بین الاقوامی خبریں
-
مسجدِ نبویﷺ اور مسجد الحرام کے نئے ڈیزائن,ڈاکٹر محمد کمال اسماعیل کی حیرت انگیز خدمات
"میں خدا کے مقدس ترین گھروں کے کام کا پیسہ کیسے لے سکتا ہوں؟ روزِ قیامت کیا جواب دوں گا؟" — ڈاکٹر کمال اسماعیل
مزید پڑھیں » -
فرانس میں ’وزارتِ سچائی‘ کی تیاری، ایمانوئل میکروں حکومت کی فیک نیوز کے خلاف بڑی مہم
’’آج کے دور میں سچ اور جھوٹ میں فرق کرنا مشکل ہو گیا ہے، اس لیے سچائی کا واضح ہونا ضروری ہے۔‘‘ — ایمانوئل میکروں
مزید پڑھیں » -
مسجد نبویؐ میں روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنۃ کے نئے اوقات کا اعلان
"ادارہ امور حرمین شریفین نے مسجد نبویؐ میں روضۂ رسول ﷺ اور ریاض الجنۃ کی زیارت کے لیے مرد و خواتین کے اوقاتِ زیارت نئے شیڈول کے تحت جاری کر دیے۔"
مزید پڑھیں » -
غزہ منصوبے کی پیش رفت: سال کے آخر تک ‘امن کونسل’ کے قیام کا امکان، ٹرمپ سربراہ ہوں گے
"غزہ کے انتظام کے لیے ایک نئی بین الاقوامی اتھارٹی ’امن کونسل‘ کے قیام کا اعلان 2025 کے آخر تک کیے جانے کا امکان ہے، جس کی سربراہی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔"
مزید پڑھیں » -
چوری شدہ Fabergé لاکٹ ملزم نے نگل لیا، پولیس نے حیران کن طور پر برآمد کر لیا
"ملزم نے قیمتی لاکٹ نگل لیا تھا، پولیس کے مطابق یہ بعد میں قدرتی طور پر برآمد ہو گیا۔"
مزید پڑھیں » -
جرمنی میں موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کی خواہش، نعشوں کو محفوظ کرنے کی نئی سائنسی پیشکش
’’سائنس کے نام پر جرمنی کی ایک کمپنی انسانی نعشوں کو مستقبل میں زندگی لوٹانے کے وعدے کے ساتھ محفوظ کرنے کی مہنگی سروس پیش کر رہی ہے۔‘‘
مزید پڑھیں » -
آزاد فلسطینی ریاست کا قیام بنیادی حق ہے، اس سے دستبرداری ممکن نہیں: اقوام متحدہ
"فلسطینی عوام کو عزت، انصاف اور اپنے مستقبل کے تعین کا پورا حق حاصل ہے، جس سے دستبردار ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔"
مزید پڑھیں » -
صرف ایک عادت بدلیں… بڑھاپا خود بخود سست ہو جائے گا! روسی ماہر کی حیران کن تحقیق
"اچھی اور گہری نیند جسم کی مرمت، ہارمونز کی تجدید اور بڑھاپے کو مؤخر کرنے کا بنیادی ذریعہ ہے۔" — پروفیسر موسکالوف
مزید پڑھیں »









