بین الاقوامی خبریں
-
اکیس جون بروز اتوار سال کا طویل ترین دن اور رات مختصر ترین ہوگی۔
آن لائین ڈیسک محکمہ موسمیات کے مطابق دنیا کے بیشتر ممالک میں آج سال کا طویل ترین دن ہوگا جس کے بعد 22 جون سے دن کی طوالت کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ جون 21 کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی جس کی…
مزید پڑھیں » -
مولانا طارق جمیل صحت یاب ہوگئے
ویب ڈیسک مشہور و معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد صحت یاب ہوگئے میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا طارق جمیل بھی کورونا وائرس کی عالمی وبا کا شکار ہوگئے تھے ، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا، اب دوبارہ…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ ہوگا بندنئے سال میں صارفین کو کرنا ہوگا اپڈیٹ۔
آن لائین ویب ڈیسک : دنیا بھر میں مقبول پیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کا مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ 2021 میں کن موبائل فونز میں استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مقبول پیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کا مقبول ترین ایپ واٹس ایپ…
مزید پڑھیں » -
بیت المقدس ،نواحی علاقے سے 18 ماہ میں 1300 فلسطینی گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس :فلسطین کے تاریخی شہر بیت المقدس کے علاقے العیسویہ میں مقامی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین نے بتایا ہے کہ 2019ء کے وسط سے اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 1300 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالا جا چکا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق محمد…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں سیاہ فام 18برس بعد بے گناہ ثابت‘ جیل سے رہا
منیا پولس(ویب ڈیسک) امریکا میں سیاہ فام مسلمان کو بے گناہی ثابت ہونے پر 18برس کے بعد رہا کردیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق میون بوریل کو ریاست منی سوٹا میں ایک 11 سالہ لڑکی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت کے مطابق 2002ء میں گم…
مزید پڑھیں » -
گوگل سرچ انجن کے خلاف 10 ریاستوں میں مقدمے دائر
واشنگٹن:(آن لائین ڈیسک) امریکا میں دنیا کے مقبول سرچ انجن گوگل کیخلاف نیا مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے جبکہ گوگل نے اس الزام کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں دنیا کے مقبول سرچ انجن گوگل کیخلاف نیا مقدمہ دائر کر دیا گیا جس کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
روہنگیا مہاجرین کی میڈیا کوریج نے بچھڑے ہوئے خاندان کو ملادیا
جکارتہ(ویب ڈیسک)روہنگیا مہاجرین کی خستہ حالی کی میڈیا کوریج نے بچھڑے ہوئے پناہ گزینوں کو ملادیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نعمت شاہ نامی مہاجر عرصہ قبل ملائیشیا جانے کی کوشش میں اپنے بیوی اور بیٹی سے بچھڑ گیا تھا۔ اس کے بعد عالمی میڈیا پر روہنگیا مہاجرین کی ایک کشتی…
مزید پڑھیں » -
عورتوں کو مردوں سے زیادہ عہدے دینے پر پیرس کی میئر کو بھاری جرمانہ
آن لائین ڈیسک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی وزارت برائے عوامی خدمات نے پیرس کی شہری انتظامیہ کو 2018 میں صنفی بنیادوں پر ملازمتوں کی یکساں تقسیم کے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر 90 ہزار یورو(1 لاکھ 10 ہزار ڈالر) کا جرمانہ کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: کوروناوائرس کی ویکسین لگانے کا کام شروع
دسمبر14(آن لائن ڈیسک)امریکہ نے کورونا وائرس کے ویکسین ملک بھر میں پہنچانے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات شروع کردیے ہیں اور پیر کے روز سے لوگوں کو ویکسین لگانے کا کام شروع ہورہا ہے۔ جرمن کمپنی بایو این ٹیک۔ فائزر کی تیار کردہ ویکسین کی پہلی کھیپ مشیگن میں…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں جاریہ ماہ کے اواخر سے کورونا ٹیکہ اندازی کا آغاز
سعودی الریاض : 12 دسمبر (آن لائین ڈیسک ) وزارت صحت کے سیکرٹری برائے امور صحت ڈاکٹر’ہانی جوخدار‘ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا ویکسین کا استعمال ماہ رواں کے آخرتک شروع کر دیا جائے گا۔ سعودی ٹی وی چینل ون سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرہانی نے مزید…
مزید پڑھیں »



