بین الاقوامی خبریں
-
ایڈیڈاس کے اشتہار سے فلسطینی نژاد ماڈل بیلا حدید کی تصویر ہٹانے پر تنازع
دبئی،20جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کھیلوں کے ساز و سامان کے معروف برانڈ Adidas نے فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید کو اپنی ایک تشہیری مہم سے الگ کیا ہے جس پر کمپنی تنقید کی زد میں ہے اور سوشل میڈیا پر بعض حلقے اس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔برطانوی…
مزید پڑھیں » -
اپنے بچے کی قاتل اسرائیلی ماں کا اعتراف جرم، مجھے سب کچھ سیاہ نظر آ رہا ہے
مقبوضہ بیت المقدس،20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں دو روز قبل اپنے 6 سالہ بچے کو کلہاڑی سے قتل کرنے والی خاتون نے گرفتاری کے بعد اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے۔تاہم کے وکلاء کا کہنا ہے کہ خاتون ذہنی اور نفسیاتی طور پر مریض لگتی ہے۔ اس کی باتوں…
مزید پڑھیں » -
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں بین الاقوامی قانون کے خلاف: عالمی عدالت
دی ہیگ،20جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ کے ساتھ منسلک سب سے بڑی عدالت ‘بین الاقوامی عدالت انصاف’ نے اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی طرف سے قائم کی گئی یہودی بستیوں کو بین الاقوامی قانون کے خلاف قرار دیا ہے۔بین الاقوامی عدالت انصاف نے جمعہ کے روز اس…
مزید پڑھیں » -
فنی خرابی اڈوں کو 50 سال پیچھے لے گئی، چاک بورڈز اور ہاتھ سے لکھے ٹکٹ کا استعمال
نیویارک،20جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دُنیا بھر میں آئی ٹی کے آلات میں آنے والی وسیع پیمانے پر فنی خرابی سے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔اس بڑے پیمانے پر سامنے آنے والی تکنیکی خرابی کی وجہ کیا تھی۔ اس کی تحقیقات جاری ہیں۔صارفین نے تعطل کی وجہ سے…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں جنگ بندی بہت قریب ہے،انٹونی بلنکن کا اظہار امید
واشنگٹن،20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو جب للکار للکار کر جنگ بندی سے انکار کر رہے ہیں اور غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے پناہ گزین کیمپوں پر بد ترین بمباری کو حماس پر دباؤ کا حربہ بتا رہے ہیں اسی دوران امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایک بار پھر…
مزید پڑھیں » -
جوبائیڈن کے خاندان کا ان کی دستبرداری کے امکان پر غور
واشنگٹن،20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی صدر جو بائیڈن پر صدارتی دوڑ سے دستبرداری کے لیے بڑھتے ہوئے دباؤ کے درمیان دو باخبر لوگوں نے انکشاف کیا ہے کہ صدر کے خاندان کے افراد نے اس بات پر تبادلہ خیال کیا ہے کہ ان کا صدارت کی امیدواری سے دستبردار ہونا کیسے ہوسکتا ہے۔بات چیت…
مزید پڑھیں » -
سعودی:دنیا بھر میں آئی ٹی کمیونیکیشن میں تعطل ،مگر ’سدایا‘ متاثر نہیں ہوا
ریاض ،20جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی ڈیٹا اینڈ اے آئی اتھارٹی ’سدایا SDAIA‘ کے ترجمان انجینئرماجد الشھری کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز آئی ٹی مواصلات میں عالمی سطح پر ہونے والی خرابی سے ہمارا ادارہ متاثر نہیں ہوا۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق سدایا کے ترجمان کا مزید…
مزید پڑھیں » -
مائکروسافٹ سسٹم میں خرابی، دنیا بھر میں کام کاج متاثر
نئی دہلی، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعہ کے روز امریکی ٹیک کمپنی مائیکروسافٹ کے صارفین کو بڑے پیمانے پر سروسز کی فراہمی تعطل کا شکار ہوگئی، جس کے بعد دنیا بھر سے مواصلاتی نظام اور فلائٹ آپریشنز متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ کام کے دوران لیپ ٹاپ بند ہو گیا۔ اسکرین نیلی…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں، فیفا سے اسرائیل پر پابندیاں کا مطالبہ
لندن ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انسانی حقوق کے لیے سرگرم وکلا نے زور دے کر کہا ہے کہ فیفا میں اسرائیلی رکنیت لازماً معطل کر دینی چاہیے۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم وکلا جو بین الاقوامی قانون کے ماہرین اور اس کی بالا دستی اور عملداری کے لیے کوشاں ہیں، تاکہ انسانی حقوق…
مزید پڑھیں » -
کورونا سے زیادہ اموات کیوں ہوئیں؟ انکوائری رپورٹ میں حقیقت کا انکشاف
لندن، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانیہ میں کورونا وبا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے کے سبب زائد اموات ہوئیں اور معاشی نقصان پہنچا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں کورونا انکوائری کی شائع رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی سطح کی وبائی بیماری سے نمٹنے کی تیاری نہ ہونے کے سبب…
مزید پڑھیں »









