بین الاقوامی خبریں
-
جرمن فضائی کمپنی لفتھانسا نے تل ابیب میں فلائٹ آپریشن روک دیا
برلن، 2 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جرمنی کی فضائی کمپنی لفتھانسا گروپ نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اپنی مسافر اور کارگو پروازوں کو آپریشن روک دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعرات کو لفتھانسا کے ترجمان نے بتایا کہ یہ پابندی فوری طور پر لاگو ہو گی اور آٹھ…
مزید پڑھیں » -
ایرانی خطرات کا مقابلہ کرنے میں اسرائیل کی سلامتی کے لیے پُر عزم ہیں: بائیڈن
واشنگٹن، 2 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ایران کی جانب سے کسی بھی خطرے کا سامنا کرنے کی صورت میں امریکہ اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے کا پابند ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے…
مزید پڑھیں » -
تین سال میں پہلی بار میکڈونلڈز کی سیل عالمی سطح پر گر گئی
لندن، 2 اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کی دنیا بھر میں فروخت میں کمی واقع ہوئی ہے، جو کہ 3 سال میں پہلی بار ایسا ہوا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق میکڈونلڈز کی سیل میں کمی کی وجہ یہ سامنے آئی ہے کہ صارفین ویلیو ڈیلز کی طرف…
مزید پڑھیں » -
کرپشن کے الزام میں 149 افراد گرفتار، 266 سے تفتیش
ریاض، 2 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)محکمہ انسداد کرپشن نے جولائی 2024 کے دوران 149 افراد کو گرفتار کیا ہے جبکہ 266 افراد سے تفتیش کی گئی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ گرفتار شدگان میں سے بعض وزارت داخلہ، وزارت نیشنل گارڈ، وزارت انصاف، وزارت صحت، وزارت تعلیم…
مزید پڑھیں » -
حماس کے کن رہنماؤں کو قاتلانہ حملوں کا نشانہ بناکر جاں بحق کیا گیا
لندن ، 2 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ حماس کے دو سینئر ترین رہنماؤں کی ہلاکت اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کی بڑی کامیابی ہے۔ نیتن یاہو کا یہ موقف رہا ہے کہ حماس کی عسکری صلاحیتوں کے مکمل خاتمے تک غزہ میں جنگ جاری رہے گی۔اس…
مزید پڑھیں » -
آپ کے الفاظ نے میرا حوصلہ توڑ دیا، سابق اسرائیلی خاتون قیدی کا نیتن یاہو سے شکوہ
مقبوضہ بیت المقدس، 24جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کا معاملہ ابھی تک اسرائیلی حکومت کے لیے پریشانی کا مرکزی سبب بنا ہوا ہے۔ اگرچہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو یہ باور کرا چکے ہیں کہ وہ کوئی بھی معاہدہ طے پانے سے قبل اپنی شرائط میں رعائت…
مزید پڑھیں » -
غزہ جنگ کیخلاف امریکی کانگریس کی عمارت میں احتجاج کرنے والے یہودی کارکنان گرفتار
واشنگٹن، 24جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی کیپٹل پولیس نے اسرائیل کے لیے امریکی فوجی حمایت کے خلاف احتجاج کرنے والے یہودی کارکنان کو کانگریس کی عمارت کے اندر سے گرفتار کر لیا۔ یہ گرفتاریاں اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کے امریکی کانگریس سے خطاب سے ایک روز قبل عمل میں آئیں۔جیوش وائس…
مزید پڑھیں » -
کیا ’دی سمپسنز‘ نے کملا ہیرس کے عروج کی پیش گوئی کی تھی؟
نیویارک، 24جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہمیشہ کی طرح اور جیسا کہ دنیا بھر میں بہت سے واقعات میں ہوا ہے اس مرتبہ بھی ایک حوالہ مشہور اینی میٹڈ سیریز دی سمپسنز کا سامنے آ گیا ہے۔ اس مرتبہ یہ حوالہ امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے حوالے سے دیا گیا ہے۔ اتوار کو…
مزید پڑھیں » -
امریکہ اور کینیڈا کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی، 20 ملین سے زائد افراد متاثر
نیویارک ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی امریکہ اور کینیڈا کے بیشتر حصوں کو شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صرف امریکہ میں 20 ملین سے زائد افراد گرمی کی لہر سے متاثر ہیں جبکہ گرمی کی شدت کے باعث امریکہ میں جنگلات کی آگ کا خطرہ بھی…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے چین کا تین نکاتی فارمولہ کیا ہے؟
دبئی ، 24جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے بعد چین نے بھی غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک تین نکاتی پلان پیش کیا ہے۔چین کی وزارت خارجہ نے منگل کو ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ بیجنگ نے غزہ کے تنازعے کے حوالے سے…
مزید پڑھیں »









