بین الاقوامی خبریں
-
نیوزی لینڈ کا میانمار کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
نیوزی لینڈ کا میانمار کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا اعلان ویلنٹن :(ایجنسیاں)نیوزی لینڈ نے میانمار کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے اور میانمار کی فوجی قیادت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے منگل کو اعلان کیا…
مزید پڑھیں » -
ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے پابندیاں نہیں اٹھائیں گے: جو بائیڈن
ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے پابندیاں نہیں اٹھائیں گے: جو بائیڈن واشنگٹن: (ایجنسی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کو اپنے جوہری پروگرام پر مذاکرات میں کسی بھی واپسی سے قبل یورینیم افزودگی کے پروگرام کو روکنا ہوگا ۔ رپورٹ کے مطابق بائیڈن نے…
مزید پڑھیں » -
ترکی : یونیورسٹی ریکٹر کے تقرر کیخلاف احتجاج کرنے والے چارافراد کو قید
ترکی : یونیورسٹی ریکٹر کے تقرر کیخلاف احتجاج کرنے والے چارافراد کو قید استنبول: (ایجنسی)ترکی کے شہر استنبول میں چار افراد کو صدر رجب طیب ایردوآن کے ایک جامعہ میں مقرر کردہ ریکٹرکے خلاف احتجاج کی پاداش میں باضابطہ طور پرگرفتاری کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے اوران کیخلاف…
مزید پڑھیں » -
کرونا وائرس میں فائدہ حاصل کرنے والی کمپنیوں پر مزید ٹیکس
کرونا وائرس میں فائدہ حاصل کرنے والی کمپنیوں پر مزید ٹیکس لندن: (ایجنسی)برطانیہ نے ایسی ٹیکنیکل اور ریٹیلر کمپنیوں پر مزید ٹیکس لگانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جن کمپنیوں نے کورونا وائرس کے دنوں میں ضرورت سے زیادہ منافع حاصل کیا ہے۔ سنڈے ٹائمز نے ایک ای میل کا…
مزید پڑھیں » -
سعودیہ: تین نو عمرمجرموں کی پھانسی کو 10 سال قید کی سزا میں تبدیل کر دیا گیا
سعودیہ: تین نو عمرمجرموں کی پھانسی کو 10 سال قید کی سزا میں تبدیل کر دیا گیا الریاض: (ایجنسی)سعودی عرب میں انسانی حقوق کمیشن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت میں نئے عدالتی نظام کی تجدید کے بعد تین مجرموں کی سزائوں میں تخفیف…
مزید پڑھیں » -
ابوظہبی:کروناکے باعث اجتماعات پر پابندی ، ریستورانوں میں تعداد کم رکھنے کی ہدایت
ابوظہبی:کروناکے باعث اجتماعات پر پابندی ، ریستورانوں میں تعداد کم رکھنے کی ہدایت ابوظہبی: (ایجنسی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اتوار کو نئی پابندیاں نافذ کردی گئی ہیں۔ابوظہبی کے میڈیا دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی پابندیاں فوری…
مزید پڑھیں » -
ابوظہبی میں داخلے کے لیے نئی فرنطینہ فری ’گرین لسٹ‘ جاری
ابوظہبی میں داخلے کے لیے نئی فرنطینہ فری ’گرین لسٹ‘ جاری دبئی: (ایجنسی)متحدہ عرب امارات کے دارلحکومت ابوظبی نے ان ملکوں اور مقامات کی فہرست اپڈیٹ کی ہے جہاں سے آنے والے مسافر بغیر قرنطینہ کے ابوظبی میں داخل ہو سکتے ہیں۔ تازہ ترین فہرست میں سے ہمسایہ ریاستوں بحرین،…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں کرونا کرفیو کا دوبارہ اجراء زیر غور ہے: وزارت داخلہ
سعودی عرب میں کرونا کرفیو کا دوبارہ اجراء زیر غور ہے: وزارت داخلہ الریاض: (ایجنسی)سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل طلال الشلھوب نے کہا ہے کہ مملکت میں متعلقہ اتھارٹی کے ذریعے سخت اقدامات نافذ کیے جا سکتے ہیں جب تک عوام کرونا ایس او پیز کی پابندی کرتے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کرونا کے پیشِ نظر ’سپر باؤل‘ کے دوران لوگوں کو محتاط رہنے کی اپیل
امریکہ کرونا کے پیشِ نظر ’سپر باؤل‘ کے دوران لوگوں کو محتاط رہنے کی اپیل نیویارک:(ایجنسی)امریکہ میں ہر سال فروری کے پہلے اتوار منعقد ہونے والا ’سپر باؤل‘ امریکی قومی فٹ بال لیگ (این ایف ایل) کا محض نقطہ عروج ہی نہیں، بلکہ اس کھیل کے شائقین اور عوام کے…
مزید پڑھیں »







