بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ نے یمن پر سعودی حملوں کی حمایت روک دی
امریکہ نے یمن پر سعودی حملوں کی حمایت روک دی واشنگٹن: (ایجنسیاں)وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ وہ چھ برس سے جاری جنگ کے پر امن اختتام کے لیے کوشش کرے گا۔ یمن میں اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور یہ خونریز تنازعہ مسلسل…
مزید پڑھیں » -
ترکی :کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں 117 اموات
ترکی :کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں 117 اموات انقرہ:(ایجنسی)ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 117 ہے۔اس تازہ جانی نقصان کے ساتھ وباء کیآغاز سے اب تک اموات کی کُل تعداد 26 ہزار 354 ہو گئی ہے۔ایک دن میں ایک لاکھ 48…
مزید پڑھیں » -
میانمار: فیس بُک نے ملٹری ٹی وی کا صفحہ ہٹادیا
میانمار: فیس بُک نے ملٹری ٹی وی کا صفحہ ہٹادیا دبئی: (ایجنسی)فیس بُک نے میانمر کی فوج کے ملکیتی ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا صفحہ ہٹا دیا ہے۔اس نے یہ فیصلہ میانمر میں فوجی جنتا کی آنگ سان سوچی کی حکومت کا تختہ الٹنے کے ایک روز بعد کیا ہے۔اقوام…
مزید پڑھیں » -
کویت: کورونا کیسز میں اضافہ،غیرشہریوں کے داخلے پردوہفتے کی پابندی
کویت: کورونا کیسز میں اضافہ،غیرشہریوں کے داخلے پردوہفتے کی پابندی کویت سٹی :(ایجنسی)کویت نے کورونا کے کیسوں کی یومیہ تعداد میں اضافے کے پیش نظر 7 فروری سے غیرشہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔کویتی کابینہ کے فیصلے کے مطابق خلیجی ریاست میں کام کرنے والے تارکینِ…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش: وزیر اعظم شیخ حسینہ کے قریبی ساتھیوں پر میگا کرپشن کا الزام
بنگلہ دیش: وزیر اعظم شیخ حسینہ کے قریبی ساتھیوں پر میگا کرپشن کا الزام ڈھاکہ:(ایجنسی)رپورٹ کے مطابق اُسے کرپشن کا یہ اسکینڈل بے نقاب کرنے میں دو سال لگے۔ چینل نے ’’آل دی پرائم منسٹرز مین‘‘ کے عنوان سے اپنی یہ تحقیقاتی رپورٹ اس ہفتے پیر کو جاری کی تھی۔رپورٹ…
مزید پڑھیں » -
ٹک ٹاک کا 13 سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان
ٹک ٹاک کا 13 سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان بیجنگ،(اردودنیا.اِن) چین کی معروف سماجی رابطے کی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے 13 سال سے کم عمر تمام صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے…
مزید پڑھیں » -
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 278471 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 278471 افراد ہلاک واشنگٹن: (اردودنیا.اِن)مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں2278471ہو گئیں،مصدقہ کیسز10کروڑ49لاکھ4ہزار سے زائد ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں 461930 ،کیسز2کروڑ71لاکھ50ہزار سے بڑھ گئے۔بھارت میں کورونا سے…
مزید پڑھیں » -
پاپ اسٹار ریحانہ کی انڈین کسانوں کی حمایت،کنگنارناوت سے نوک جھونک
پاپ اسٹار ریحانہ کی انڈین کسانوں کی حمایت،کنگنارناوت سے نوک جھونک نیو یارک : (ایجنسی)ہندوستان میں دو ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری کسان تحریک کو پہلے بھی بین الاقوامی سطح پر توجہ ملی تھی لیکن اب عالمی سطح پر متاثر کرنے والی شخصیات اس کے متعلق اپنے خیالات کا…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن انتظامیہ کے دور میں امریکہ- ترکی کے درمیان سیکورٹی بات چیت کا پہلا سلسلہ
بائیڈن انتظامیہ کے دور میں امریکہ- ترکی کے درمیان سیکورٹی بات چیت کا پہلا سلسلہ واشنگٹن:(ایجنسی)امریکی وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر جیک سلوین نے منگل کے روز ترک صدر کے مشیر برائے خارجہ پالیسی ابراہیم قالن کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی۔وائٹ ہاؤس کے…
مزید پڑھیں »






