو جائے گا۔ جانسن اینڈ جانسن سے قبل…
مزید پڑھیں » -
آپریشن کے دوران ویڈیو کال کرنے والے ڈاکٹر کو لینے کے دینے پڑ گئے
نیویارک:(ایجنسیاں) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے میڈیکل بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس پلاسٹک سرجن کے خلاف تحقیقات کرے گا جو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے کا مرتکب ہونے پر ہونے والی عدالتی سماعت میں آپریشن کرتے ہوئے ویڈیو کے ذریعے پیش ہوئے۔ بورڈ کا کہنا ہے…
مزید پڑھیں » -
میانمار : فوج مخالف مظاہروں کا بدترین دن، 18 مظاہرین ہلاک
لندن:(ایجنسیاں) میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران جھڑپوں میں کم سے کم 18 افراد کی ہلاکت اور 30 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔اتوار کو مظاہروں میں شدت آ گئی اور پولیس کی جانب سے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے سیدھی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کے ایوانِ نمائندگان سے 1.9 ٹریلین ڈالر کا کرونا ریلیف پیکیج منظور
واشنگٹن:(ایجنسیاں) امریکی ایوان نمائندگان نے صدر جو بائیڈن کا پیش کردہ 1.9 ٹریلین ڈالر کا کرونا امدادی پیکیج منظور کر لیا ہے۔ اس پیکیج کے ذریعے کاروبار، مقامی حکومتوں اور عالمی وبا سے مالی مشکلات کا شکار ہونے والے شہریوں کی مدد کی جائے گی۔ قانون سازوں نے ہفتے کو…
مزید پڑھیں » -
شام: عسکری خدمت یا 8 ہزار ڈالر ، بشار حکومت کی عوام پر کاری ضرب
دبئی:(ایجنسیاں)شام میں سنگین مالی بحران کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ بشار حکومت نقدی کے محفوظ ذخائر کی کمی کو بیرون ملک شامیوں کی جیبوں کے ذریعے پورا کرنے کی کوشش میں ہے۔ اس مقصد کے لیے مختلف ذرائع اور طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے…
مزید پڑھیں » -
نائیجیریا: ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے 27 طلبہ بازیاب، 300 مغوی طالبات ہنوزلاپتہ
لندن:(ایجنسیاں) افریقہ کے ملک نائیجیریا کی شمال وسطی ریاست نائیجر کے گورنر کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں نے ایک ہفتہ قبل اغوا کیے گئے 42 افراد کو، جن میں 27 طلبہ بھی شامل ہیں، کو رہا کر دیا ہے۔خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق گزشتہ ہفتے 27 طلبہ سمیت…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : چوبیس گھنٹوں میں حوثیوں کے 7 حملے ناکام کئے گئے
دبئی:(ایجنسیاں) عرب اتحاد نے یمن سے حوثی ملیشیا کے بارود سے لدے بمبار ڈرون طیاروں سے سعودی عرب پر حملوں کی سازشیں جاری ہیں۔ کل ہفتے کے روز حوثی باغیوں نے مملکت پر کئی ڈرون حملے کیے تاہم محکمہ دفاع نے دو گھنٹے میں حوثیوں کے 7 حملے ناکام بنا…
مزید پڑھیں »





