بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش: وزیر اعظم شیخ حسینہ کے قریبی ساتھیوں پر میگا کرپشن کا الزام
بنگلہ دیش: وزیر اعظم شیخ حسینہ کے قریبی ساتھیوں پر میگا کرپشن کا الزام ڈھاکہ:(ایجنسی)رپورٹ کے مطابق اُسے کرپشن کا یہ اسکینڈل بے نقاب کرنے میں دو سال لگے۔ چینل نے ’’آل دی پرائم منسٹرز مین‘‘ کے عنوان سے اپنی یہ تحقیقاتی رپورٹ اس ہفتے پیر کو جاری کی تھی۔رپورٹ…
مزید پڑھیں » -
ٹک ٹاک کا 13 سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان
ٹک ٹاک کا 13 سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان بیجنگ،(اردودنیا.اِن) چین کی معروف سماجی رابطے کی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے 13 سال سے کم عمر تمام صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے…
مزید پڑھیں » -
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 278471 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 278471 افراد ہلاک واشنگٹن: (اردودنیا.اِن)مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں2278471ہو گئیں،مصدقہ کیسز10کروڑ49لاکھ4ہزار سے زائد ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں 461930 ،کیسز2کروڑ71لاکھ50ہزار سے بڑھ گئے۔بھارت میں کورونا سے…
مزید پڑھیں » -
پاپ اسٹار ریحانہ کی انڈین کسانوں کی حمایت،کنگنارناوت سے نوک جھونک
پاپ اسٹار ریحانہ کی انڈین کسانوں کی حمایت،کنگنارناوت سے نوک جھونک نیو یارک : (ایجنسی)ہندوستان میں دو ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری کسان تحریک کو پہلے بھی بین الاقوامی سطح پر توجہ ملی تھی لیکن اب عالمی سطح پر متاثر کرنے والی شخصیات اس کے متعلق اپنے خیالات کا…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن انتظامیہ کے دور میں امریکہ- ترکی کے درمیان سیکورٹی بات چیت کا پہلا سلسلہ
بائیڈن انتظامیہ کے دور میں امریکہ- ترکی کے درمیان سیکورٹی بات چیت کا پہلا سلسلہ واشنگٹن:(ایجنسی)امریکی وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر جیک سلوین نے منگل کے روز ترک صدر کے مشیر برائے خارجہ پالیسی ابراہیم قالن کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی۔وائٹ ہاؤس کے…
مزید پڑھیں » -
میانمار: فوجی بغاوت کیخلاف سیول نافرمانی کی مہم کا آغاز،70 اسپتالوں میں خدمات معطل
میانمار:فوجی بغاوت کیخلاف سیول نافرمانی کی مہم کا آغاز،70 اسپتالوں میں خدمات معطل ینگون: (ایجنسیاں)میانمار میں فوجی بغاوت اور ملک کی معزول کردہ سربراہ آنگ سان سوچی کی گرفتاری کے بعد سول نافرمانی کی تحریک شروع ہو گئی ہے۔ تحریک میں نوجوان، طلبہ اور طبی عملہ پیش پیش ہے۔ میانمار…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا ایران پرحملے کیلئے 90 کروڑ10 لاکھ ڈالر مختص کرنے پرغور
اسرائیل کا ایران پرحملے کیلئے 90 کروڑ10 لاکھ ڈالر مختص کرنے پرغور مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسی) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں عسکری قیادت نے بھی شرکت کی۔ اس اجلاس کا اہم ترین ایجنڈا ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے بجٹ پر غور…
مزید پڑھیں » -
روسی سپوتنک پنجم ویکسین کرونا کے مقابلہ میں 91فیصد مؤثر
روسی سپوتنک پنجم ویکسین کرونا کے مقابلہ میں 91فیصد مؤثر ماسکو:(ایجنسی) روس کی تیارکردہ ویکسین سپوتنک پنجم کووِڈ-19 کے مرض کیخلاف 91فیصد مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ جریدے دا لانسیٹ میں منگل کو شائع شدہ ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق آزاد ماہرین نے اس ویکسین کے 90 فی صد سے…
مزید پڑھیں » -
سینیٹ میں ٹرمپ کا ٹرائل شروع ہونے سے قبل فریقین کے دلائل پیش
سینیٹ میں ٹرمپ کا ٹرائل شروع ہونے سے قبل فریقین کے دلائل پیش نیویارک: (ایجنسیاں)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں آئندہ ہفتے شروع ہونے والے ٹرائل سے قبل اْن کے وکلا اور مواخذے کے منتظمین ڈیموکریٹک ارکان نے علیحدہ علیحدہ اپنے دلائل پیش کیے ہیں۔ منگل…
مزید پڑھیں »






