بین الاقوامی خبریں
-
انٹرپول کی اطلاع پر پاکستان میں مشتبہ ’چائلڈ پورنو گرافر‘ گرفتار
انٹرپول کی اطلاع پر پاکستان میں مشتبہ ’چائلڈ پورنو گرافر‘ گرفتار روم ؍لندن:(ایجنسیاں)اٹلی سے انٹرپول کی دی گئی اطلاع پر پاکستان میں وفاقی تفتیشی ایجنسی (FIA) کے اہلکاروں نے دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے، جن پر شبہ ہے کہ وہ بچوں کی نازیبا فلمیں بنانے اور فروخت…
مزید پڑھیں » -
جرمنوں کی نصف تعداد کورونا لاک ڈاؤن کو نرم کرنے کے خلاف
جرمنوں کی نصف تعداد کورونا لاک ڈاؤن کو نرم کرنے کے خلاف برلن: (ایجنسیاں)جرمنوں کی نصف کے قریب تعداد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاگو لاک ڈاؤن میں نرمی کیخلاف ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کی طرف سے کرائے گئے ایک سروے کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
نوالنی کی گرفتاری کیخلاف احتجاج، روس سے یورپی سفارت کار بے دخل
نوالنی کی گرفتاری کیخلاف احتجاج، روس سے یورپی سفارت کار بے دخل ماسکو:(ایجنسیاں)روسی وزارت خارجہ کے مطابق یورپی یونین کے سفارت کاروں کو الیکسی نوالنی کی گرفتاری کے خلاف غیر قانونی مظاہروں میں شرکت کے باعث بے دخل کیا گیا۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اس اقدام کی سخت…
مزید پڑھیں » -
فوجی بغاوت کی حمایت کا الزام، ترکی کی امریکہ کے ساتھ نئی لفظی جنگ
فوجی بغاوت کی حمایت کا الزام، ترکی کی امریکہ کے ساتھ نئی لفظی جنگ نیویارک:(ایجنسیاں)ترکی اور امریکہ کے درمیان اس وقت لفظی جنگ شروع ہو گئی جب ترکی کے ایک سینئر وزیر نے واشنگٹن پر الزام لگایا کہ اس 2016 میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کی حمایت کی تھی۔…
مزید پڑھیں » -
آنگ سان سوچی کے حق میں میانمار بھر میں مظاہرے
آنگ سان سوچی کے حق میں میانمار بھر میں مظاہرے ینگون ؍لندن:(ایجنسیاں)میانمار میں مسلسل دوسرے روز بھی ہزارہا افراد نے ملک بھر میں مظاہرے کیے ہیں۔ یہ مظاہرے فوج کی طرف سے اقتدار پر قبضے کے خلاف اور منتخب سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کے حق میں کیے جا رہے…
مزید پڑھیں » -
ایک سو امریکی سینیٹرز ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی کارروائی کریں گے
ایک سو امریکی سینیٹرز ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی کارروائی کریں گے واشنگٹن:(ایجنسیاں)کیپٹل ہل پر حملہ کرنے کے اکسانے کے الزام میں بہت کم امکان ہے کہ امریکی سینیٹ کی جانب سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرم عائد کیا جائے۔ تاہم ان کے دوسرے مواخذے کی سماعت مکمل ہونے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: کروناکے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافہ،386 نئے مریضوں کی تشخیص
سعودی عرب: کروناکے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافہ،386 نئے مریضوں کی تشخیص الریاض :(ایجنسیاں)سعودی عرب میں کرونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹے میں 386 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ پہلے سے اس مہلک وائرس کا…
مزید پڑھیں » -
کویت میں ایک ماہ کے لئے کھیلوں کی تمام سرگرمیاں بند
کویت میں ایک ماہ کے لئے کھیلوں کی تمام سرگرمیاں بند کویت سٹی: (ایجنسی)کویت نے ایک ماہ کے لیے کھیلوں کی تمام سرگرمیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمل درآمد اتوار سے شروع ہوگا۔کویتی خبر رساں ادارے کے مطابق کویتی کابینہ نے کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے…
مزید پڑھیں » -
اقوام متحدہ کا لیبیا میں نئی عبوری حکومت کا اعلان
اقوام متحدہ کا لیبیا میں نئی عبوری حکومت کا اعلان جنیوا: (ایجنسی)لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کی قائم مقام ایلچی اسیٹیفانی ولیمز نے نئی عبوری حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ محمد یونس المنفی تین رکنی صدارتی کونسل کی سربراہی کریں گے جبکہ عبدالحمید دبیبہ لیبیا کے نئے وزیراعظم…
مزید پڑھیں » -
نصف سے زیادہ امریکی، ٹرمپ کو سزا دیئے جانے کے حق میں
نصف سے زیادہ امریکی، ٹرمپ کو سزا دیئے جانے کے حق میں نیویارک:(ایجنسی)امریکہ کی آدھی سے زیادہ آبادی، ٹرمپ کو سخت سزا دیئے جانے کے حق میں ہے۔امریکا کی کیونی پیک یونیورسٹی کی جانب سے کرائے گئے تازہ سروے یہ بتاتے ہیں کہ اس ملک کے زیادہ تر لوگ چاہتے…
مزید پڑھیں »




