بین الاقوامی خبریں
-
ہمیں ٹرمپ کو ہرانا ہے ، بائیڈن نے پہلی مرتبہ اپنی دستبرداری کی بتائی وجہ
واشنگٹن ،12اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اپنی نائب صدر کملا ہیرس کے حق میں صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کے بعد پہلی مرتبہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی دستبرداری کی وجہ بتا دی۔سی بی ایس پر نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ان کی دستبرداری کی وجہ…
مزید پڑھیں » -
غزہ معاہدے کو ملتوی کرنے کا کوئی عذر نہیں رہا: بائیڈن کا نیتن یاہو کو پیغام
مقبوضہ بیت المقدس، 9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی اخبار’’یدیعوت احرونوت‘ نے ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو آگاہ کیا ہے کہ غزہ معاہدے کو ملتوی کرنے کا اب کوئی بہانہ نہیں ہے۔ مصر، قطر اور امریکہ کے بیان کے بعد…
مزید پڑھیں » -
عراق میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال کرنے کی تجویز
بغداد، 9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عراق کی پارلیمنٹ میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال مقرر کرنے کا بل متعارف کرانے پر بڑے پیمانے پر غم و غصے اور تشویش کا اظہار کیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس وقت عراق میں قانونی طور پر لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سال مقرر ہے۔غیرملکی…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی طرف سے اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کی مخالفت
نیویارک، 9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی صدارتی امیدوار اور موجودہ نائب صدر کملا ہیرس امریکی اتحادی اسرائیل کے لیے اسلحہ فراہمی پر پابندی کی حمایت نہیں کرتی ہیں۔ یہ بات جمعرات کے روز ان کے ایک اعلیٰ معاون نے کہی ہے۔کملا ہیرس جب سے ماہ جولائی کے وسط سے ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف…
مزید پڑھیں » -
ایران میں ایک ہی دن میں 29 پھانسیاں دے دی گئیں: حقوق انسانی
لندن،۹؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران نے بدھ کے روز ایک ہی دن میں کم از کم 29 مجرموں کو پھانسی دے دی جن میں وہ 26 افراد بھی شامل تھی جنہیں ایک جیل میں اجتماعی پھانسی دی گئی۔ یہ بات انسانی حقوق کے ایک گروپ نے بتائی۔ایران نے یہ پھانسیاں 2022 کے مظاہروں…
مزید پڑھیں » -
ایئرپورٹ میں غیر قانونی ٹیکسی چلانے والے 635 افراد گرفتار
ریاض ،۹؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف ہوائی اڈوں میں مسافروں کو غیر قانونی طور پر ٹیکسی خدمات فراہم کرنے والے 635 افراد گرفتار ہوئے ہیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق غیر قانونی ٹیکسیوں کے خلاف مہم وزارت داخلہ کے تعاون سے چلائی گئی ہے۔اتھارٹی نے…
مزید پڑھیں » -
چین میں ٹیکسی ڈرائیور روبوٹیکسی سے نالاں، شکوہ کہ ہر کوئی بھوکا رہے گا
بیجنگ ،۹؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین کی سڑکوں پر اب ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کی بھرمار ہے جس کی وجہ سے ٹیکسی ڈرائیورز کو خدشہ ہے کہ ان کا روزگار چھن جائے گا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق چین کے شہر ووہان کے رہائشی لیو یی بنیادی طور پر تعمیراتی شعبے…
مزید پڑھیں » -
دبئی میں اڑنے والی ٹیکسیوں کی کمرشل سروس 2025 سے ہوگی شروع
دبئی،۹؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جابی ایوی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ 2025 کے اواخر تک اس کی بیٹری سے اڑنے والی کمرشل ٹیکسیاں دبئی میں اپنی خدمات کے ساتھ دستیاب ہو جائیں گی۔ یہ بات کمپنی کے سربراہ نے بتائی الیکٹرک ایوی ایشن کے اسٹارٹ اپ کے تحت متعدد مینوفیکچررز نے ورٹیکل…
مزید پڑھیں » -
ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد سفید فام انتہاپسندوں کو سنائی گئیں سزائیں
لندن ،۹؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انگلینڈ کے علاقے ساؤتھ پورٹ کے چاقو حملے کے واقعے کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائی کے الزام میں متعدد سفید فام انتہاپسندوں کو سزائیں سنادی گئیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن کے علاقے ہنسلو میں دائیں بازو کے انتہاپسندوں کی جانب سے ٹریٹی سینٹر میں…
مزید پڑھیں » -
عوام فکر مند نہ ہوں ایرانی حملے سے دفاع کیلئے تیاریاں مکمل ہیں: نیتن یاہو
مقبوضہ بیت المقدس، ۸؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے دشمنوں کو مسلسل نشانہ بنا رہا ہے اور فتح کے قریب پہنچ رہا ہے۔ جیسا کہ ہمارا ملک ایران اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کے جواب کے لیے تیار ہے۔ نیتن یاہو بدھ کے روز…
مزید پڑھیں »









