بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو نے کئی ایرانی اہداف پر حملے کی منظوری دے دی ہے: اسرائیلی عہدیدار
نیتن یاہو نے کئی ایرانی اہداف پر حملے کی منظوری دے دی ہے: اسرائیلی عہدیدار مقبوضہ بیت المقدس ،17اکتوبر (ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایرانی اہداف کے ایک مجموعے کو نشانہ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بات ایک اسرائیلی ذمے دار نے بدھ کے روز…
مزید پڑھیں » -
ایران کی نیوکلیئر تنصیبات پر اسرائیلی حملے کے امکانات بہت کم : ایرانی عہدہ دار
ایران کی نیوکلیئر تنصیبات پر اسرائیلی حملے کے امکانات بہت کم : ایرانی عہدہ دار تہران،17اکتوبر (ایجنسیز) یہ دعوی کرتے ہوئے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر اسرائیلی حملہ کامیاب نہیں ہوگا یا اس سے کوئی خاص نقصان ہوگا ایران کی ایٹمی ایجنسی نے پیش گوئی کی ہے ملک پر…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں اسرائیل کی فاقہ کشی کی پالیسی ناقابلِ قبول ہوگی، امریکی سفیر
غزہ میں اسرائیل کی فاقہ کشی کی پالیسی ناقابلِ قبول ہوگی، امریکی سفیر نیویارک،17اکتوبر(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ اور الجزائر کی غزہ میں اسرائیل کی انسانی ہمدردی کی کوششوں پر تنقید۔امریکہ اسرائیل کی جانب سے یہ یقین دہانی حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے کہ اس کی زمینی کارروائیوں سے…
مزید پڑھیں » -
چین امریکہ کا شراکت دار اور دوست بننا چاہتا ہے: صدر شی
چین امریکہ کا شراکت دار اور دوست بننا چاہتا ہے: صدر شی بیجنگ،17اکتوبر(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ میں کوئی کامیاب شراکت داری دونوں ملکو ں کے لیے یہ موقع فراہم کرے گی کہ وہ ایک دوسرے کے ترقی میں معاون ثابت…
مزید پڑھیں » -
انڈیا نے کینیڈا کی خودمختاری میں مداخلت کی،کینڈین وزیراعظم ٹروڈو
انڈیا نے کینیڈا کی خودمختاری میں مداخلت کی،کینڈین وزیراعظم ٹروڈو اوٹاوہ،17اکتوبر (ایجنسیز) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ انڈیا نے ان کے ملک کی خودمختاری میں مداخلت کر کے ایک ’خوفناک غلطی‘ کی ہے۔برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق غیرملکی مداخلت کے معاملے پر انکوائری کمیشن کے سامنے…
مزید پڑھیں » -
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، ارکانِ ممالک کا نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، ارکانِ ممالک کا نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق اسلام آباد،16اکتوبر ( ایجنسیز) شنگھائی تعان تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس میں رکن ملکوں کے درمیان 8 دستاویزات پر دستخط کیے گئے ہیں۔بدھ کو اجلاس کے بعد ایس سی او ملکوں کے سربراہان کے 23…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا لبنان سے 50 میزائل فائر کیے جانے کا دعویٰ، جنگ بندی کی تجویز مسترد
اسرائیل کا لبنان سے 50 میزائل فائر کیے جانے کا دعویٰ، جنگ بندی کی تجویز مسترد مقبوضہ بیت المقدس،16اکتوبر (ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ لبنان کی جانب سے ملک کے شمالی حصے کی طرف تقریباً پچاس میزائل فائر کیے گئے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں کیا…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کا ٹرمپ حامی گروپ کو 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا عطیہ
ایلون مسک کا ٹرمپ حامی گروپ کو 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا عطیہ واشنگٹن،16اکتوبر ( ایجنسیز) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی گروپ کو تین ماہ کے عرصے میں 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے عطیات دیے ہیں۔خبر رساں ادارے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے ایران کی تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کا یقین دلایا ہے: امریکی عہدہ دار
اسرائیل نے ایران کی تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کا یقین دلایا ہے: امریکی عہدہ دار واشنگٹن،16اکتوبر (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ ہم امریکہ کی رائے کو سنتے ہیں، لیکن ہم اپنے حتمی فیصلے اپنے قومی مفادات کی بنیاد پر کریں گے۔وائٹ ہاؤس کی…
مزید پڑھیں » -
ترکیہ میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا ملعون شخص گرفتار
ترکیہ میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا ملعون شخص گرفتار استنبول، 15 اکتوبر(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ترکیہ میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے ترک شہری مصطفی شابوک کو اس کے پیروکاروں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے صوبے کیناکلے میں ’المھدی المنتظر‘ کا دعویٰ کرنے والے مصطفی شابوک کو…
مزید پڑھیں »
