بین الاقوامی خبریں
-
منکی پاکس کی نئی قسم تیزی سے بدل رہی ہے،اور ہم تاریکی میں ہیں: سائنسدان
لندن ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایم پاکس وائرس کی نئی قسم توقع سے زیادہ تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے اور اکثر ایسے علاقوں میں موجود ہے جہاں ماہرین کے پاس اس کا پتہ لگانے کے لیے فنڈز اور آلات کی کمی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی…
مزید پڑھیں » -
طلبہ کا مطالبہ، شیخ حسینہ کو وطن واپس لا کر اُن کیخلاف مقدمہ چلایا جائے
ڈھاکہ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کو مستعفی ہونے پر مجبور کرنے والی نوجوانوں کی تحریک نے سابق وزیراعظم کو ملک میں واپس لا کر اُن کے خلاف بدترین ریاستی تشدد کے الزامات پر ٹرائل کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں ایک پیچیدہ کارروائی میں ایک یرغمال بازیاب کرالیا گیا: اسرائیلی فوج
مقبوضہ بیت المقدس ،۲۸؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے غزہ میں ایک پیچیدہ آپریشن کے بعد ایک اسرائیلی یرغمال کو بازیاب کرالیا۔ فوج نے ایک بیان میں کہا کہ 52 سالہ اسرائیلی بدو، قائد القاضی کو فلسطینی عسکریت پسندوں نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا نے غیر ملکی طلبہ کے داخلوں کی حد گھٹا کر 2 لاکھ 70 ہزار کر دی
سڈنی ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آسٹریلیا اگلے سال سے غیرملکی طلبہ کی تعداد میں کمی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ حکومت نے منگل کو بتایا کہ امیگریشن کے معاملے پر سیاسی تناو کی وجہ سے اربوں ڈالر کی اس صنعت کو محدود کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے لاکھوں اسٹوڈنٹس…
مزید پڑھیں » -
نمیبیا:خشک سالی کے باعث 83 ہاتھیوں کو ذبح کرکے گوشت تقسیم کرنے کا حکومتی فیصلہ
لندن،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)افریقی ملک نمیبیا میں وزارت ماحولیات نے کہا ہے کہ ملک میں شدید خشک سالی کے بعد 83 ہاتھیوں سمیت 723 جنگلی جانوروں کو ذبح کرنے اور ان کا گوشت ضرورت مندوں میں تقسیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔وزارت ماحولیات نے میڈیا کو جاری ایک پریس بیان میں کہا…
مزید پڑھیں » -
خیبر پختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 25 دہشت گرد ہلاک
پشاور،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں کامیاب آپریشن کے دوران 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں فتنہ…
مزید پڑھیں » -
سنکیانگ میں قوانین اور پالیسیوں میں بہتری کیلئے بہت کچھ کیا جانا چاہیے:انسانی حقوق
جینوا،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے چینی صوبے سنکیانگ میں انسانی حقوق کے خلاف جاری جرائم پر تشویش ظاہر کی ہے۔سنکیانگ کے بارے میں اپنی دوسال بعد مرتبہ رپورٹ میں کہا مسائل کا سبب بننے والی پالیسیاں اب بھی چل رہی ہیں۔چین میں یغور مسلمانوں کی آبادی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کی پھر نٹساریم کوریڈور پر خندق کھودنے کی تجویز
مقبوضہ بیت المقدس ،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے مذاکراتی ٹیم کو غزہ کی پٹی کو تقسیم کرنے والے نٹساریم کوریڈور قابل قبول خاکہ پیش کرنے کی ذمہ داری سونپی ہے۔ اس سے قبل نٹساریم کوریڈور پر خندق کھودنے کی…
مزید پڑھیں » -
الیکشن مداخلت کیس: سابق صدر ٹرمپ کے خلاف نئی فردِ جرم دائر
واشنگٹن،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 2020 کے صدارتی الیکشن میں نتائج پلٹنے کی کوششوں سے متعلق ایک نئی فردِ جرم دائر کر دی گئی ہے۔اسپیشل کونسل جیک اسمتھ کی جانب سے دائر کی گئی فردِ جرم میں وہی مجرمانہ الزامات موجود ہیں جو اس سے قبل…
مزید پڑھیں » -
سعودی نوجوان نے سیلابی ریلے میں پھنسے 4 افراد کو بچا لیا
ریاض،۲۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی نوجوان فہد الحربی نے مدینہ منورہ کے جنوب میں غمیس الحمام کے مقام پر سیلابی ریلے میں پھنسے چار افراد کو ڈوبنے سے بچالیا۔ خبر کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان سیلابی ریلے میں پھنسے چار افراد…
مزید پڑھیں »









