بین الاقوامی خبریں
-
دماغ کو کیسے متاثر کرتا ہے کورونا وائرس
دنیا بھر میں کوروناوائرس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بیماری کووڈ 19 پر مختلف تحقیقی رپورٹس تیار کی جارہی ہیں لیکن ماہرین نے اب اس وبا کے دماغ پر خطرناک اثرات کی نشان دہی کی ہے۔ امریکا کے نیشنل انسٹیٹیوٹس آف ہیلتھ میں ہونے والی تحقیق میں کہا گیا…
مزید پڑھیں » -
اقوام متحدہ: 2021 کا پیغام پہلی بار اردو ترجمہ کے ساتھ نشر
آن لائین ڈیسک نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا نئے سال کا پیغام پہلی بار اردو ترجمہ کے ساتھ نشرکیا گیا ہے جبکہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایک نیا سال آرہا ہے جس میں ہمیں امید کی کرن نظر آ رہی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے…
مزید پڑھیں » -
ایک غلطی کے باعث امریکی جوڑا کورونا وائرس کا شکار
ویب ڈیسک واشنگٹن: امریکا میں ایک جوڑا کرونا وائرس کے تمام عرصے کے دوران سخت احتیاط کرتا رہا تاہم صرف ایک غلطی کے باعث دونوں میاں بیوی کرونا وائرس کا شکار ہو کر موت کے گھاٹ اتر گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیک اور کیرول برونو نامی جوڑے نے…
مزید پڑھیں » -
ارجنٹینا میں اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دینے والا قانون بالآخر منظور
ویب ڈیسک بیونس آئرس : ارجنٹینا میں اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دینے کے لئیطویل عرصے سے جاری جدوجہد کو مدِ نظر رکھتے ہوئیارجنٹینا کی پارلیمنٹ نے بدھ کے روز اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دینے والے قانون کو منظور کر لیا ہے۔ایسا کرنے والا ارجنٹینا پہلا لاطینی امریکی ملک…
مزید پڑھیں » -
شام: داعش کا فوجی بس پر حملہ، 28 افراد جاں بحق
آن لائین ڈٰسک دبئی:شام میں دہشتگرد تنظیم داعش نے فوجی بس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے صنعاء کی رپورٹ کے مطابق شام میں داعش کے کارکنان نے فوجی بس پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس کی چینی ساختہ ویکسین ترکی پہنچ گئی
آن لائین ڈیسک انقرہ:31/ڈسمبر(اردودنیانیوز) چین سے خریدی گئی کورونا وائرس کی ویکسین گودام میں منتقلی کے لیے طیارے سے اتاری جا رہی ہے۔چین سے خریدی گئی کورونا وائرس ’’کووڈ 19‘‘ کی ویکسین کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ویکسین لانے والا ترک ائرلائن کا طیارہ…
مزید پڑھیں » -
جاپان:شہریوں کو شدید برفباری اور تند ہواؤں سے خبردار کردیا گیا
ٹوکیو: (آن لائین ڈیسک) جاپان میں شدید برف باری کے بعد شاہراہ پر گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں‘ حکام نے شہریوں کو سال نو پر غیر ضروری باہر نکلنے سے خبردار کیا ہے۔جاپان میں محکمہ موسمیات کے حکام نے وسیع علاقوں میں لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ سالِ نو پر…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر نے کورونا بل پر دستخط کردیے
واشنگٹن:28/ڈسمبر (آن لائین ڈیسک 1)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2.3 کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف پیکچ پر دستخط کردیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2.3 کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف اور حکومتی امداد کے بل پر دستخط کردیے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کی عدالت نے خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن لوجین الحاتلول کو قید کی سزا سنا ئی۔
آن لائین ڈیسک 1 غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ان کے اہل خانہ اور مقامی میڈیا نے کہا کہ مقدمے پر بین الاقوامی سطح پر مذمت کی گئی ہے۔ 31 سالہ لوجین الحاتلو کو خواتین کی حقوق سے متعلق کم از کم ایک درجن دیگر کارکنوں کے ساتھ 2018…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس کا اثر سالِ نو پر سڈنی میں عوامی ہجوم پر پابندی
آن لائین ڈیسک 2 سالِ نو کا خیر مقدم کرنے والے دنیا کے پہلے بڑے شہروں میں سے ایک سڈنی، جہاں ہر سال معروف اوپرا ہاؤس پر شاندار آتش بازی کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد نئے سال کا آغاز کرتی ہے، وہاں اس سال کورونا وائرس کی وبا کے…
مزید پڑھیں »
