بین الاقوامی خبریں
-
گلوبل جھارکھنڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مشاعرہ کا انعقاد
ریاض:(اردودنیانیوز) سعودی عرب میں ۳۱ دسمبر جمعرات کی شب گلوبل جھارکھنڈ ویلفیئر ایسو سی ایشن (گجوا)ریاض کے زیر اہتمام ایک شاندار مشاعرہ کا انعقادکیا گیا ،جس کی صدارت سابق عرب نیوز کے بیورو اور ڈپلومیٹ میگزین کے ایڈیٹر غضنفر علی نے کی جب کہ مسند اعزاز پر سید این مسعود…
مزید پڑھیں » -
جنوبی سوڈان میں بدترین سیلاب کے بعد سے 10لاکھ افراد بے گھر
جوبا:2/جنوری (ویب ڈیسک) جنوبی سوڈان میں سیلاب آنے سے 10 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے۔ خبررساںاداروں کے مطابق ریاست زنگلی کے دریا میں طغیانی آنے سے پانی رہایشی علاقوں میں داخل ہوگیا،جس سے تیاری فصلیں تباہ ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے۔ سیلاب کے باعث بچوں میں ملیریا اور اسہال کی…
مزید پڑھیں » -
افغانستان کی ایران کو ڈالر اسمگلنگ، بینک آف افغانستان کے گورنر کا انکشاف
آن لائین ڈیسک2 کابل:2/جنوری ۔افغانستان کے سنٹرل بینک کے گورنر نے اعتراف کیا ہے کہ سیکڑوں امریکی ڈالر افغان سرحد عبور کرکے ایران منتقل ہوتے ہیں۔ایک حیرت انگیز انکشاف میں جنگ سے متاثرہ ملک افغانستان کی اعلی ترین بینکاری اتھارٹی کے مرکزی بینک آف افغانستان کے گورنر خلیل صدیق نے…
مزید پڑھیں » -
تاریخ میں پہلی بار امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کا ویٹو مسترد کردیا
ویب ڈٰیسک واشنگٹن:ڈونلڈ ٹرمپ جنکی چند ہفتوں میں صدارت کی معیاد ختم ہو نے والی ہے۔امریکی سینٹ میں پیش ہوئے دفاعی بل پر اپنا ویٹو استعمال کرتے ہوئے اْسے مسترد کردیا تھا۔لیکن سینیٹ نے اْلٹا اْنہی کے ویٹو کو مسترد کردیا۔ روسی نیوز ایجنسی اسپیوٹنک کے مطابق امریکی کانگریس کے…
مزید پڑھیں » -
مجرم کی بدلی نیت ، کر نہ سکا مورتی کا سودا ، پولیس نے بر آمد کیا سرقہ کا مال
لکھنؤ:1/جنوری (ایجنسیز)۔ کہتے ہیں خدا کا خوف ہر کسی کے دل میں ہوتا ہے ۔ مجرم جرم بھی کرتے ہیں تو دل میں خدا سے یہی دعا کرتا ہے سہی سلامت واردات انجام دے کر نکلے۔ہے ۔ ایسا ہی واقعہ راجدھانی کے پی جی آئی حلقہ میں ہوا ہے ۔…
مزید پڑھیں » -
دماغ کو کیسے متاثر کرتا ہے کورونا وائرس
دنیا بھر میں کوروناوائرس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بیماری کووڈ 19 پر مختلف تحقیقی رپورٹس تیار کی جارہی ہیں لیکن ماہرین نے اب اس وبا کے دماغ پر خطرناک اثرات کی نشان دہی کی ہے۔ امریکا کے نیشنل انسٹیٹیوٹس آف ہیلتھ میں ہونے والی تحقیق میں کہا گیا…
مزید پڑھیں » -
اقوام متحدہ: 2021 کا پیغام پہلی بار اردو ترجمہ کے ساتھ نشر
آن لائین ڈیسک نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا نئے سال کا پیغام پہلی بار اردو ترجمہ کے ساتھ نشرکیا گیا ہے جبکہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایک نیا سال آرہا ہے جس میں ہمیں امید کی کرن نظر آ رہی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے…
مزید پڑھیں » -
ایک غلطی کے باعث امریکی جوڑا کورونا وائرس کا شکار
ویب ڈیسک واشنگٹن: امریکا میں ایک جوڑا کرونا وائرس کے تمام عرصے کے دوران سخت احتیاط کرتا رہا تاہم صرف ایک غلطی کے باعث دونوں میاں بیوی کرونا وائرس کا شکار ہو کر موت کے گھاٹ اتر گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیک اور کیرول برونو نامی جوڑے نے…
مزید پڑھیں » -
ارجنٹینا میں اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دینے والا قانون بالآخر منظور
ویب ڈیسک بیونس آئرس : ارجنٹینا میں اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دینے کے لئیطویل عرصے سے جاری جدوجہد کو مدِ نظر رکھتے ہوئیارجنٹینا کی پارلیمنٹ نے بدھ کے روز اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دینے والے قانون کو منظور کر لیا ہے۔ایسا کرنے والا ارجنٹینا پہلا لاطینی امریکی ملک…
مزید پڑھیں » -
شام: داعش کا فوجی بس پر حملہ، 28 افراد جاں بحق
آن لائین ڈٰسک دبئی:شام میں دہشتگرد تنظیم داعش نے فوجی بس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے صنعاء کی رپورٹ کے مطابق شام میں داعش کے کارکنان نے فوجی بس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق…
مزید پڑھیں »

