بین الاقوامی خبریں
-
سروے میں کملا ہیرس کی ٹرمپ پر دو پوائنٹس کی برتری
واشنگٹن، 24جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)صدر جو بائیڈن کے امریکی صدارتی انتخابات سے دستبردار ہونے اور اس کی جگہ کملا ہیرس کی امیدواری کی حمایت کرنے کے بعد ایک نئے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ امریکی نائب صدر کملا ہیرس ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے دو فیصد آگے ہیں۔Reuters/Ipsos کی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی اعتراض پر اشتہار سے علیحدگی: بیلاحدید ایڈیڈاس کیخلاف قانونی جنگ کے لیے تیار
لندن، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید کھیلوں کے ساز و سامان کے معروف جرمن برانڈ Adidas کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی تیاری کر رہی ہیں۔ ایڈیڈاس نے بیلا حدید کو جوتوں کے ایک اشتہار کا حصہ بنایا تھا تاہم اس پر کچھ اسرائیلی تنظیموں نے غم و…
مزید پڑھیں » -
فلسطینیوں کو مکمل برہنہ کرنا، اسرائیلی کارروائیاں جنگی جرم کی انتہا ہے: حقوقِ انسانی تنظیم
لندن ، 24جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیلی فوج پر زیر حراست فلسطینیوں کے ساتھ ایسے ناروا سلوک کا الزام عائد کیا ہے جو جنگی جرم تک پہنچتا ہے۔ منگل کے روز جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج زیر حراست فلسطینیوں کی جن…
مزید پڑھیں » -
قیدیوں کے اہل خانہ سے ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم نے کیا کہا؟
واشنگٹن، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو امریکہ کے سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے۔ آمد کے بعد ابتدائی چوبیس گھنٹوں کے اندر نیتن یاہو نے اُن افراد کے اہل خانہ اور خاندانوں سے ملاقاتیں کیں جن کو حماس نے سات اکتوبر کے حملے میں قیدی بنا لیا۔اس موقع پر…
مزید پڑھیں » -
کھٹمنڈو میں طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 18 افراد ہلاک، پائلٹ بچ گیا
کھٹمنڈو ، 24جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں بدھ کی صبح ایک مسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں تاہم پائلٹ زندہ بچ گیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نیپالی پولیس کے ترجمان دان…
مزید پڑھیں » -
چین کو چاند میں پانی کے آثار مل گئے، چینی سائنسدانوں کا دعویٰ
بیجنگ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین کے سائنس دانوں نے اپنی خلائی گاڑی چانکے۔5 کے ذریعے لائے گئے نمونوں کے تجزیے سے بتایا کہ ایک کیمیائی مرکب میں 41 فی صد تک پانی کے مالیکیولز کی نشاندہی ہوئی ہے۔چین کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ ان کی ایک چاند گاڑی کے ذریعے زمین…
مزید پڑھیں » -
کٹر مذہبی یہودیوں کے لازمی فوجی خدمات کیلئے بھرتیاں شروع ہوگئیں
مقبوضہ بیت المقدس،22جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے 1000 انتہائی کٹرمذہبی یہودیوں کو ‘کال اپ’ نوٹس دیتے ہوئے انہیں فوج کی لازمی ملازمت کے لیے بلا لیاہے۔ تاہم خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ انتہائی کٹر مذہبی یہودی کمیونٹی اور فوج کے درمیان اس سے کشیدگی مزید بھڑک سکتی ہے۔اس سلسلے میں…
مزید پڑھیں » -
‘ فرق نہیں پڑتا امریکی صدر کون ہے؟ اسرائیل امریکہ کا مشرق وسطی سے مضبوط اتحادی رہے گا:اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس،22جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے اس سے فرق نہیں پڑتا کہ امریکہ کا صدر کون ہے اور کون نہیں۔ مشرق وسطی میں اسرائیل امریکہ کا مضبوط ترین اتحادی رہے گا۔نیتن یاہو۔نے یہ بات پیر کے روز امریکہ کے لیے روانہ ہونے سے پہلے کہی ہے۔خیال…
مزید پڑھیں » -
جو بائیڈن نے صدارتی الیکشن کی دوڑ سے باہر ہونے کا فیصلہ کیسے کیا؟
واشنگٹن،22جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ڈیموکریٹک پارٹی کی الیکشن مہم کے ایک سینئر مشیر نے کہا ہے کہ جو بائیڈن کی جانب سے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبرداری کا حتمی فیصلہ خاندان اور اعلیٰ مشیروں سے ٹیلی فون پر مشورہ کرنے کے بعد گذشتہ 48 گھنٹوں میں ہوا۔امریکی ٹی وی چینل سی این این…
مزید پڑھیں » -
سعودی پبلک پراسیکیوشن کا 3 غیرملکیوں کو سخت سزائیں دینے کا مطالبہ
ریاض،22جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی پبلک پراسیکیوشن نے ان تین غیرملکیوں کے لیے سخت سزاوں کا مطالبہ کر دیا ہے جنہوں نے 55 ٹن ایکسپائرڈ چکن کو ذخیرہ کیا اور پھر ان کی پیکنگ اور تاریخیں تبدیل کرکے انہیں فروخت کرنے کی کوشش کی۔ خبر کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوشن کا کہنا ہے…
مزید پڑھیں »









