بین الاقوامی خبریں
-
کرونا وائرس کے سبب دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد و رفت غیر معمولی طور پر متاثر
کرونا وائرس کے سبب دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد و رفت غیر معمولی طور پر متاثر دبئی:(ایجنسیاں)دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا کے سبب 2020میں مسافروں کی آمد و رفت میں غیر معمولی طور پر 70% تک کی…
مزید پڑھیں » -
شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع
شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع لندن: (ایجنسیاں)برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے گھر دوسرے بچے کی آمد متوقع ہے، ملکہ برطانیہ کے پوتے کے ترجمان نے ڈچز آف سسیکس کے امید سے ہونے کی تصدیق کردی ہے۔شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے…
مزید پڑھیں » -
شامی دارالحکومت دمشق کے اطراف اسرائیلی فضائی حملہ
شامی دارالحکومت دمشق کے اطراف اسرائیلی فضائی حملہ دبئی؍دمشق: (ایجنسیاں)اسرائیل نے شام کی اراضی پر اریرانی فورسز کا تعاقب جاری رکھا ہوا ہے۔شامی فوج نے پیر کے روز ایک اعلان میں بتایا کہ دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی جارحیت کی کوشش کو پسپا کر دیا گیا۔ شامی حکومت کے ہم نوا…
مزید پڑھیں » -
کرونا سے چھٹکارے کے باوجود مریضوں میں علامات طبی نظام کیلئے چیلنج
کرونا سے چھٹکارے کے باوجود مریضوں میں علامات طبی نظام کیلئے چیلنج ویب ڈیسک عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کے خاتمے کے بعد بھی مریضوں میں اس کی علامات کے اثرات عالمی صحت پر ہوں گے اور اس کی وجہ وبا کی…
مزید پڑھیں » -
ایران۔افغانستان کے درمیان گیس ٹینکردھماکے، آگ دوسرے دن نہ بجھ سکی
ایران۔افغانستان کے درمیان گیس ٹینکردھماکے، آگ دوسرے دن نہ بجھ سکی ویب ڈیسک افغانستان میں ایرانی سرحد کے نزدیک ایک کسٹم کی چوکی پر ایندھن سے بھری کئی گاڑیاں پھٹنے سے کم از کم 60 افراد زخمی ہوگئے۔ بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہونے کے ساتھ کروڑوں ڈالر کا نقصان…
مزید پڑھیں » -
64 ملین سعودی ریال اور 19 کلو گرام سونے کی اسمگلنگ ناکام ، ملزمان گرفتار
64 ملین سعودی ریال اور 19 کلو گرام سونے کی اسمگلنگ ناکام ، ملزمان گرفتار الریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب کے محکمہ استغاثہ نے بیرون مملکت سونا اور ریال سمگل کرنے والے ایک گروہ کو گرفتار کرکے سزا سنائی ہے۔ غیر قانونی طریقے سے رقم جمع کرکے ترسیل زر کررہا تھا۔ ’عاجل‘…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات کے اسرائیل میں متعین پہلے سفیرکی حلف برداری
متحدہ عرب امارات کے اسرائیل میں متعین پہلے سفیرکی حلف برداری دبئی: (ایجنسیاں)حاکمِ دبئی اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اسرائیل میں مقرر کیے گئے ملک کے پہلے سفیر محمد محمود الخاجہ سے اتوار کوان کے عہدے کا حلف لیا ہے۔یواے ای…
مزید پڑھیں » -
مشرق وسطی میں کشیدگی کا خدشہ، تیل کی قیمت 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر
مشرق وسطی میں کشیدگی کا خدشہ، تیل کی قیمت 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر دبئی: (ایجنسیاں) مشرق وسطی میں کشیدگی کے خدشے کے باعث تیل کی قیمتیں تقریبا ً13 ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئیں جبکہ امریکی ردعمل اور لاک ڈاؤن میں نرمی سے ایندھن کی طلب…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی زندانوں میں 37 فلسطینی خواتین غیرانسانی ماحول میں پابند سلاسل
اسرائیلی زندانوں میں 37 فلسطینی خواتین غیرانسانی ماحول میں پابند سلاسل رملہ: (ایجنسیاں)فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی جیلوں میں قید 37 خواتین غیرانسانی ماحول میں پابند سلاسل ہیں اور انہیں ہر طرح کے بنیادی انسانی حقوق…
مزید پڑھیں » -
جاپان میں 24 گھنٹے میں دوسری بار زلزلہ
جاپان میں 24 گھنٹے میں دوسری بار زلزلہ فوکوشیما ؍ٹوکیو : (اردودنیا.اِن) اتوار کے روز جاپان کے صوبہ فوکوشیما میں زلزلہ دوسرے دن بھی محسوس کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کی ایجنسی کے مطابق اس کی شدت 5.2 تھی۔ ایجنسی نے بتایا کہ شام تقریباً 4.15 بجے زلزلہ آیا۔ اس کا…
مزید پڑھیں »







