بین الاقوامی خبریں
-
گوگل سرچ انجن کے خلاف 10 ریاستوں میں مقدمے دائر
واشنگٹن:(آن لائین ڈیسک) امریکا میں دنیا کے مقبول سرچ انجن گوگل کیخلاف نیا مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے جبکہ گوگل نے اس الزام کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں دنیا کے مقبول سرچ انجن گوگل کیخلاف نیا مقدمہ دائر کر دیا گیا جس کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
روہنگیا مہاجرین کی میڈیا کوریج نے بچھڑے ہوئے خاندان کو ملادیا
جکارتہ(ویب ڈیسک)روہنگیا مہاجرین کی خستہ حالی کی میڈیا کوریج نے بچھڑے ہوئے پناہ گزینوں کو ملادیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نعمت شاہ نامی مہاجر عرصہ قبل ملائیشیا جانے کی کوشش میں اپنے بیوی اور بیٹی سے بچھڑ گیا تھا۔ اس کے بعد عالمی میڈیا پر روہنگیا مہاجرین کی ایک کشتی…
مزید پڑھیں » -
عورتوں کو مردوں سے زیادہ عہدے دینے پر پیرس کی میئر کو بھاری جرمانہ
آن لائین ڈیسک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی وزارت برائے عوامی خدمات نے پیرس کی شہری انتظامیہ کو 2018 میں صنفی بنیادوں پر ملازمتوں کی یکساں تقسیم کے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر 90 ہزار یورو(1 لاکھ 10 ہزار ڈالر) کا جرمانہ کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: کوروناوائرس کی ویکسین لگانے کا کام شروع
دسمبر14(آن لائن ڈیسک)امریکہ نے کورونا وائرس کے ویکسین ملک بھر میں پہنچانے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات شروع کردیے ہیں اور پیر کے روز سے لوگوں کو ویکسین لگانے کا کام شروع ہورہا ہے۔ جرمن کمپنی بایو این ٹیک۔ فائزر کی تیار کردہ ویکسین کی پہلی کھیپ مشیگن میں…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں جاریہ ماہ کے اواخر سے کورونا ٹیکہ اندازی کا آغاز
سعودی الریاض : 12 دسمبر (آن لائین ڈیسک ) وزارت صحت کے سیکرٹری برائے امور صحت ڈاکٹر’ہانی جوخدار‘ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا ویکسین کا استعمال ماہ رواں کے آخرتک شروع کر دیا جائے گا۔ سعودی ٹی وی چینل ون سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرہانی نے مزید…
مزید پڑھیں »

