بین الاقوامی خبریں
-
پوتین بین الاقوامی فوجداری عدالت کو چیلنج کرتے ہوئے منگولیا پہنچ گئے
ماسکو، 3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)روسی صدر ولادی میر پوتین پیر کے روز منگولیا پہنچ گئے۔ یہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے روسی صدر کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد عدالت کے رکن ممالک میں سے کسی ملک کا پہلا دورہ ہے۔دوسری جانب یوکرین کی وزارت خارجہ کے ترجمان…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے وینزویلا کے صدر کا جہاز قبضے میں لے لیا
نیویارک، 3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ نے وینزویلا کے صدر کے زیر استعمال جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔ یہ انتہائی اقدام اس لیے کیا گیا ہے کہ امریکہ کے بقول وینزویلا نے یہ جہاز امریکی پابندیوں کے باوجود خطیر رقم ادا کر کے امریکہ سے اسمگل کرالیا تھا۔بتایا گیا ہے…
مزید پڑھیں » -
مغربی کنارے میں آپریشن جاری، اسرائیلی فوج نے لڑائی کا میدان قرار دیا
مقبوضہ بیت المقدس، 3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی کنارے میں تقریبا ایک ہفتے سے اسرائیلی فوج کا وسیع آپریشن جاری ہے۔ آج منگل کے روز نابلس شہر کے مشرق میں بلاطہ کیمپ اور جنین کے جنوب میں مثلث الشہداء گاؤں پر دھاوا بولا گیا۔ علاوہ ازیں طولکرم پناہ گزین کیمپ کو بم باری…
مزید پڑھیں » -
اردن: انتخابی امیدوار نے 38 اونٹوں سے کی ووٹروں کی ضیافت
دبئی، 3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار اپنے ووٹروں کی حمایت کے حصول کے لیے پیسے کا بے دریغ استعمال کرتے رہتے ہیں مگر اردن میں ایک امیدوار نے اپنے مہمانوں کی تکریم کے لیے درجنوں اونٹ ذبح کرکے ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا۔اردن میں انتخابی اور سفارتی اصولوں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی قیدیوں کی نگرانی پر مامور محافظوں کے لیے حماس کی نئی ہدایات
غزہ، 3ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس کے مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ تحریک نے اسرائیلی قیدیوں کی نگرانی پرمامور محافظوں کو نئی ہدایات جاری کی ہیں کہ اگر اسرائیلی فورسز حراستی مقامات تک پہنچیں تو ان سے نمٹنے کے لیے اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے۔…
مزید پڑھیں » -
کیا ایران بیلسٹک میزائلوں کے مقابل روس سے سوخوی طیارے حاصل کر پائے گا؟
نیویارک، 3ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران کی جانب سے گذشتہ ڈھائی برس کے دوران میں روس کو سیکڑوں ڈرون طیارے فراہم کیے جانے کے بعد اب ایسا نظر آرہا ہے کہ تہران عنقریب اپنے حلیف ماسکو کو بیسلٹک میزائل بھی فراہم کرے گا۔ یہ فراہمی جدید روسی سوخوی لڑاکا طیاروں کے مقابل ہو سکتی…
مزید پڑھیں » -
ایران میں سالِ رواں 400 سے زائد افراد کو سولی دی جا چکی ہے:ماہرین اقوام متحدہ
جینوا، 3ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کے ماہرین نے پیر کے روز خبردار کیا ہے کہ ایران میں پچھلے مہینے میں دی گئی پھانسیوں کے بعد رواں سال دی گئی پھانسیوں کی مجموعی تعداد 400 سے زیادہ ہو گئی ہے۔اقوم متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف ماہ اگست کے دوران 81…
مزید پڑھیں » -
غزہ اور مصر سرحد کے ساتھ کوریڈور کا کنٹرول اسرائیل کے پاس رہنا چاہیے: نیتن یاہو
مقبوضہ بیت المقدس، 3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ اور مصر کی سرحد کے ساتھ فلاڈیلفی کوریڈور کا کنٹرول ہر صورت میں اسرائیلی فوج کے پاس رہنا چاہیے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پیر کی رات پریس کانفرنس سے خطاب میں نیتن یاہو…
مزید پڑھیں » -
سعودی خاتون کے نام پر کاروبار، مصری خاتون کو سزا، بے دخلی کا حکم
ریاض، 3ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مکہ مکرمہ میں وزارت تجارت نے سعودی خاتون کے نام پر لیڈیز پارلر بند کرادیا جسے ایک مصری خاتون چلا رہی تھی۔اخبار 24 کے مطابق سعودی وزارت تجارت نے ایک سعودی اور مصری خاتون کی تشہیر کردی ہے جن کے خلاف مکہ کی فوجداری عدالت نے حتمی فیصلہ جاری…
مزید پڑھیں » -
کابل میں خودکش بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک 13 زخمی
کابل، 3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) افغانستان میں 2021 میں طالبان کے قبضے کے بعد غیر ملکی افواج اور اسلام پسند باغیوں کے درمیان دو دہائیوں سے جاری جنگ کے خاتمے کے بعد سے تشدد میں کمی آئی ہے۔تاہم اسلامک اسٹیٹ خراسان افغانستان میں سرگرم ہے اور وہ تواتر سے شہریوں، غیر ملکیوں…
مزید پڑھیں »









