بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کے لیے نئی تجویز: آٹھ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 28 روز کی جنگ بندی
غزہ کے لیے نئی تجویز: آٹھ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 28 روز کی جنگ بندی نیویارک،29اکتوبر (ایجنسیز) امریکی مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی CIA کے ڈائریکٹر بیل بیرنز نے اتوار کے روز اپنے اسرائیلی اور قطری ہم منصب کے ساتھ غزہ اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے ایک…
مزید پڑھیں » -
اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی ’اونروا‘پر پابندی، اسرائیل میں قوانین منظور
اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی ’اونروا‘پر پابندی، اسرائیل میں قوانین منظور مقبوضہ بیت المقدس،29اکتوبر (ایجنسیز) اسرائیلی قانون سازوں نے دو قوانین کی منظوری دی ہے جن سے غزہ میں امداد فراہم کرنے والی اقوام متحدہ کی مرکزی ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے کام کو خطرات لاحق ہو سکتے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل لیزر ڈیفنس سسٹم ’آئرن بیم‘ پر 53 کروڑ ڈالر خرچ کرے گا
اسرائیل لیزر ڈیفنس سسٹم ’آئرن بیم‘ پر 53 کروڑ ڈالر خرچ کرے گا مقبوضہ بیت المقدس،29اکتوبر (ایجنسیز) اسرائیل کی وزارت دفاع نے پیر کو کہا کہ اس نے آئرن بیم کے نام سے معروف لیزر ایئر ڈیفنس سسٹم کی تیاری کو تیز کرنے کے لیے 53 کروڑ ڈالر مختص کیے…
مزید پڑھیں » -
جاپان میں انتخابات، خواتین نے ریکارڈ تعداد میں نشستیں جیتیں
جاپان میں انتخابات، خواتین نے ریکارڈ تعداد میں نشستیں جیتیں جاپان،28اکتوبر (ایجنسیز) جاپان کے انتخابات میں اس مرتبہ خواتین نے ریکارڈ تعداد میں ایوان زیریں کی نشستیں جیتی ہیں۔جاپان کے نشریاتی ادارے این ایچ کے نے کہا ہے کہ خواتین نے ایوان زیریں کی 465 نشستوں میں سے 73 حاصل…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ – نیتن یاہو بات چیت کے اثرات پر پریشان نہیں: کملا ہیرس
ٹرمپ – نیتن یاہو بات چیت کے اثرات پر پریشان نہیں: کملا ہیرس واشنگٹن، 28اکتوبر (ایجنسیز) امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ وہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بارے میں فکر مند نہیں ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں فینانسنگ اداروں کے لیے نئے ضوابط کا اعلان
سعودی عرب میں فینانسنگ اداروں کے لیے نئے ضوابط کا اعلان ریاض ، 28اکتوبر (ایجنسیز) سعودی سینٹرل بینک ’ساما‘ نے فنانسنگ اداروں کے لیے نئے ضوابط کا اعلان کیا ہے جن کا تعلق فنانسنگ کی ماہانہ قسط کی وصولی سے متعلق ہیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق سامانے فنانسنگ اداروں کو…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل میں 37 افراد کو کچلنے کا واقعہ، ٹرک ڈرائیور کو شاید دل کا دورہ پڑا
اسرائیل میں 37 افراد کو کچلنے کا واقعہ، ٹرک ڈرائیور کو شاید دل کا دورہ پڑا مقبوضہ بیت المقدس، 28اکتوبر (ایجنسیز ) اسرائیلی حکام نے اتوار کی شام اس ٹرک کے بلیک بکس کی معلومات کا تجزیہ شروع کر دیا جس کا ڈرائیور اسرائیل میں لوگوں کچلنے کے مبینہ حملے…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کی مصری تجویز مسترد کر دی، حماس کا خیر مقدم
نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کی مصری تجویز مسترد کر دی، حماس کا خیر مقدم ا غزہ ، 28اکتوبر (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کے دو وزیروں سموترچ اور بن گوئیر نے قیدیوں کی رہائی کے لیے غزہ کی پٹی میں عارضی جنگ بندی…
مزید پڑھیں » -
ایران پر حملے کے لیے فضائی حدود کا استعمال، عراق کی اقوام متحدہ میں شکایت
ایران پر حملے کے لیے فضائی حدود کا استعمال، عراق کی اقوام متحدہ میں شکایت جنیوا، 28اکتوبر (ایجنسیز) عراق نے اقوام متحدہ کو احتجاجی خط تحریر کیا ہے جس میں ایران پر حملے کے لیے اسرائیل کی جانب سے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی مذمت کی گئی ہے۔فرانسیسی خبر…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے ایران پر حملے، ا س سلسلے میں کیا جاننا ضروری ہے؟
اسرائیل کے ایران پر حملے، ا س سلسلے میں کیا جاننا ضروری ہے؟ نیویارک ، 28اکتوبر (ایجنسیز ) رواں ماہ کے آغا میں جب ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کیے تھے اس بات کی توقع کی جا رہی تھی کہ اسرائیل ان کا جواب دے گا اور اس…
مزید پڑھیں »