بین الاقوامی خبریں
-
ایک ہندوستانی کرونا کے خوف سے تین ماہ تک ائیرپورٹ میں چھپا رہا
شکاگونیویارک : 19جنوری ( ایجنسی ) امریکہ کے شکاگو ائیرپورٹ سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جو تین ماہ تک ہوائی اڈے کے اندر چھپا رہا۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ کورونا کے خوف سے جہاز پر سفر کرنے سے گریز کر رہا تھا۔چھتیس سالہ بھارتی نژادآدتیہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ : منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں حملہ کا انتباہ
واشنگٹن، :امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری پر سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے حملے کے انتباہ کے بعد ایف بی آئی نے نیشنل گارڈ کے تمام اہلکاروں کی اسکریننگ شروع کردی ہے۔امریکی فوجی حکام نے کہا ہے کہ نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری کی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے صومالیہ سے اپنے فوجی نکال لئے ، افریکام کی تصدیق
نیویارک ، 19جنوری (ایجنسیاں) افریقہ کے لیے امریکی فوجی کمان نے بتایا ہے کہ صومالیہ سے امریکی فوجی دستوں کا انخلا مکمل ہو گیا ہے۔ افریکام کے ترجمان کرنل کرسٹوفر کیرنز نے تصدیق کی ہے کہ فوجیوں کی دوسری جگہ منتقلی کے بارے میں گزشتہ دسمبر کے صدارتی حکم…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن انتظامیہ میں 13 خواتین سمیت 20 ہندوستانی امریکی اہم عہدوں پر نامزد
واشنگٹن: امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن ایڈمنسٹریشن نے 20 ہندوستانی امریکیوں کو جن میں 13 خواتین شامل ہیں ، کو اپنی انتظامیہ میں اہم عہدوں پر نامزد کیا ہے۔ ان ہندوستانی امریکیوں میں سے 17 افراد وائٹ ہاؤس میں اہم ذمہ داری نبھائیں گے۔امریکہ میں کل آبادی کا ایک…
مزید پڑھیں » -
لندن : ڈیٹا بیس سے لاکھوں مجرمان کا ریکارڈ غائب
ویب ڈیسک خبررساں ایجنسیوں کےمطابق برطانیہ پولیس نے بتایا کہ ملک بھر سے کم وبیش چار لاکھ مجرمان کا ریکارڈ نیشنل ڈیٹا بیس سے خارج ہوا ہے، یہ سنگین غلطی ممکنہ طور پر کام کے دوران کسی غلط کوڈ کے باعث سرزد ہوئی، مجرمان کا کریمنل ریکارڈ غائب ہونے کے…
مزید پڑھیں » -
اوسلو: ناروے میں کورونا ویکسین لگوانے والے 29 افراد ہلاک
رپورٹس کے مطابق ناروے میں 27 دسمبر سے امریکہ کی تیار کردہ فائزر کی ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 42 ہزار افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک دی جاچکی ہے۔خبر رساں ایجنسی کہ مطابق ویکسین لگوانے کے بعد 75 سے 80 سال کی عمر کے 29…
مزید پڑھیں » -
واشنگٹن : جوبائیڈن کے حلف سے پہلے ہی ٹرمپ واشنگٹن چھوڑ دینگے
واشنگٹن : ( ویب ڈیسک ) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو نو منتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے کچھ گھنٹے قبل واشنگٹن چھوڑ دیں گے ۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے پہلے ہی فلوریڈا میں اپنے مارالاگو کلب…
مزید پڑھیں » -
پھیپھڑوں کو کس طرح متاثر کرتا ہے کروناوائرس
امریکی ڈاکٹر نے کرونا سے متاثر ہونے والے شخص کے پھیپھڑوں کے ایکسرے کی تصویر شیئر کی جس میں وائرس کیوجہ سے پھیپھڑوں کو متاثر ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ دی مرر کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے لب بوک میں قائم ٹیکساس ٹیک یونیورسٹی کے…
مزید پڑھیں » -
ملائیشیا: پی آئی اے کا طیارہ مسافر اتار کر ضبط کر لیا گیا
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے مسافر طیارے کو ملائیشین حکام نے قبضے میں لے لیا ہے۔پی آئی اے کا یہ طیارہ جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب اپنی معمول کی پرواز پر کوالالمپور پہنچا تھا جہاں سے اس نے واپس پاکستان کے لیے روانہ ہونا…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا میں زلزلہ : 34 افراد ہلاک ، 600 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک انڈونیشیا میں قدرتی آفات س نمٹنے والی ایجنسی کے مطابق جزیرہ سولاویسی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔ جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب ایک بجے کے بعد آنے والے…
مزید پڑھیں »




