گوشہ خواتین و اطفال

چوہا اور نادان چوزہ✍️عافیہ امینہ دہلی

شبو مرغی بڑے جتن سے اپنا ایک انڈا بچا پائی تھی کیونکہ اس کے سارے انڈے ناشتے میں کھالئے گئے تھے۔ بیچاری شبو اسے لے کر ایک کونے میں بیٹھ گئی۔ بیس بائیس دن کی محنت کے بعد انڈے کا چھلکا توڑا تو چوزا باہر آگیا۔ شبو کی خوشی کا…

مزید پڑھیں »

برتن دھونے اور گنجے پن سے ازدواجی خوشی کا کیا تعلق ہے؟

ازدواجی زندگی اور گھریلو خوشحالی کی تلاش نہ صرف عام لوگوں کو رہتی ہے بلکہ ماہرین اور سماجی ادارے بھی اس کے اسباب کی تلاش میں رہتے ہیں۔ سعودی عرب کے سیدتی میگزین کے مطابق خوشحال ازدواجی زندگی کی کئی وجوہات ہیں جن میں محبت اور فریق ثانی کے جذبات…

مزید پڑھیں »

ناقص تعلیم اور مسلم لڑکیوں کے رشتہ ازدوج کا مسئلہ

ڈاکٹر احمد علی جوہر آج ہمارے ہندوستانی معاشرہ میں مسلم لڑکیاں تعلیم کی طرف متوجہ ہورہی ہیں، یہ انتہائی خوش آئند پہلو ہے۔ تعلیم کی کئی سطحیں ہیں۔ کچھ مسلم لڑکیاں انٹرمیڈیٹ یا بہت سے بہت گریجویشن تک کی تعلیم پر اکتفا کرتی ہیں، کچھ ہائر ایجوکیشن کی طرف جاتی…

مزید پڑھیں »

کاسمیٹکس اور میک اپ کی اشیاء استعمال کرنے کا حکم

شیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ کہتے ہیں:"شرعی دائرے میں رہتے ہوئے بیوی اپنے خاوند کیلئے بناؤ سنگھار کر سکتی ہے؛ کیونکہ بیوی اگر اپنے خاوند کیلئے بناؤ سنگھار کرے تو یہ محبت و الفت اور ہم آہنگی کا باعث ہے، اور شریعت کا بھی یہ مقصد ہے، چنانچہ…

مزید پڑھیں »

کیا بہتر ہے آپ کی جلد کیلئے منرل میک اپ✍️ رافعہ عافیہ

منرل میک اپ کا انتخاب محفوظ ترین ہے کیونکہ اس میں کیمیکلز اور دوسری اضافی چیزیں شامل نہیں ہوتیں۔میک اپ کی بہت بڑی رینج میں سے اپنے لئے صحیح چیز منتخب کرنا اس وقت خاصہ مشکل ہو جاتا ہے جب آپ اس چیز کی کوالٹی کو نہیں جانتے۔میک اپ کے…

مزید پڑھیں »

مہر کی ادائیگی بیوی کا اہم ترین حق

بیوی کا پہلا حق مہر:مہر وہ مال ہے جو بیوی کا اپنے خاوند پر حق ہے جوعقد نکاح یا پھر دخول کی وجہ سے لازم ہوجاتا ہے ،مہر کی مشروعیت دراصل عورت کی عزت و تکریم اوراس کے لیے اعزاز ہے ۔چنانچہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:اﷲ نے تم پر…

مزید پڑھیں »

آسان ورزشیں ملازمت پیشہ خواتین تھکان کیسے دور کریں؟✍️ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی

ملازمت پیشہ خواتین کی یہ عام شکایت ہوتی کہ دفتر اور گھر سنبھالتے سنبھالتے خود کے لئے وقت نہیں ملتا جس سے صحت متاثر ہوتی ہے۔ خاص کر گھنٹوں کرسی پر بیٹھ کر لیپ ٹاپ میں آنکھ گاڑ کر یا فائلوں میں سر جھکانے والی خواتین کے لئے تو صورتحال…

مزید پڑھیں »

موسم برسات میں بچوں کو خاص احتیاط کی ضرورت ✍️مظہر حسین شیخ

ننھے منے دوست موسم گرما کے بعد نئے موسم سے لطف اندوز ہورہے ہیں، سیر تفریح کے پروگرام بن رہے ہیں، شمالی علاقہ جات جانے کا لطف ماہ اگست میں آتاہے جب حبس کا موسم ہو جسے بھادوں کہا جاتا ہے۔ موسم گرما کی تپتی دھوپ بالخصوص برسات کے دنوں…

مزید پڑھیں »

مائیں ترجیت درست کریں

’’نہیں بھئی! میرے بچے کو پھل ٹھنڈ کر جاتے ہیں، ذرا موسمی یا کینو کھا لیا تو سینہ جکڑ جاتا ہے۔‘‘’’دہی۔۔۔ توبہ کرو، دہی سے تو میرے بچے کو الرجی ہے، بس دہی کھائی اور کھانسی اور گلے نے آ گھیرا۔‘‘’’کیلا اور سوجی بے شک فائدہ مند ہیں، بچوں کی…

مزید پڑھیں »

حجـاب پابندی، عقیدہ اور فیشن

از؛ شہناز کرمالی مْسلمان خواتین کے لباس کے بارے میں یورپ کی تشویش ختم ہونے کا دور دور تک کوئی امکان نظر نہیں آ رہا۔ فرانس میں عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی عائد ہونے کے کئی مہینے بعد بیلجیئم نے بھی اس کی پیروی کر لی ہے۔ گزشتہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button