بین الاقوامی خبریں
-
جوہری معاہدہ کے تناظر میں ’بائیڈن ٹیم‘ اور ایران کے درمیان مبینہ خفیہ گفتگو
واشنگٹن، ۲۰؍جنوری ( ایجنسیاں ) منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ذمے داران نے جوہری معاہدے میں واپسی کے حوالے سے ایران کے ساتھ خاموشی سے بات چیت کا آغاز کر دیا ہے۔ تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان یہ سمجھوتا جولائی 2015میں طے پایا تھا۔ اسرائیلی نیوز…
مزید پڑھیں » -
پاکستان : خیبر پختونخوا میں33 خواجہ سراؤں کو جنسی بے راہ روی کے باعث ایڈز
پشاور، ۲۰؍جنوری (ایجنسی) خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں مقیم خواجہ سراؤں میںایچ آئی وی کے کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر صوبائی حکومت نے ان خواجہ سراؤں کے سروے اور طبی معائنے کے علاوہ دیگر سہولیات فراہم کرنے کے لیے تین سالہ منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کا بائیڈن کا نام لئے بغیر نئی انتظامیہ کیلئے’نیک خواہشات‘ کا اظہار
واشنگٹن ، ۲۰؍جنوری ( ایجنسی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی دفتر میں اپنے آخری روز ایک الوداعی ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے نو منتخب صدر جو بائیڈن کا نام لیے بغیر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے ویڈیو…
مزید پڑھیں » -
امریکی کانگریس میں خواتین کی نمائندگی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
نیویارک:۲۰؍جنوری (ایجنسی ) سینیٹر کاملا ہیرس کے پہلی خاتون نائب صدر منتخب ہونے کے ساتھ ساتھ امریکہ کی تاریخ میں خواتین نے کانگریس میں سب سے زیادہ نمائندگی بھی حاصل کر لی ہے۔امریکہ کی نئی کانگریس میں خواتین کی تعداد بڑھ کر ایک چوتھائی سے زیادہ ہو گئی ہے جو…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں امریکی سفارت خانہ کی نئی عمارت کی خریداری کے معاہدہ کی منظوری
الریاض ، ۲۰؍جنوری ( ایجنسی) سعودی عرب میں تعینات امریکی سفیر جان ابی زید نے دارالحکومت الریاض میں نئے امریکی سفارت خانے کے لیے پراپرٹی کی خریداری کے سمجھوتے پردستخط کر دیئے ہیں۔سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے کی نئی عمارت کا معاہدہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب اس…
مزید پڑھیں » -
تونس میں جاری پرامن احتجاج تصادم اور تشدد کی شکل اختیار کرگیا
دبئی: ۲۰؍جنوری ( ایجنسیاں) تونس میں بے روزگارہ، معاشی ابتری اور سماجی بے راہ روی کے خلاف ہونے والا پرامن احتجاج تشدد کی شکل اختیار کرگیا۔اطلاعات کے مطابق تونسی پولیس نے دارالحکومت تونسیہ میں ہونے والے مظاہروں کے دوران مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ کی اور انہیں منتشر کرنے کیلیے…
مزید پڑھیں » -
جوبائیڈن کی تقریبِ حلف برداری کی تیاریاں مکمل، دارالحکومت میں ہائی الرٹ
واشنگٹن ، ۲۰؍جنوری (ایجنسیز) نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن بدھ کی دوپہر ملک کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں۔دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سیکیورٹی خطرات کے پیشِ نظر ہائی الرٹ ہے۔ امریکی صدر کی تقریبِ حلف برداری کے موقع پر کیپٹل کمپلیکس…
مزید پڑھیں » -
وائٹ ہاوس سے رخصتی سے قبل میلانیا ٹرمپ کا محبت بھرا الوداعی سلام
دبئی:19جنوری ( ایجنسی) چار سال تک امریکا کی خاتون اول رہنے والی میلانیا ٹرمپ اپنے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتدار سے رخصتی سے 48 گھنٹے قبل امریکی قوم کو محبتوں بھرا نیک تمنائوںپرمبنی الوداعی پیغام بھیجا ہے۔وائٹ ہاؤس سے رخصت ہونے سے قبل اس کے آخری دن خاتون اول میلانیا…
مزید پڑھیں » -
امارات نے اسرائیلیوں کے لیے، بغیر ویزا سفر کا معاہدہ معطل کر دیا
ابوظہبی:19 جنوری(ویب ڈیسک) اسرائیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی شہریوں کے لیے بغیر ویزا سفر کا معاہدہ یکم جولائی تک معطل کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ کرونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے سبب کیا گیا ہے۔پیر کے روز وزارت خارجہ کے بیان میں…
مزید پڑھیں » -
دو عشروں میں تارکین وطن میں 10 کروڑ کا اضافہ، اکثریت کی منزل امریکہ
لندن : 19جنوری ( اردودنیانیوز ) گزشتہ سال کرونا وائرس کے باعث سفری پابندیوں کے باوجود اس صدی کے پہلے دو عشروں میں دنیا بھر میں تارکین وطن کی تعداد میں بڑا اضافہ دیکھا گیا اور 10 کروڑ کے لگ بھگ لوگ اپنا آبائی وطن چھوڑ کر دوسرے ملکوں میں…
مزید پڑھیں »






