بین الاقوامی خبریں
-
ترکی نے سمندرمیں بھٹکتے 207تارکین وطن کو بچالیا
انقرہ : (ویب ڈیسک)تْرکی کے کوسٹ گارڈز نے کشتی خراب ہونے کے باعث سمندر میں بھٹکنے والے تارکین وطن کو بچالیا۔خبررساں اداروں کے مطابق کوسٹ گارڈز نے ضلع معلا کی تحصیل مارمرس کے کھلے سمندر میں کشتی میں خرابی کے باعث مسافروں کے ڈوبنے کی طلاع پر ریسکیو آپریشن شروع…
مزید پڑھیں » -
ایران کا جنگی مشقوں کا اعلان
تہران : امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں ایران نے ڈرون طیاروں کے ساتھ جنگی مشقوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ مشقوں کا مقصد امریکا کو واضح پیغام دینا ہے کہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا خطرناک نتیجہ نکلے…
مزید پڑھیں » -
جرمن چرچ: جنسی زیادتیوں کی رپورٹ پر خاموش رہے صحافی
برلن :6/جنوری (ویب ڈیسک)جرمن شہر کولون میں چرچ کے عہدیداروں نے صحافیوں سے رازداری کے ایک معاہدے پر دستخط کرنے کو کہا، جس کے بعد صحافی پروگرام سے باہر چلے گئے۔ اس بریفنگ میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں سے متعلق ایک رپورٹ پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ ایک…
مزید پڑھیں » -
جو بائیڈن کے اقتدار سنبھالنے کے بعد ایران سلیمانی کا انتقام لے سکتا ہے: اسرائیلی ماہرین
واشنگٹن:(ایجنسیاں)اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی ’موساد‘ کے سابق ڈائریکٹر شیبتائے شیوٹ کا کہنا ہے کہ’ایرانیوں کے صبر کا سلسلہ جاری رہے گا‘۔ دوسری جانب موساد کے دو سابق سربراہان اور قومی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ کے مطابق ایران 2020ء میں اپنے ایک سینئر ذمے دار (قاسم سلیمانی) کی ہلاکت کا…
مزید پڑھیں » -
امیر قطر کا سعودی عرب میں جی سی سی’ سربراہ اجلاس میں شرکت کا اعلان
دوحہ : (ویب ڈیسک)قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے ‘جی سی سی’ سربراہ اجلاس میں آج منگل کے روز شرکت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر شاہی دربار کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کا قطر کے ساتھ فضائی، برّی اور بحری سرحدیں دوبارہ کھولنے کا اعلان
الرریاض:(ویب ڈیسک)کویت کے وزیر خارجہ احمد ناصر الصباح نے سرکاری ٹیلی ویڑن سے نشر کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’پیر کی شب سے سعودی عرب قطر کے ساتھ واقع اپنی برّی اور بحری سرحدی کھول رہا ہے۔‘‘ سعودی عرب نے قطر کے ساتھ واقع اپنی فضائی ،…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں نئیاسٹرین کا خوف: ایک بار پھر لاک ڈاون نافذ
لندن:(ویب ڈیسک)برطانیہ میں کورونا وائرس کے نئیاسٹرین سے زبردست خوف پھیل گیا ہے۔ نئے اسٹرین کی وجہ سے وہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سیاضافہ ہو رہا ہے۔ اس اضافہ کی وجہ سے وہاں کے وزیر اعظم بورس جانسن نے پورے ملک میں سخت لاک ڈائون نافذ…
مزید پڑھیں » -
جاپان میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر تبادلہ خیال
بیجنگ:4/جنوری (آن لائین ڈیک)جاپان کے وزیر اعظم وشی ہیڈے سوگا نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ حکومت نئے سال کی تعطیل کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے بعد دارالحکومت ٹوکیو اور تین ہمسایہ صوبوں میں ایمرجنسی کا اعلان کرنے پر غور کر رہی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
جعلسازی کی اطلاع دیجئے اور نقد انعام پائے: سعودی وزارت تجارت
الریاض:5/جنوری (ویب ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت تجارت نے مملکت میں عوام کو غیر قانونی کاروبار سے نجات دلانے کی غرض سے تجارتی جعلسازی اور دھوکہ دہی کی اطلاع دینے والے کو نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔وزارت تجارت کے ترجمان عبد الرحمن الحسین نے ٹویٹر پر ایک بیان میں…
مزید پڑھیں » -
امریکہ سے کشیدگی دشوار ترین سطح پر پہنچ چکی ہے :چین
واشنگٹن:4/جنوری (ویب ڈیسک) امریکہ کی جانب سے چین کی متعدد کمپنیوں پر عالمی پابندیوں کے بعد بیجنگ نے واشنگٹن کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید کشیدہ قرار د یا ہے۔ ’رائٹرز‘ کے مطابق بیجنگ کے اعلیٰ سفارتکار اور وزیر خارجہ وانگ ڑی نے کہا ہے کہ امر یکہ کے ساتھ…
مزید پڑھیں »



