بین الاقوامی خبریں
-
کورونا وائرس کی چینی ساختہ ویکسین ترکی پہنچ گئی
آن لائین ڈیسک انقرہ:31/ڈسمبر(اردودنیانیوز) چین سے خریدی گئی کورونا وائرس کی ویکسین گودام میں منتقلی کے لیے طیارے سے اتاری جا رہی ہے۔چین سے خریدی گئی کورونا وائرس ’’کووڈ 19‘‘ کی ویکسین کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ویکسین لانے والا ترک ائرلائن کا طیارہ…
مزید پڑھیں » -
جاپان:شہریوں کو شدید برفباری اور تند ہواؤں سے خبردار کردیا گیا
ٹوکیو: (آن لائین ڈیسک) جاپان میں شدید برف باری کے بعد شاہراہ پر گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں‘ حکام نے شہریوں کو سال نو پر غیر ضروری باہر نکلنے سے خبردار کیا ہے۔جاپان میں محکمہ موسمیات کے حکام نے وسیع علاقوں میں لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ سالِ نو پر…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر نے کورونا بل پر دستخط کردیے
واشنگٹن:28/ڈسمبر (آن لائین ڈیسک 1)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2.3 کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف پیکچ پر دستخط کردیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2.3 کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف اور حکومتی امداد کے بل پر دستخط کردیے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کی عدالت نے خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن لوجین الحاتلول کو قید کی سزا سنا ئی۔
آن لائین ڈیسک 1 غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ان کے اہل خانہ اور مقامی میڈیا نے کہا کہ مقدمے پر بین الاقوامی سطح پر مذمت کی گئی ہے۔ 31 سالہ لوجین الحاتلو کو خواتین کی حقوق سے متعلق کم از کم ایک درجن دیگر کارکنوں کے ساتھ 2018…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس کا اثر سالِ نو پر سڈنی میں عوامی ہجوم پر پابندی
آن لائین ڈیسک 2 سالِ نو کا خیر مقدم کرنے والے دنیا کے پہلے بڑے شہروں میں سے ایک سڈنی، جہاں ہر سال معروف اوپرا ہاؤس پر شاندار آتش بازی کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد نئے سال کا آغاز کرتی ہے، وہاں اس سال کورونا وائرس کی وبا کے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب:بین الاقوامی مسافروں کے داخلہ پر پابندی کی مدت میں توسیع
سعودی عرب نے بین الاقوامی مسافروں کے مملکت میں داخلے کی پابندی کی مدت میں مزید ایک ہفتہ کی توسیع کر دی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض غیر معمولی کیسز میں استثنیٰ بھی ہوگا جبکہ غیر ملکی شہریوں کو سعودی عرب سے واپس جانے کی بھی اجازت…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی جنگی طیاروں کے غزہ کی ناکہ بندی پٹی پر فضائی حملے
دبئی:27/ڈسمبر (اردودنیانیوز)مقامی ذرائع نے سنیچر کے اوائل میں بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی ناکہ بندی پٹی پر فضائی حملے کیے۔غزہ کے ذرائع نے بتایا کہ فضائیہ نے وسطی غزہ اور دیر بالاح علاقے میں واقع البریج پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا۔گواہ انادولو ایجنسی نے انٹرویو کے…
مزید پڑھیں » -
اٹلی میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شدت، سخت لاک ڈ ائون نافذ کرنے کا فیصلہ
روم:کورونا وائرس سے شدید متاثرہ ممالک میں سے ایک یورپی ملک اٹلی میں سخت لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح اٹلی میں بھی کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرتی جارہی ہے جس کے پیش نظر لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ…
مزید پڑھیں » -
جاپان نےغیر ملکیوں کے داخلہ پر لگائ پابندی
جاپان نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں غیرملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔ جاپانی میڈیا کے مطابق نئے وائرس کی روک تھام کے لیے حکومت نے ملک میں نئے غیرملکیوں کی آمد پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ 28 دسمبر سے…
مزید پڑھیں » -
انسانی حقوق کی سرگرم کارکن فریشتہ کوہستانی کو نامعلوم افراد نےفائرنگ کرکے قتل کردیا
کوہستان:(ویب ڈیسک) افغانستان میں انسانی حقوق کی سرگرم کارکن فریشتہ کوہستانی کو بھائی سمیت قتل کردیا گیا۔ افغانستان کے صوبہ کپیسا کے ضلع کوہستان میں نامعلوم افراد موٹرسائیکل سواروں نے معروف افغان سماجی کارکن فریشتہ کوہستانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جس کی ذمہ داری اب تک کسی…
مزید پڑھیں »