بین الاقوامی خبریں
-
چین نے کورونا وائرس کی ویکسین عوام کو مفت دینے کا اعلان کردیا
بیجنگ:(ویب ڈیسک) عوامی جمہوریہ چین نے کورونا وائرس کی ویکسین عوام کو مفت دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ کورونا جیسے موذی مرض کا شکار عوام بیماری سے نجات حاصل کرسکیں۔تفصیلات کے مطابق عوامی جمہوریہ چین سے شروع ہو کر دنیا بھر کے کم و بیش 190 ممالک میں پھیلنے…
مزید پڑھیں » -
تقریب حلف برداری میں ٹرمپ شرکت نہ کریں تواچھا ہوگا: جو بائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ نو منتخب صدر منتخب جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ اس کے جواب میں جو بائیڈن نے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ ٹرمپ اس تقریب میں موجود نہ ہوں۔بائیڈن نے جمعہ کے روز کی…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ :صارفین کا تمام ڈیٹافیس بُک کو دے گا
ویب ڈیسک واٹس ایپ اب اپنی بنیادی کمپنی ، فیس بک کے ساتھ فون نمبر اور مقامات سمیت صارفین کے ذاتی ڈیٹا کو شیئر کرے گا اور یہ اعلان کمپنی نے اپنے حالیہ شرائط کو تبدیل کرنے کے بعد کیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق واٹس ایپ کمپنی…
مزید پڑھیں » -
کِم جونگ نے اپنی پالیسیوں کی ناکامی کا کیا اعتراف
پیانگ یانگ : (ویب ڈیسک)شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اْن نے کہا ہے کہ تقریباً تمام شعبوں میں بڑی حد تک ملک کے اقتصادی اہداف پورے نہیں ہوسکے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 5 برس گزرنے کے بعد حکمراں جماعت کی کانگریس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ ملک…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کی اشتعال انگیزی سے جمہوریت پر حملہ ہوا، جوبائیڈن
ویب ڈیسک امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ حملہ امریکی جمہوریت پر ہوا ہے اور یہ امریکہ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، امریکی صدر قانون سے بالاتر نہیں، اگرسیاہ فاموں نے دھاوا بولا ہوتا تو ان سے مختلف سلوک کیا جاتا اورکیپٹل ہل پر حملے پر…
مزید پڑھیں » -
ایلن مسک دنیا کے امیرترین شخص بن گئے
واشنگٹن:(ویب ڈیسک)امریکہ کی کارساز کمپنی ٹیسلا کے ’سی ای او‘ ارب پتی کاروباری ایلن مسک دنیا کے امیرترین شخص بن گئے ہیں اور انہوں نے ایمیزون کے مالک جیف بیزوس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیسلا کے حصص میں نمایاں اضافہ ہوا، جس…
مزید پڑھیں » -
کانگریس سے بائیڈن کی کامیابی کی حتمی توثیق، 20 جنوری کو حلف اٹھائیں گے
واشنگٹن:(ویب ڈیسک)امریکہ کی کانگریس نے نو منتخب صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس کی تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی کی توثیق کر دی ہے جس کے بعد بائیڈن 20 جنوری کو ملک کے 46ویں صدر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔امریکی…
مزید پڑھیں » -
کانگریس کی عمارت پر دھاوے کے بعد وائٹ ہاوس میں اجتماعی استعفوں کا سلسلہ شروع
واشنگٹن:(ویب ڈیسک) گذشتہ گھنٹوں کے دوران ریپبلیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے کانگریس کی عمارت پر تشدد دھاووں اور فسادات کے بعد جہاں امریکی جمہوریت پر’بدنما داغ’ لگا ہے وہیں وائٹ ہاوس میں اس واقعے کے بعد اجتماعی استعفوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔اس…
مزید پڑھیں » -
عمرہ زائرین مکہ مکرمہ میں داخلہ سے قبل کووِڈ-19 کی ویکسین لگوائیں، سعودی وزیر
الریاض : (ویب ڈیسک)سعودی عرب کے وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے عمرہ زائرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ مکہ مکرمہ میں آمد سے قبل کووِڈ-19 کی ویکسین لگوا لیں۔انھوں نے العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’کورونا وائرس سے بچاؤ کے…
مزید پڑھیں » -
کرپشن معاملہ میں سابق بینکر کو سزائے موت
بیجنگ: (ویب ڈیسک)چین میں سابق بینکر کو 260 ملین ڈالر کی کرپشن، رشوت ستانی اور 2 شادیاں کرنے کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی۔چین میں اثاثوں کی نگرانی کرنے والی سرکاری کمپنی کے سابق چیئرمین اور کمیونسٹ پارٹی کے سابق رکن کو 2 ارب 60 کروڑ ڈالر کی…
مزید پڑھیں »