بین الاقوامی خبریں
-
غزہ جنگ 12ویں مہینے میں داخل اسرائیلی حکومت کا فلسطین میں کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس،۹؍ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بن یامین نیتن یاہو نے غزہ میں جاری کارروائی جاری رکھنے کا عزم ایسے موقع پر ظاہر کیا ہے جب اس جنگ کو اب 12 ماہ ہونے والے ہیں۔اسرائیلی وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ ان کا ملک ہلاکت خیز نظریہ رکھنے والوں سے گھرا ہوا ہے۔ ان…
مزید پڑھیں » -
ناروے میں ’روسی جاسوس‘ وہیل کی موت گولی لگنے سے ہوئی، تحقیقات کا مطالبہ
لندن، 5ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جانوروں کی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے دعویٰ کیا ہے کہ ناروے کے ساحل پر مردہ حالت میں ملنے والے مشتبہ روسی جاسوس وہیل کو گولی ماری گئی تھی۔روسی اخبار ماسکو ٹائمز کے مطابق ’ون وہیل‘ اور ’این او اے ایچ‘ نامی نامی تنظیموں نے…
مزید پڑھیں » -
سوئٹزر لینڈ نے حماس پر پابندی کی منظوری دیدی
لندن، 5ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے حماس پر پابندی کے قانون کے مسودے کی منظوری دے دی۔خبرایجنسی کے مطابق پابندی قانون کے مسودے میں حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے جبکہ مسودے میں پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے قید یا جرمانے کی سزا بھی مقرر…
مزید پڑھیں » -
کینیڈین وزیراعظم کو بڑا دھچکا، حکومت کیلئے مشکلات میں اضافہ
اوٹاوہ، 5ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی حکومت کی اہم اتحادی جماعت کی جانب سے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کے اعلان کے بعد ٹروڈو حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق جسٹن ٹروڈو کے حکومتی اتحاد میں شامل چھوٹی جماعت نیو ڈیموکریٹک پارٹی نے حکومتی اتحاد…
مزید پڑھیں » -
میانمار میں تشدد کی لہر، ہزاروں روہنگیا بھاگ کر بنگلہ دیش پہنچ گئے
ڈھاکہ؍کاکس بازار، 5ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگلہ دیشی حکام نے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں تقریباً آٹھ ہزار روہنگیا مسلمان میانمار کی مغربی راکھین ریاست میں بڑھتے ہوئے تشدد سے بچ کر بنگلہ دیش آئے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق میانمار کی حکمران جنتا اور بدھ مت سے تعلق…
مزید پڑھیں » -
فلاڈیلفیا راہداری جب تک محفوظ نہیں ہو جاتی، ہٹیں گے نہیں :نیتن یاہو
غزہ، 5ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ مستقل جنگ بندی پر ایک ہی صورت میں آمادہ ہوں گے اگر جنوبی غزہ اور مصر کے درمیان سرحدی علاقے کو حماس کی بقا کے لیے نہ استعمال ہونے دیا جائے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یروشلم میں…
مزید پڑھیں » -
غزہ کی جنگ ختم کرنے کیلئے نیا امریکی منصوبہ 90 فیصد منظور ہو چکا ہے
واشنگٹن، 5ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی انتظامیہ کے ایک اعلی عہدے دار کے مطابق غزہ کی پٹی میں فائر بندی کے لیے امریکا کا نیا منصوبہ واقعتا 90% منظور ہو چکا ہے۔مذکورہ عہدے دار نے انٹرنیٹ کے ذریعے ایک خصوصی پریس کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ یہ سمجھوتا صرف 18 پیراگراف…
مزید پڑھیں » -
غزہ جنگ: کوک، پیپسی بائیکاٹ سے پاکستان اور دیگر ملکوں میں مقامی برانڈز کا فروغ
اسلام آباد ، 5ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کوکا کولا اور اس کی حریف کمپنی، پیپسی کولا نے اپنے سوفٹ ڈرنکس کی مانگ کو مصر اور پاکستان سمیت، مسلم اکثریتی ملکوں میں بڑھانے کے لیے کئی دہائیوں میں لاکھوں ڈالر خرچ کیے ہیں۔اب دونوں کمپنیوں کو غزہ میں جنگ کے دوران، ان ملکوں میں…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: جارجیا کے اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے استاد سمیت 4؍ہلاک
نیویارک، 5ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کی ریاست جارجیا کے ایک ہائی اسکول میں 14 سالہ طالبِ علم کی فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ اٹلانٹا شہر سے 70 کلومیٹر دور وینڈر نامی ایک ٹاؤن کے ہائی اسکول میں پیش آیا ہے۔سیکیورٹی حکام نے…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا :سیلاب کے ذمہ دار 30 اہلکاروں کو صدر نے سنائی سزائے موت
پیانگ یانگ ، 5ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)شمالی کوریا کے آمر کم جونگ اُن نے موسم گرما میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے بعد کم از کم 30 سرکاری اہلکاروں کو سزائے موت دینے کا حکم دیا تھا، اس کا انکشاف ٹی وی چوسن سمیت جنوبی کوریا کے میڈیا نے کیا ہے۔میڈیا کے…
مزید پڑھیں »









