بین الاقوامی خبریں
-
چیچن صدر کا روس کو مطلوب دہشت گردوں کا صفایا کرنے کا دعویٰ
چیچن صدر کا روس کو مطلوب دہشت گردوں کا صفایا کرنے کا دعویٰ واشنگٹن21؍جنوری (ایجنسیاں) جمہوریہ چیچنیا کے صدر رمضان قدیروف نے کہا ہے کہ انہوں نے روس کو مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل دہشت گرد گروپ کے آخری سربراہ کو ہلاک کر کے اپنی زندگی کا فرض…
مزید پڑھیں » -
ہانگ کانگ میں کروڑوں ڈالر کی منی لانڈرنگ میں ملوث 7 افراد گرفتار
ہانگ کانگ میں کروڑوں ڈالر کی منی لانڈرنگ میں ملوث 7 افراد گرفتار ہانگ کانگ،21؍جنوری (ایجنسی) ہانگ کانگ پولیس نے بدھ کوکہا ہے کہ 6ارب30کروڑ ہانگ کانگ ڈالر (تقریبا 81کروڑ30لاکھ امریکی ڈالر) مالیت کی منی لانڈرنگ کی سازش اور دیگرجرائم میں ملوث 7مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ہانگ کانگ پولیس…
مزید پڑھیں » -
دبئی : ہوٹلوں اور ریستورانوں میں تفریحی سرگرمیاں عارضی طور پر موقوف
دبئی: (ایجنسیاں) دبئی میں سیاحت اور کامرس مارکیٹنگ کے محکمے ’دبئی ٹورزم‘ نے امارت دبئی کے ہوٹلوں اور ریستورانوں میں تفریحی سرگرمیوں کو عارضی طور پر روک دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ جمعرات 21 جنوری سے تا حکمِ ثانی نافذ العمل ہو گا۔محکمے کی جانب سے کہا گیا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں نئی صبح کاآغاز:جوائے بیڈن ۴۶؍ویں امریکی صدرکی حلف برداری
واشنگٹن:(ایجنسیاں) نومنتخب صدر جوبائیڈن نے 46ویں امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔کیپٹل ہل میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں سبکدوش ہونے والے ڈونلڈٹرمپ غیر حاضر رہے۔ 150برس بعد پہلا موقع ہے کہ جانے والا امریکی صدرحلف تقریب میں غیرحاضر تھے۔حلف برداری کی روایات کیمطابق تمام صدور…
مزید پڑھیں » -
ایران کے ساتھ مذاکرات میں خلیجی ممالک اور اسرائیل کو شامل کیا جائے گا: بلنکن
دبئی، ۲۰؍جنوری (ایجنسی ) امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے نامزد وزیرخارجہ انتھونی بلنکن نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکے گی۔ان کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی بھی نوعیت کے جوہری مذاکرات میں خلیجی ریاستوں اور اسرائیل کو شامل کیا…
مزید پڑھیں » -
سعودیہ عرب:فائزر کے بعد آسٹرازینیکا اورماڈرنا کی ویکسینوں کے استعمال کی منظوری
الریاض، ۲۰؍جنوری ( ایجنسی )سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے کووِڈ-19 کی دو اور ویکسینوں کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔یہ برطانیہ کی دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا اور امریکا کی دوا ساز فرم ماڈرنا کی تیار کردہ ویکسین ہیں۔سعودی عرب نے قبل ازیں امریکا کی دواساز کمپنی فائزر…
مزید پڑھیں » -
شام : میں تیل اور گیس کی تنصیبات کے نزدیک دھماکوں کے بعد آتشزدگی
دمشق، ۲۰؍جنوری ( ایجنسیز ) شام کے وسطی شہر حمص میں تین زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق حمص میں تیل صاف کرنے کے بڑے کارخانے کے تیل ذخیرہ کرنے کے ٹینکروں کے نزدیک سے دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں اور اس کے بعد آگ…
مزید پڑھیں » -
سعودیہ : مختلف علاقوں میں بارشوں، دھند، آندھی اور سمندری طغیانی کی وارننگ
الریاض ، ۲۰؍جنوری ( ایجنسیاں )سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے مملکت کے بعض علاقوں میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران بارشوں، دھند، تیز ہواؤں، ریت کے غبار اور سمندری موجوں میں طغیانی کی توقع ظاہر کی ہے۔ اس حوالے سے مرکز نے ٹویٹر پر اپنے سرکاری اکاؤنٹ…
مزید پڑھیں » -
مدینہ منورہ: کھجور کے 47.5 لاکھ درختوں میں ’عجوہ‘ کا حصہ 9 لاکھ
ریاض :۲۰؍جنوری (ایجنسی ) مدینہ منورہ میں کھجور کے درختوں کی مجموعی تعداد 47 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ ان میں عجوہ کھجور کے درختوں کی تعداد تقریبا 9 لاکھ ہے۔ یہ تناسب مدینہ میں کھجور کے درختوں کی مجموعی تعداد کا 19 فی صد کے قریب ہے۔یہ بات…
مزید پڑھیں » -
سعودیہ مسلح افواج دنیا کی 17ویں اور عرب ممالک کی دوسری طاقتور فوج بن گئی
ریاض ، ۲۰؍جنوری ( ایجنسی )مسلح افواج کی طاقت کے اعتبار سے جاری ہونے والی ایک تازہ رپورٹ میں سعودی عرب کی فوج دنیا کی 17 ویں بڑی اور عرب ممالک کی دوسری بڑی فوج قرار دی گئی ہے۔گلوبل پاورز کی ویب سائٹ کے ذریعہ جاری کردہ دنیا کے طاقتور…
مزید پڑھیں »



