بین الاقوامی خبریں
-
رغد صدام حسین نے اپنے والد کی یادداشتیں کیوں نہیں شائع کرائیں؟
رغد صدام حسین نے اپنے والد کی یادداشتیں کیوں نہیں شائع کرائیں؟ دبئی: (ایجنسیاں)عراق کے سابق صدر صدام حسین کی بیٹی رغد صدام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد جیل میں روزانہ ڈائری لکھا کرتے تھے، تاہم اس میں سربراہان یا فرما نرواؤں سے متعلق راز شامل…
مزید پڑھیں » -
کویت میں داخلے کی نئی شرائط، ہوٹل میں قرنطینہ کے اخراجات مسافرکی ذمہ داری
کویت میں داخلے کی نئی شرائط، ہوٹل میں قرنطینہ کے اخراجات مسافر پر دبئی: (ایجنسیاں)کویت میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ نئے اقدامات کے ساتھ کل اتوار سے غیر ملکیوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دے گا۔ یہ بات کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی "کرونا” نے جمعے…
مزید پڑھیں » -
بارش اور پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ
بارش اور پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ مقبوضہ بیت المقدس: (ایجنسیاں) اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں اور شدید بارش کے باوجود ہزاروں فلسطینیوںنے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔اطلاعات کے مطابق بیت المقدس بالخصوص پرانے بیت المقدس میں…
مزید پڑھیں » -
سفارت خانے کی جگہ کے تعین کے لیے اماراتی وفد کی اسرائیل آمد
سفارت خانے کی جگہ کے تعین کے لیے اماراتی وفد کی اسرائیل آمد مقبوضہ بیت المقدس : (ایجنسیاں)اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے متعدد سفارت کار اور اعلیٰ عہدیداروں کا ایک وفد تل ابیب پہنچا ہے۔ وفد کی آمد کا مقصد سفارت خانے کے قیام کے لیے…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا، موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کی زد میں
انڈونیشیا، موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کی زد میں جکارتہ: (ایجنسیاں)انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں آنے والے سیلاب سے 1380 افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے۔ جکارتہ آفات ایجنسی کے صدر سبودو کرنی آنتو کا کہنا ہے کہ کل رات سے اب تک جاری موسلا دھار بارشوں سے…
مزید پڑھیں » -
ہیری اور میگھن نے شاہی خاندان کو خیرباد کہہ دیا: شاہی محل
ہیری اور میگھن نے شاہی خاندان کو خیرباد کہہ دیا: شاہی محل لندن: (ایجنسیاں)برطانوی شاہی خاندان نے اعلان کیا ہے کہ اب 36 سالہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل دوبارہ کبھی شاہی ذمہ داریاں حاصل نہیں کر پائیں گے۔شہزادہ ہیری نے جنوری 2020 کے آغاز میں ہی شاہی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: ریکارڈ ساز یخ بستہ سردی اور برف باری، مزید58 ہلاک
امریکہ:ریکارڈ ساز یخ بستہ سردی اور برف باری، مزید58 ہلاک نیویارک: (ایجنسیاں)متحدہ امریکہ میں تقریباً ایک ہفتے سے مؤثر سردی کی شدید لہرسے اموات کی تعداد بڑھتے ہوئے 58 تک ہو گئی ہے۔ریاست ٹیکساس سمیت ملک کے اندرونی اور جنوبی علاقے شدید برفباری، یخ بستہ ہواؤں ، اور نا مساعد…
مزید پڑھیں » -
مصر: بیکری پر قطار میں کھڑے شخص نے تاخیر پر مالک کو آگ لگا دی
مصر: بیکری پر قطار میں کھڑے شخص نے تاخیر پر مالک کو آگ لگا دی ویب ڈیسک مصر کی شمال مغربی گورنری کے السنطہ مرکز میں شنراق کے مقام پر ایک شخص نے بیکری سے اپنی باری پر سامان لینے کے دوران قطار میں کھڑے شخص نے بیکری کے مالک…
مزید پڑھیں » -
شہزادی لطیفہ کی رہائی کے لیے بائیڈن سے اپیل
شہزادی لطیفہ کی رہائی کے لیے بائیڈن سے اپیل دبئی: (ایجنسیاں) دبئی کی شہزادی لطیفہ کے حامیوں نے بدھ 17 فروری کو امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا کہ وہ ان کی رہائی کے لیے متحدہ عرب امارات پر اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے دباؤ ڈالیں۔…
مزید پڑھیں » -
بحرین:کووِیڈ-19کی ویکسین لگوانے والوں کے لیے ڈیجیٹل پاسپورٹ کا اجرا
بحرین:کووِیڈ-19کی ویکسین لگوانے والوں کے لیے ڈیجیٹل پاسپورٹ کا اجرا دبئی: (ایجنسیاں/اردودنیا.اِن)بحرین نے کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے والے شہریوں اور مکینوں کے لیے ایک نئے ڈیجیٹل پاسپورٹ کا اجرا کیا ہے۔وہ اس طرز کا ویکسین پاسپورٹ جاری کرنے والا دنیا کا پہلا ملک ہے۔رپورٹ کے مطابق اس ئبی اوئیر ایپ‘…
مزید پڑھیں »

