بین الاقوامی خبریں
-
جنوبی غزہ کےاسپتال انہدام کے دہانے پر: ریڈ کراس
غزہ، 19جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ریڈ کراس نے جمعرات کو کہا کہ اسرائیلی بمباری سے زخمی ہونے والے لوگوں کی آمد کی وجہ سے جنوبی غزہ میں صحت کی تمام سہولیات انہدام کے دہانے پر پہنچ چکی ہیں اور ڈاکٹرز جلد ہی مشکل فیصلے کرنے پر مجبور ہوں گے کہ کس کا علاج…
مزید پڑھیں » -
’’یہ ٹرمپ کے لیے ایک طمانچہ ہو گا‘‘ بین گویر کا حماس کے ساتھ معاہدہ ملتوی کرنے کا مطالبہ
مقبوضہ بیت المقدس، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے اور حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی کوششوں کے ضمن ایک اسرائیلی وفد آج قاہرہ میں ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ’ایتمار بن گویر‘ نے اس معاہدے کو امریکی انتخابات تک ملتوی کرنے کا مطالبہ…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کی پوتی کے اپنے دادا کے بارے میں دلچسپ انکشافات
واشنگتن، 19جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوتی کائی ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کے نیشنل کنونشن میں گفتگو کی۔ وہ ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی بڑی بیٹی ہے۔کائی نے انکشاف کیا کہ ٹرمپ بھی ایک عام دادا جیسے ہیں جو ہمارے والدین سے آنکھ بچا کر ہمیں کینڈی اور…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں 4 رکاوٹیں کیا ہیں؟
دبئی، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے اور حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر ایک اسرائیلی وفد کی قاہرہ آمد کے ساتھ ساتھ ایسا لگ رہا ہے کہ دونوں فریقوں کے درمیان مذاکرات میں رکاوٹیں موجود ہیں۔اسی موقع پر وزیر…
مزید پڑھیں » -
موسم گرما 30 اگست تک جاری رہے گا:سعودی ترجمان موسمیات
ریاض، 19جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کے ترجمان حسین القحطانی نے کہا ہے کہ موسم گرما 30 اگست تک جاری رہے گا۔اخبار 24 کے مطابق موسمیات کے ترجمان حسین القحطانی نے تصدیق کی کہ جدہ میں گرمی کی لہر میں کمی کی گردش کرنے والی معلومات غلط…
مزید پڑھیں » -
امریکی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلکن صدارتی امیدوار
واشنگٹن، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ واحد امریکی صدر ہیں جن کا دو بار مواخذہ کیا گیا ہے اور وہ واحد صدر ہیں جنہیں فوجداری جرائم کا مرتکب قرار دیا گیا۔ انہیں جیل کی ممکنہ سزا اور مزید دو فرد جرم کا سامنا ہے، جن دونوں میں ان پر الزام عائد…
مزید پڑھیں » -
دوریاستی حل امن کا واحد پائیدار راستہ ہے،اسرائیلی قرارداد سے مایوسی : اقوام متحدہ
جینوا ، 19جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ انہیں اسرائیلی پارلیمنٹ کی منظور کردہ اس قرار داد سے مایوسی ہوئی ہے جو فلسطینی ریاست کے قائم کرنے کے خلاف جمعرات کے روز منظور کی گئی ہے۔سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دجارک نے ان کے…
مزید پڑھیں » -
ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والا تھامس کروکس پیچھے کیا راز چھوڑ گیا؟
واشنگٹن، 18جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی مہم کے دوران حملہ کرنے والے تھامس کروکس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ خاموش طبع اور دوسروں سے الگ تھلگ رہنے والا نوجوان تھا، لیکن اس کے جاننے والے لوگوں کو اس طرح کے حملے کی توقع…
مزید پڑھیں » -
نینسی پلوسی کی وضاحت ،ہم نے بائیڈن کو بتا دیا ہے کہ وہ ٹرمپ کو نہیں ہرا سکتے
واشنگٹن، 18جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی ایوان نمائندگان کی سابق خاتون اسپیکر نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ انہوں نے صدر جو بائیڈن کو آگاہ کر دیا ہے کہ عوامی سروے یہ ظاہر کر رہے ہیں کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست نہیں دے سکتے۔امریکی نیوز چینل سی این این نے با خبر ذرائع…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر جو بائیڈن کرونا وائرس سے متاثر، انتخابی ریلی میں شرکت منسوخ
واشنگٹن، 18جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس کی تصدیق بدھ کو ہوئی ہے جس کے فوری بعد ہی انہوں نے ریاست لاس ویگاس میں لاطینی ووٹروں سے انتخابی مہم کے سلسلے میں شیڈول تقریب میں شرکت کو منسوخ کر دیا۔وائٹ ہاؤس کی…
مزید پڑھیں »









