بین الاقوامی خبریں
-
پوٹن کے لیے تاحیات استثنیٰ
ماسکو:(آن لائین ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ایک نئے قانون پر دستخط کر کے کسی مجرمانہ استغاثہ کے خلاف اپنے لیے مستقل تحفظ حاصل کرلیا ہے۔ اس قانون کے مطابق، پوٹن کے علاوہ ان کے اہل خانہ کو بھی، ان کے دور اقتدار کے بعد بھی کسی طرح کی تحقیقات…
مزید پڑھیں » -
اماراتی کونسل نے کورونا کی’’حرام‘‘اجزا پرمشتمل ویکسین کا استعمال جائز قرار دے دیا
دبئی:(آن لائین ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل نے قرار دیا ہے کہ ’’غیر حلال اجزا سے تیار کردہ کرونا وائرس کی ویکسین کا مسلمانوں کے لیے استعمال جائز ہے۔‘‘اماراتی کونسل نے یہ فتویٰ کرونا وائرس کی ویکسین میں شامل اجزا کے بارے میں مسلمانوں کے تحفظات کے پیش…
مزید پڑھیں » -
350 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتا ر سے چلنے والی نئی قسم کی فو شینگ بلٹ ٹرین
آن لائین ڈٰیسک چین (بیجنگ):حا ل ہی میں ، 250 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والی CR300 فو شینگ بلٹ ٹرین تکمیل کے بعد چین کی مختلف ریلوے لائنز پر چلائی جائیں گی۔اب تک 160 سے350 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تمام فو شینگ بلٹ ٹرینوں…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس کی نئی قسم، سعودی عرب نے ایک ہفتہ کیلئے بین الاقوامی پروازیں معطل کردیں
ویب ڈیسک الریاض : السعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کے ردِ عمل میں تمام بین الاقوامی مسافر پروازوں کو ایک ہفتہ کے لیے معطل کردیا۔ مملکت میں زمینی اور سمندری راستوں سے داخلہ بھی اس عرصے کے دوران معطل رہے گا جسے مزید ایک ہفتہ…
مزید پڑھیں » -
وائرس کی نئی قسم کا خطرہ، کئی ممالک نےبرطانیہ کے سفر پر پابندی عائد کردی
یورپی یونین کے متعدد ممالک اور کینیڈا نے برطانیہ کے سفر پر پابندی عائد کردی اور دیگر بھی ایسے ہی اقدام پر غور کر رہے ہیں تاکہ انگلینڈ کے جنوبی حصے میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کو براعظم تک پھیلانے سے روکا جاسکے۔ فرانس، جرمنی،…
مزید پڑھیں » -
اکیس جون بروز اتوار سال کا طویل ترین دن اور رات مختصر ترین ہوگی۔
آن لائین ڈیسک محکمہ موسمیات کے مطابق دنیا کے بیشتر ممالک میں آج سال کا طویل ترین دن ہوگا جس کے بعد 22 جون سے دن کی طوالت کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ جون 21 کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی جس کی…
مزید پڑھیں » -
مولانا طارق جمیل صحت یاب ہوگئے
ویب ڈیسک مشہور و معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد صحت یاب ہوگئے میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا طارق جمیل بھی کورونا وائرس کی عالمی وبا کا شکار ہوگئے تھے ، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا، اب دوبارہ…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ ہوگا بندنئے سال میں صارفین کو کرنا ہوگا اپڈیٹ۔
آن لائین ویب ڈیسک : دنیا بھر میں مقبول پیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کا مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ 2021 میں کن موبائل فونز میں استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مقبول پیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کا مقبول ترین ایپ واٹس ایپ…
مزید پڑھیں » -
بیت المقدس ،نواحی علاقے سے 18 ماہ میں 1300 فلسطینی گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس :فلسطین کے تاریخی شہر بیت المقدس کے علاقے العیسویہ میں مقامی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین نے بتایا ہے کہ 2019ء کے وسط سے اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 1300 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالا جا چکا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق محمد…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں سیاہ فام 18برس بعد بے گناہ ثابت‘ جیل سے رہا
منیا پولس(ویب ڈیسک) امریکا میں سیاہ فام مسلمان کو بے گناہی ثابت ہونے پر 18برس کے بعد رہا کردیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق میون بوریل کو ریاست منی سوٹا میں ایک 11 سالہ لڑکی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت کے مطابق 2002ء میں گم…
مزید پڑھیں »


