بین الاقوامی خبریں
-
میانمار: فوجی بغاوت کیخلاف سیول نافرمانی کی مہم کا آغاز،70 اسپتالوں میں خدمات معطل
میانمار:فوجی بغاوت کیخلاف سیول نافرمانی کی مہم کا آغاز،70 اسپتالوں میں خدمات معطل ینگون: (ایجنسیاں)میانمار میں فوجی بغاوت اور ملک کی معزول کردہ سربراہ آنگ سان سوچی کی گرفتاری کے بعد سول نافرمانی کی تحریک شروع ہو گئی ہے۔ تحریک میں نوجوان، طلبہ اور طبی عملہ پیش پیش ہے۔ میانمار…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا ایران پرحملے کیلئے 90 کروڑ10 لاکھ ڈالر مختص کرنے پرغور
اسرائیل کا ایران پرحملے کیلئے 90 کروڑ10 لاکھ ڈالر مختص کرنے پرغور مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسی) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں عسکری قیادت نے بھی شرکت کی۔ اس اجلاس کا اہم ترین ایجنڈا ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے بجٹ پر غور…
مزید پڑھیں » -
روسی سپوتنک پنجم ویکسین کرونا کے مقابلہ میں 91فیصد مؤثر
روسی سپوتنک پنجم ویکسین کرونا کے مقابلہ میں 91فیصد مؤثر ماسکو:(ایجنسی) روس کی تیارکردہ ویکسین سپوتنک پنجم کووِڈ-19 کے مرض کیخلاف 91فیصد مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ جریدے دا لانسیٹ میں منگل کو شائع شدہ ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق آزاد ماہرین نے اس ویکسین کے 90 فی صد سے…
مزید پڑھیں » -
سینیٹ میں ٹرمپ کا ٹرائل شروع ہونے سے قبل فریقین کے دلائل پیش
سینیٹ میں ٹرمپ کا ٹرائل شروع ہونے سے قبل فریقین کے دلائل پیش نیویارک: (ایجنسیاں)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں آئندہ ہفتے شروع ہونے والے ٹرائل سے قبل اْن کے وکلا اور مواخذے کے منتظمین ڈیموکریٹک ارکان نے علیحدہ علیحدہ اپنے دلائل پیش کیے ہیں۔ منگل…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : قومی روزگار پلیٹ فارم کے قیام کی منظوری
الریاض: (ایجنسی) سعودی عرب میں کابینہ نے امپلائی منٹ نیشنل یونی فٹ پلیٹ فارم کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ یہ پلیٹ فارم مطلوبہ سوالنامے کی بنیاد پر سرکاری اور نجی سیکٹر میں روزگار کے درخواست گزاروں کی معلومات پر مشتمل ہو گا۔ یہ پیش رفت مملکت کے فرماں…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں مقامی شہریوں کیلئے بعض شعبوں میں اوقات کار محدود کرنے کا فیصلہ
سعودی عرب میں مقامی شہریوں کیلئے بعض شعبوں میں اوقات کار محدود کرنے کا فیصلہ الریاض:(ایجنسی)سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل و سماجی ترقی کی طرف سے کرونا وبا کے پیش نظر بعض شعبوں میں اوقا کار کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی وزیر برائے انسانی وسائل وسماجی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں وزٹ ویزہ کتنے عرصے تک کارآمد ہو سکتا ہے؟مصری کا ٹوئیٹر پہ استفار
سعودی عرب میں وزٹ ویزہ کتنے عرصے تک کارآمد ہو سکتا ہے؟مصری کا ٹوئیٹر پہ استفار الریاض : (ایجنسی) سعودی عرب کے ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی غیرملکی شہری نے مملکت کا وزٹ ویزہ لیا اور اس پر بار بار مملکت کا سفر کررہا…
مزید پڑھیں » -
صارفین کو حریف چیٹ ایپ کو تبدیل کرنے سے روکنے کے لئے واٹس ایپ نے نیا حربہ آزمایا
‘پرانی خامیاں دور ‘: واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ آ گئی واشنگٹن: معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ ورژن کے لیے ایک نئی ویب اپ ڈیٹ متعارف کروادی ہے۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والے سائٹ (ویب بیٹا انفو) کے مطابق پچھلے بیٹا ورژن میں…
مزید پڑھیں » -
ترک صدر نے ملک کیلیے نیا آئین ناگزیر قرار دیدیا
ترک صدر نے ملک کیلیے نیا آئین ناگزیر قرار دیدیا انقرہ : (ایجنسی) ترک صدر رجب طیب اِردوان نے کہا ہے کہ ملک کو ایک نئے اور ’سویلین‘ آئین کی ضرورت ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کابینہ اجلاس کے بعد ٹیلی وژن سے نشر کیے گئے اپنے خطاب میں…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کی 20 ملکوں پر سفری پابندی
سعودی عرب کی 20 ملکوں پر سفری پابندی الریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب نے بدھ تین فروری سے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بیس ملکوں پر عارضی سفری پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودیوں، سفارت…
مزید پڑھیں »








