گوشہ خواتین و اطفال

سوشل میڈیا کے حد سے زیادہ استعمال نے خواتین کو تنہا کر دیا

"سوشل میڈیا کا حد سے زیادہ استعمال خواتین کو نہ صرف تنہا کر رہا ہے بلکہ ان کے خاندانی اور سماجی تعلقات پر بھی گہرے اثرات چھوڑ رہا ہے۔"

مزید پڑھیں »

جہیز کی فرسودہ رسم

رابعہ شیخ عام طور پر بیٹی کے پیا دیس سدھارنے کا خواب والدین اسی دن دیکھنا شروع کردیتے ہیں، جس دن وہ پیدا ہوتی ہے۔ شادی والے دن والدین کے لیے بیٹی کی جدائی سے زیادہ اس کا گھر بس جانے کی خوشی اہم ہوتی ہے لیکن اس خوشی کے…

مزید پڑھیں »

گھریلو نسخے جو آپ کی زندگی کو سہل کردیں گے

خواتین کو اکثر ایسے گھریلو ٹوٹکوں کی تلاش ہوتی ہے جو  ان کی زندگی کو آسان بنا دیں۔  اور گھر میں موجود بزرگ خواتین سے زیادہ اچھے ٹوٹکے کوئی نہیں بتا سکتا۔ کیونکہ ان خواتین کے پاس عمر بھر کا تجربہ موجود ہوتا ہے۔اسی لئے آج ہم آپ کو نانی…

مزید پڑھیں »

میں حجاب کیوں کروں؟ میں مسلمان ہوں میرے خدا اور رسول کا حکم ہے اس لیے میں حجابی ہوں!

شہلا کلیم حجاب کی غرض و غایت بیان کرنے سے پہلے بات کرتے ہیں ان یورپی ممالک کی جہاں حجاب پر باقاعدہ پابندیاں لگائی جاتی رہی ہیں ـ۔فرانس ایسا پہلا یورپی ملک ہے جس نے حجاب پر پابندی عائد کی۔حجاب پر پابندی سب سے پہلے فرانس میں 2010ء میں متعارف…

مزید پڑھیں »

میک اپ سے خزاں میں بہار لائیں✍️نسرین شاہین

میک اپ کرنے والی خواتین کے لیے سب سے اہم رنگوں کاانتخاب ہوتاہے تیزوشوخ، سفید اور سیاہ ہررنگ کااپنا جادو ہوتا ہے مگر کچھ رنگ سرد موسم میں کچھ ززیادہ ہی اپنی بہادرکھاتے ہیں۔ سرد موسم میں بہرحال رنگوں کاانتخاب مشکل ہوتاہے۔ بعض اوقات خواتین موسم سرما میں موسم خزاں…

مزید پڑھیں »

شریعت میری زندگی میری محافظ

انسان بنیادی طور پر دو ایسی ضروریات کا محتاج ہے جو جسم و روح کے تقاضوں کو پورا کرے ۔ ایک مادی ضرورت جو انسانی زندگی کے لئے ضروری ہے۔دوسری روحانی ضرورت ۔ اللہ تعالی کی ربوبیت عامہ کا تقاضہ ہے کہ وہ انسانوں کی دونوں ضرورتوں کو پورا کرے۔…

مزید پڑھیں »

شادی کے بعد لوگوں کی زندگی کیسے بدل جاتی ہے؟

 ہوسکتا ہے کہ اس کے خراٹے آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردیں یا ناپسندیدہ عادات دیوانگی کی سرحد تک پہنچا دیں مگر آپ کا شریک حیات روزمرہ کی بنیاد پر آپ کی زندگی بچانے کا باعث بھی ہوتا ہے۔ایک نئی تحقیق کے مطابق درمیانی عمر کے شادی شدہ افراد…

مزید پڑھیں »

پردہ عورت کا تحفظ ہے اسکی عزت و عصمت اور وقار کا ضامن ہے

ذوالقرنین احمد حسن کو احتیاط لازم ہے۔ہر نظر پارسا نہیں ہوتی—- دنیا بھر میں کچھ ملکوں میں ۴ ستمبر کو عالمی حجاب ڈے کے طور پر منایا گیا اور کچھ ملکوں میں ۱ فروری کو ورلڈ حجاب ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔عالمی یوم حجاب 4 ستمبر کو کیوں…

مزید پڑھیں »

تعداد ازدواج ،ایک اہم ضرورت

ممتاز میر   قریب ایک ہفتہ قبل ہمیں اپنے بھتیجے کے واٹس ایپ سے ایک ۳۷ سالہ خاتون کا فوٹو اور بایو ڈاٹا موصول ہوا۔استفسار پر معلوم ہوا کہ مذکورہ مطلقہ ہے اور اور ایک بچی کی ماں ہے اور نکاح ثانی کی خواہشمند ہے ۔ مناسب بر ملنے پر کسی…

مزید پڑھیں »

خوش مزاج خواتین کا د ل مضبوط ہوتاہے-دلہن وہی جو پیا من بھائے

ہنسنا زندہ دل افراد کی شخصیت کا خاصہ ہوتاہے۔ ہمارے یہاں اگر خواتین خوش مزاج ہوں یا ہنسنے والی ہوں توا نہیں فوراًً یہ کہہ کر ٹوک دیا جاتاہے کہ زیادہ مت ہنسو بعض دفعہ زیادہ ہنسی کو خلاف ادب بھی سمجھا جاتا ہے۔ لیکن حالیہ تحقیق کے مطابق زندگی…

مزید پڑھیں »
Back to top button