بین الاقوامی خبریں
-
کورونا وائرس کی اصل کا پتہ لگانے چین جائے گی ڈبلیو ایچ او کی ٹیم
بیجنگ:(ویب ڈٰیسک) چین نے پیر کے روز کہا کہ کورونا وائرس وبا کی اصل کی تحقیقات کے لئے عالمی صحت تنظیم ( ڈبلیو ایچ او) کے ماہرین کا گروپ جمعرات کو یہاں آئے گا۔ اس کے ساتھ ہی ماہرین کے دورے کے بارے میں غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہوگیا۔…
مزید پڑھیں » -
ہانگ کانگ : چین کے مظالم عروج پر، 53 رہنماؤں اور سماجی کارکنان کی گرفتاری
بیجنگ: (ویب ڈیسک) ہانگ کانگ میں چین کی مداخلت اور مظالم عروج پر پہنچ گئے۔ چین کی جانب سے نئے قومی سلامتی ایکٹ کی آڑ میں کی جانے والی گرفتاریوں کی دنیا بھر میں مخالفت کی جارہی ہے۔بدھ کے روز قومی سلامتی کے قانون کی خلاف ورزی پر 53 سابق…
مزید پڑھیں » -
جوبائیڈن : نئی کابینہ کیلیے نام فائنل کر لیے
واشنگٹن:(ویب ڈیسک)امریکی میڈیا کے مطابق نومنتخب صدرجوبائیڈن نے نئی کابینہ کے لیے ناموں کی حتمی فہرست تیار کر لی ہے۔اس حوالے سے جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کابینہ ارکان کینام فائنل کرلیے ہیں، کابینہ کیارکان میں بیحدٹیلنٹ ہیجس پرفخرہے۔کانگریس کی جانب سے جوبائیڈن کے صدر منتخب ہونے کی توثیق کیے…
مزید پڑھیں » -
ترک کمپنی نے اپنا پیغام رسانی ایپ تیار کرلیا
ویب ڈیسک فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ میں صارفین کے لیے نئی تبدیلیاں متعارف کرانے کے بعد ترک کمپنی نے بپ (Bip) نامی اپنی ایپ تیار کرلیا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کی سب سے بڑی موبائل نیٹ ورک کمپنی “ترک سیل” نے بِپ (BiP)…
مزید پڑھیں » -
سعودی ولی عہد کا آلودگی سے پاک نیا شہر بسانے کا اعلان
الریاض:(ویب ڈیسک) عرب میڈیا کے مطابق ‘ذالاین’ کے نام سے نیا شہر بسایا جائے گا جو کاربن فری ہوگا اور قدرتی ماحول کی طرح مستقبل کے شہروں کے لیے مثال ہو گا۔جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے استعمال سے یہ شہر جدت کا شاہکار ہوگا، گاڑیوں کے شور، شہروں کی…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا کی ’بائیکر گرل‘ نے اسلام قبول کرلیا
ویب ڈیسک موٹرسائیکل پر سوار ہو کر دنیا کے سفر پر نکلنے والی کینیڈا کی سیاح روزی گیبریل نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ روزی نے گذشتہ سال پاکستان کے مختلف صوبوں کی سیاحت کی تھی۔ وہ پاکستان کی ثقافت اور خوبصورت مقامات سے کافی متاثر دکھائی دیتی ہیں اور سوشل…
مزید پڑھیں » -
پاکستان: بجلی کی پیداوار، ترسیل کے نظام میں بڑی تکنیکی خرابی
اسلام آباد:(ویب ڈیسک)پاکستان میں بجلی کی پیداوار اور ترسیل کے قومی نظام میں ایک بڑی تکنیکی خرابی کے باعث گزشتہ رات کئی بڑے شہروں سمیت تقریبا? سارا ملک تاریکی میں ڈوبا رہا۔ آج اتوار کے دن ملک کے زیادہ تر حصوں میں بجلی کی فراہمی بحال ہو گئی۔ وفاقی دارالحکومت…
مزید پڑھیں » -
کھانا مانگنے والی بچی کو 38 سال تک غلام بنا کر رکھا گیا
ریو ڈی جنیرو:(ویب ڈیسک2)بھوک کی ماری کم سن بچی ماڈالینا گوردیانو نے جس گھر کے دروازے پر کھانے کے لیے دستک دی تھی، اسے اسی گھر میں اڑتیس سال تک غلام بنا کر رکھا گیا۔ اب اسے رہائی مل گئی ہے لیکن اس کی المناک داستان پر پورا برازیل…
مزید پڑھیں » -
کانگریس کے 200 سے زیادہ ارکان ٹرمپ کی معزولی کے حامی ہیں : امریکی میڈیا
واشنگٹن:(ویب ڈیسک)امریکی ٹی وی چینل NBC نے اعداد و شمار کی بنیاد پر بتایا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے 200 سے زیادہ ارکان ایسے ہیں جو کیپٹول کی عمارت پر دھاوے کے تناظر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معزولی کے حامی ہیں۔ یہ تمام ارکان ڈیموکریٹک…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا: حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے سگنلز اور انسانی لاشیں ملنے کی رپورٹ
دبئی :(ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں ‘سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی’ کے سربراہ باگس پروہیٹو کا کہنا ہے کہ حکام نے اتوار کے روز ایسے سگنلز کا پتہ چلایا ہے جو ‘سری وجایا’ فضائی کمپنی کے طیارے کے ریکارڈر کے ہو سکتے ہیں۔ طیارہ ہفتے کے روز دارالحکومت جکارتا سے اڑان بھرنے…
مزید پڑھیں »


