بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب از سر نو دوبارہ ترکی کی قربت کا خواہاں
لندن :(ایجنسیاں)سعودی عرب کی پشت پناہی کرنے والے امریکی صدر رخصت ہو چکے ہیں۔ ریاض حکومت کو بھی اس کا ادراک ہے اور اس نے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور علاقائی طاقتوں کے ساتھ دوبارہ دوستانہ تعلقات استوار کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ نئے امریکی صدر جو بائیڈن…
مزید پڑھیں » -
اقوامِ متحدہ میں امریکہ کی نئی سفیر لنڈا تھامس کی سینیٹ سے توثیق
نیویارک :(ایجنسیاں)امریکی سینیٹ نے اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر کے عہدے کے لیے صدر جو بائیڈن کی منتخب کردہ امیدوار لنڈا تھامس گرین فیلڈ کی تقرری کی توثیق کر دی ہے۔ اس سے قبل ری پبلکنز کے اعتراضات ان کی تقرری میں تاخیر کا باعث تھے۔ لنڈا تھامس گرین فیلڈ…
مزید پڑھیں » -
اسٹیٹ آف ٹیرر: سسپنس اور تھرلر سے بھرپور ہیلری کلنٹن کی کتاب اکتوبر میں آئے گی
اسٹیٹ آف ٹیرر: سسپنس اور تھرلر سے بھرپور ہیلری کلنٹن کی نئی کتاب اکتوبر میں آئے گی نیویارک:(ایجنسیاں)امریکہ کی سابق خاتونِ اوّل، سابق وزیرِ خارجہ اور 2016 میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹس کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی ایک کتاب جلد منظرِ عام پر آنے والی ہے جو سسپنس…
مزید پڑھیں » -
کرونا ویکسین کی پہلی خوراک کتنے عرصے تک مو ثر رہتی ہے؟
نیویارک :(ایجنسیاں)طبی ماہرین اور سائنس دانوں کے سامنے آج ایک بڑا سوال یہ ہے کہ کیا زیادہ لوگوں کو کووڈ نائنٹین سے جزوی تحفظ دینا بہتر ہے یا لوگوں کی کم تعداد کو زیادہ بہتر تحفظ فراہم کرنا اچھا ہو گا۔بہت سے ماہرین کے نزدیک اس بے قابو عالمی وبا…
مزید پڑھیں » -
عمان: مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافروں کا 15روز کے لئے داخلہ معطل
دبئی:(ایجنسیاں)خلیجی سلطنت عمان نے کروناوائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر سوڈان اور لبنان سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافروں کا داخلہ عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عْمانی حکومت نے جن ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافروں کے داخلے پر…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: کروونا سے پانچ لاکھ اموات،بائیڈن کا وبا پر قابو پانے کا عہد
واشنگٹن: (ایجنسیاں) امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس سلسلے میں وائٹ ہاؤس میں پیر کو ایک تعزیتی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر جو بائیڈن نے وبا پر قابو پانے کا عہد کیا ہے۔تقریب میں خاتونِ اول جل بائیڈن، نائب…
مزید پڑھیں » -
مریخ کی سطح کیسی دکھائی دیتی ہے؟ ناسا نےجاری کیاویڈیو
انجینئروں کے مطابق یہ تصاویر اگلے عشروں میں ناسا کو اپنے خلا بازوں کو مریخ پر بھجوانے کے لیے تیاریوں میں مددگار ثابت ہوں گی۔
مزید پڑھیں » -
علاقائی دفاتر کیلئے عالمی کمپنیوں کو ’نیم پلیٹ‘ سے بڑھ کر اپنا وجود ثابت کرنا ہو گا
الریاض: (ایجنسیاں)سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح نے کہا ہے کہ ریجنل دفاتر کے حوالے سے کاغذی کارروائی کافی نہیں ہو گی البتہ جو کمپنیاں اپنے ریجنل دفاتر ریاض میں کھولیں گی انہیں متعدد ترغیبات حاصل ہوں گی۔خالد الفالح نے ان خیالات کا اظہار معاصر عزیز عرب نیوز کے…
مزید پڑھیں » -
کینسر کو شکست دینے والی امریکی خاتون کا خلائی سفر کے لیے انتخاب
نیویارک : (ایجنسیاں) ہڈیوں کے کینسر سے شفایاب ہونے والی ایک نوجوان امریکی خاتون ٹیکنالوجی کے شعبے کی اب ارب پتی شخصیت جیرڈ آئزک مین کے ساتھ پہلے نجی خلائی جہاز سپیس ایکس پر اس سال موسمِ خزاں میں خلائی سفر کے لیے روانہ ہوں گی۔ امریکی ریاست ٹینیسی…
مزید پڑھیں »




