بین الاقوامی خبریں
-
حوثیوں نے آئل ٹینکر کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کی، سمندر میں تیل کے رساؤ کا خطرہ
صنعاء؍ریاض، 30اگست (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں ایک آئل ٹینکر کو بارودی مواد سے تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کی ہے جس نے سمندر میں تیل کے رساؤ کے خطرے کو بڑھا دیا ہے۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق جمعرات کو جاری کی گئی ویڈیو…
مزید پڑھیں » -
مغربی کنارے میں ہلاکت خیز اسرائیلی چھاپے اسلامی جہاد کے ایک کمانڈر سمیت کم از کم 16 فلسطینی جاں بحق
رملہ ، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے مغربی کنارے میں مزید پانچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا، جن میں ایک مقامی کمانڈر بھی شامل ہے، اس نے جمعرات کو غزہ میں جنگ کے آغاز کے بعد سے اس مقبوضہ علاقے میں اپنی سب سے مہلک کارروائی…
مزید پڑھیں » -
غزہ جنگ میں بازؤں سے محروم ہونے والا پُرعزم فلسطینی نوجوان
غزہ، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے کے بعد نوجوان دیا العدینی ان چند فلسطینیوں میں سے ایک ہیں جو جنگ زدہ علاقے میں ایک فعال فیلڈ ہسپتال تک پہنچ سکے۔برطانوی نیوز ایجنسی روئٹرز کے مطابق 15 سالہ فلسطینی نوجوان دیا العدینی کی جان بچانے کے لیے…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش میں ہندو مخالف تشدد کی خبریں افواہ تھیں:حقائق تفتیش کار
ڈھاکہ، 30اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلہ دیش میں حقائق کی جانچ کرنے والے محققین شیخ حسینہ کی برطرفی کے بعد ہجوموں کے تشدد کی رپورٹنگ کرنے والے سوشل اور مین اسٹریم میڈیا کی متعدد ایسی رپورٹس کو غلط قرار دے رہے ہیں جن میں کہا گیاہیکہ ملک کی ہندو اقلیت کو ان کے…
مزید پڑھیں » -
ریاض اور تبوک میں ہندوستانی اور سعودی شہری کو تختۂ دار پر لٹکا دیا گیا
ریاض، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی وزارت داخلہ نے جمعرات کو کہا ہے کہ ریاض میں سعودی شہری کے قاتل انڈین کو اور تبوک میں منشیات کے اسمگلر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان میں بتایا کہ ریاض میں انڈین شہری…
مزید پڑھیں » -
شیخ حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئی
ڈھاکہ ، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئی ہے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی رہنما حسینہ واجد کیخلاف 5 اگست کو استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہونے کے بعد سے قتل کے…
مزید پڑھیں » -
ہم نیتن یاہو حکومت کے انتہا پسندوں کو لگام نہیں ڈال سکے: جوزف بوریل
برسلز ، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یورپین یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے غزہ کے لوگوں کی خاطر خواہ مدد نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔اس بات کا اظہار یورپین یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے اسرائیلی اخبار کو انٹرویو کے دوران کیا ہے۔انٹرویو میں ان…
مزید پڑھیں » -
ناروے کی شہزادی نے اپنے روحانی پیشوا سے ہی بیاہ رچالی
لندن، 30اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ناروے کی شہزادی مارتھا لوئیس ہفتے کے روز خود ساختہ شمن ڈیوریک ویریٹ سے شادی کرنے والی ہیں۔ یہ شادی آلٹرنیٹ تھراپی کے دو عقیدتمندوں کا ایسا ملن ہوگا جس نے ناروے میں لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔52 سالہ طلاق یافتہ مارتھا لوئیس غیب کا علم رکھنے…
مزید پڑھیں » -
یحییٰ سنوار اور نیتن یاہو، کیا طویل انتظار بہتر معاہدے کا ضامن ہے؟
دبئی،۲۹؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی میں فائر بندی کے لیے بات چیت جاری ہے۔ اس حوالے سے اسرائیل اور حماس کے درمیان اختلافات مرکزی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔کسی بھی سمجھوتے کو اس وقت دو شخصیات کے دستخط درکار ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور حماس کے سربراہ یحیی السنوار۔دونوں افراد…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی حملہ میں اسلامک جہاد موومنٹ کے سرکردہ رہنما فارس قاسم جاں بحق
دمشق،۲۹؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے ڈرون حملہ کرکے دمشق میں دمشق بیروت روڈ پر ایک کار پر فضائی حملہ کردیا۔ذرائع کے مطابق حملے کے وقت کار شام لبنان کی سرحد کے قریب موجود تھی۔ کار میں سوار چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ دو سکیورٹی ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ بدھ کے…
مزید پڑھیں »









