بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش میں تباہ کن سیلاب سے 23 افراد ہلاک، 57 لاکھ سے زائد متاثر
ڈھاکہ،۲۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں سے آنے والے تباہ کن سیلاب سے ہونے والی اموات 23 تک پہنچ گئی ہیں جبکہ 12 لاکھ سے زائد افراد ملک کے 11 اضلاع میں سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جوں جوں سیلابی پانی…
مزید پڑھیں » -
امریکی فوجی امداد لانے والا 500 واں طیارہ اسرائیل پہنچ گیا
مقبوضہ بیت المقدس،۲۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کی جانب سے بھیجی جانے والی فوجی امداد کی نئی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق فوجی سامان ترسیل کرنے والا 500 واں امریکی طیارہ اسرائیل پہنچا ہے۔ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک امریکا فضائی اور بحری راستوں سے 50 ہزار ٹن سے زائد…
مزید پڑھیں » -
مسجد اقصیٰ میں ایک کنیسہ بناؤں گا، بن گویر کے بیان سے طوفان برپا
مقبوضہ بیت المقدس ،۲۷؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی انتہا پسند وزیر قومی سلامتی اتمار بن گویر فلسطینیوں کے خلاف انتہا پسندانہ بیانات دینے سے باز نہیں آرہے۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر اشتعال انگیز بیان دے ڈالا ہے۔ لاکھوں فلسطینیوں اور عربوں کے لیے اپنے اپنے اشتعال انگیز خیالات میں انہوں نے ایک ریڈیو…
مزید پڑھیں » -
کینیا میں 42 خواتین کو قتل کرنے والا سیریل کلر پولیس حراست سے فرار
نیروبی ،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کینیا میں 42 خواتین کے قتل کا اعتراف کرنے والا سیریل کلر پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔کینیا کے دارالحکومت نیروبی کی پولیس کا کہنا ہے کہ 33 سالہ جومایسی خلیسیا دیگر 12 قیدیوں کے ساتھ حوالات سے فرار ہوا جس کی تلاش جاری ہے۔جومایسی خلیسیا کو رواں سال…
مزید پڑھیں » -
جنگ بندی معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹے، جوبائیڈن کا بیان گمراہ کن : حماس
غزہ،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ہماری جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے سے پیچھے ہٹنے سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کا بیان گمراہ کن ہے۔ حماس ترجمان نے کہا کہ حالیہ مزاکرات کے بعد جو تجاویز دی گئی ہیں وہ ان تجاویز سے مختلف ہیں جو…
مزید پڑھیں » -
یحییٰ سنوار صرف خطوط کے ذریعہ رابطہ کرتے ہیں،مقام اور قیدی دو راز ہیں: رپورٹ
مقبوضہ بیت المقدس،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی سے اندرونی انٹیلی جنس کے ساتھ مل کر کیے گئے آپریشن کے دوران 6 قیدیوں کی نعشیں برآمد کی گئی ہیں تاہم اس نے اس آپریشن کی زیادہ تفصیلات نہیں بتائیں۔اسرائیلی فوجی انجینئروں کو خان یونس میں 650…
مزید پڑھیں » -
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 28 ہلاک ،20 زخمی
تہران،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایرانی خبر رساں سے ملنی والی اطلاع کے مطابق ایران کے شہر یزد کے قریب پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آگیا، جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے ہیں۔بدھ کو ایران کے سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کہ پاکستانی زائرین…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کو اچانک غیر متوقع حملے سے حیران کر سکتے ہیں: ایران
تہران،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر کا کہنا ہے کہ تہران میں حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ھنیہ کے قتل پر اسرائیلی رجیم کو ایران کی طرف سے سخت جواب ملے گا۔مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل…
مزید پڑھیں » -
احتجاج کے دوران چوتھی منزل پر لٹکا شخص پولیس کی 6 گولیاں لگنے کے باوجود زندہ بچ گیا
ڈھاکہ ، 20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلہ دیش میں گزشتہ دنوں ہونے والے حکومت مخالف احتجاج کے دوران عمارت کی چوتھی منزل پر لٹکا شخص پولیس کی 6 گولیاں لگنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔بنگلادیشی اخبار کے مطابق 23 جولائی کو بنگلہ دیش میں انٹرنیٹ سروس بحال ہونے کے بعد…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کا دوسرا بڑا پل کہاں تعمیر کیا جا رہا ہے؟
ریاض، 20اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی روڈز جنرل اتھارٹی (آر جی اے) نے اعلان کیا ہے کہ الشرقیہ ریجن میں 3.2 کلومیٹر طویل صفوی – راس تنورۃ پل منصوبے کی تعمیر میں تکمیل کی شرح 88 فیصد تک پہنچ گئی۔ خبر کے مطابق اس تاریخی منصوبے میں ایل لنک روڈ کے ساتھ ایک زمینی…
مزید پڑھیں »









