بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل میں انتخابات کی صورت میں نیتن یاھو کو کون ہرا سکتا ہے؟
دبئی،۲۹؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اگرچہ اسرائیل میں فی الحال غزہ جنگ کی وجہ سے پارلیمانی الیکشن کا کوئی امکان نہیں مگر رائے عامہ کے جائزے بتاتے ہیں کہ بنجمن نیتن یاھو عوام میں اپنی مقبولیت کافی حد تک کھو چکے ہیں۔ آج اگر اسرائیل میں انتخابات ہوتے ہیں تو انہیں شکست ہوسکتی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
یمن میں بچے سے جنسی زیادتی کے مرتکب مجرم کو سنائی گئی سزائے موت
دبئی،،۲۹؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یمن میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا۔ حوثی گروپ نے گزشتہ اتوار کو وسطی یمن میں البیضاء گورنری میں گروپ کی ایک جیل میں ایک بچے کے ساتھ کی جانے والی عصمت دری کا اعتراف کیا۔ حوثی گورنریٹ کی پولیس کی جانب سے ایک وضاحت کے مطابق، قیدی نے…
مزید پڑھیں » -
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر امریکی فوج کا ’حامی ممالک‘کی حمایت کا انوکھا انداز
نیویارک،۲۹؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے ممکنہ اضافے کے بارے میں انتباہ جاری کرنے کے لیے امریکی فوج نے اپنے انوکھے اقدام میں ڈیٹنگ ایپ Tinder کا سہارا لیا ہے۔خبر کے مطابق ٹنڈر آن لائن ڈیٹنگ کے لیے سوشل نیٹ ورکنگ ایپلی کیشن ہے جو صارفین اپنی تصاویر اور مختصر…
مزید پڑھیں » -
ٹک ٹاک کو 10 سالہ بچی کی موت پر مقدمے کا سامنا کرنا ہوگا: امریکی عدالت
واشنگٹن،۲۹؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کی ایک اپیل کورٹ نے اس دس سالہ بچی کی ماں کی جانب سے ٹک ٹاک کے خلاف دائر ایک مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع کردی ہے جو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک وائرل مقابلے’بلیک آؤٹ چیلنج‘ میں حصہ لینے کے بعد انتقال کرگئی تھی۔اس مقابلے میں…
مزید پڑھیں » -
غزہ کے بچے جنہیں جنگ نے پتھر کوٹ کر بجری بنانے مجبور کردیا
غزہ،۲۹؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہر صبح سات بجے بارہ سال کا احمد جنوبی غزہ میں خان یونس کے کھنڈرات کی طرف جاتا ہے، اور مسلسل اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ہر طرف موجود ملبے کے ڈھیروں کو کھنگالتا ہے۔ہم تباہ شدہ گھروں سے ملبہ اکٹھا کرتے ہیں، پھر پتھروں کو کوٹتے ہیں اور…
مزید پڑھیں » -
والد کے قتل میں ملوث بدنصیب سعودی شہری کو سزائے موت
ریاض،۲۹؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن میں والد کے قتل میں ملوث سعودی شہری کے سزائے موت کے فیصلے پر بدھ کو عملدرآمد کردگیا۔ خبر کے مطابق نے وزارت داخلہ سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا سعودی شہری عبدالرحمن بن حمزہ یونس نے اپنے…
مزید پڑھیں » -
ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو ضمانت پر رہا،مگر فرانس چھوڑنے پر پابندی
پیرس،۲۹؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پیغامات رسانی سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو عدالت نے فرانس چھوڑنے کے شرط پر ضمانت دیدی۔پاؤل دورو کو بدھ کے روز عدالت میں پیش کیا گیا تھا، انہیں اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات کا سامنا ہے۔فرانسیسی…
مزید پڑھیں » -
ابوظہبی میں نجی شعبے میں خواتین کیلئے زچگی کی 90 دن کی بامعاوضہ چھٹی کی اجازت
ابوظہبی،۲۹؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ابوظہبی نے نجی شعبے میں کام کرنے والی اماراتی خواتین کے لیے زچگی کی چھٹیوں میں توسیع کی تفصیلات کا اعلان کیا جو سماجی اور خاندانی یگانگت کو فروغ دینے اور نوزائیدہ بچوں کی پرورش کے لیے بہترین ماحول پیدا کرنے کے اماراتی اقدام کا ایک حصہ ہے۔ابوظہبی سوشل…
مزید پڑھیں » -
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا وسیع آپریشن جاری، 10 فلسطینی جاں بحق
رملہ،۲۸؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فلسطینی ہلال احمر کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری آپریشن میں دس فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ہلال احمر کے ترجمان نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ جنین شہر میں اور اس کے نزدیک چھ فلسطینیوں کو ہلاک کیا گیا،جبکہ…
مزید پڑھیں » -
مصر میں 63 مقبروں سے بادشاہوں کے نوادرات کی دریافت
قاہرہ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر میں قدیم بادشاہت کے آخری دور کے نوادرات کا خزانہ دریائے نیل کے قریبی علاقے دمیاط گورنریٹ میں موجود 63 مقبروں سے دریافت ہوا ہے۔امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق مصر کی نوادرات اتھارٹی کے اہلکار نے پیر کو بتایا ہے ’ماہرین ان نوادرات کی تاریخ…
مزید پڑھیں »









