گوشہ خواتین و اطفال

حمل سے متعلق وہمی باتیں

خواتین جب حمل کے دورانیے سے گزر رہی ہوتی ہیں تو متعدد لوگ ایسے وقت میں مشورے اور معلومات فراہم کرتے نظر آتے ہیں جو اکثر فرضی باتوں پر مشتمل ہوتی ہیں، مثلاً ایسے کیا ٹوٹکے اپنائیں جائیں جس سے بچے کی جنس پتہ چل سکے یا حمل کے دوران…

مزید پڑھیں »

حجاب معمولی سا کپڑے کا ٹکڑا نہیں ہے-عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ

عورت انسانی تہذیب و تمدن کا اٹوٹ حصہ اوربشری ثقافت و حضارت کا انمول جوہر ہے ، جس کے دم سے گلشنِ ارضی میں زیب وزینت ،تصویرِ کائنات میں رنگ و نکہت اور خاندانی و معاشرتی نظام میں آرام و راحت ہے ،یہی وجہ ہے کہ صرف مذہبِ اسلام ہی…

مزید پڑھیں »

خواتین میں کمر درد-ڈاکٹر امۃ المعیز فرزانہ افضل بنگلور

بچے ہوں یا بڑے، آج کل بیشتر افراد کمر درد کا شکار نظر آتے ہیں اور ان میں زیادہ تعداد خواتین کی ہے۔ کمر درد 15 سے 45 سال کی عمر درمیان عام ہونے لگا ہے اور ایسے افراد جن کا وزن زیادہ ہوتا ہے۔ وہ چلنے پھرنے سے بیزار…

مزید پڑھیں »

طب نبوی کی افادیت،مباشرت کے ممنوعہ ایام -ڈاکٹر آفتاب احمد شاہ

خالق کائنات نے مرد اور عورت کے اندر ایک دوسرے کی صحبت سے سکون حاصل کرنے اور لطف اندوز ہونے کی جو خواہش رکھی ہے اس کو پورا کرنے کے لئے شرعِ اسلامی نے نکاح کا طریقہ بتایا ہے اور اسی لئے نکاح حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم…

مزید پڑھیں »

ورزش ضروری-بچوں کی جسمانی سرگرمیوں میں دلچسپی بڑھائیں

اکثر دیکھا گیا ہے کہ والدین گھروں میں زیادہ مستعد نہیں رہتے۔ والدین کو دیکھ کر بچے بھی سست روی کا شکار ہوجاتے ہیں اور صوفے یا بیڈ پر بیٹھے بیٹھے پورا دن گزار دیتے ہیں۔لیکن جسمانی سرگرمی صرف بچوں کے لیے نہیں خود بطور والد یا والدہ آپ کے…

مزید پڑھیں »

حقیقت سمجھیں-گوری رنگت کے پیچھے نہ دوڑیں

جنوبی ایشیا میں بہت سی خواتین اپنا رنگ گورا کرنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتی ہیں۔ ایک خاتون نے بھرائی ہوئی آواز میں کہا کہ ’میں اپنی شادی کے روز بہت بری لگ رہی تھی۔ اس دن میں انتہائی بدصورت نظر آ رہی تھی۔‘وہ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو…

مزید پڑھیں »

صحت مند رمضان سحر و افطار کے معمولات-پیش کش: فرحین عدنان بنگلور

سحری اور افطاری رب کائنات نے ایمان والوں پر رمضان کے پورے مہینے کے روزے فرض کیے ہیں اور بیشک اللہ کی ذات بڑی علم والی ہے۔ روزہ ایک ایسی عبادت ہے جس میں طلوع سحر سے لیکر غروب آفتاب تک ہم اپنے خالق کے لیے کھانا پینا چھوڑ دیتے…

مزید پڑھیں »

گھر کی خوبصورتی: پردے-رافعہ افضل بنگلور

home curtains بیڈروم، باورچی خانہ، غسل خانہ یا لاؤنج، سب جگہ پردوں کا استعمال مختلف مقاصد کے تحت کیا جاتا ہے۔ گھر کی تزئین و آرائش میں پردے اہم کردار ادا کرتے ہیں اور ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بہترین کپڑے اور نقش ونگار کے پردے حاصل…

مزید پڑھیں »

خوشبو دار پانی,گلاب کا عرق: صحت کا ضامن-ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی

ROSE EXTRACT BENEFITS  عرق گلاب کسے کہتے ہیں؟ عرق گلاب گلاب کے پھول کی پتیوں سے نکلتا ہے۔ یہ تیل خوشبویات میں استعمال ہوتا ہے۔ عرق گلاب کو تقریبا خوشبو، ادویات، ذائقہ اور میک اپ کی اشیاء میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سب سے پہلے اسے مسلمانوں نے عمل تقطیر…

مزید پڑھیں »

رسوئی،آپ کا دستر خوان: پسندے ,عرشی دلدارؔ بنگلور

بھنے ہوئے پسندے اجزاء: پسندے آدھا کلوگرام، گھی آدھا پاؤ، پیاز وادرک ایک عدد، لہسن ایک گٹھی، گرم مسالہ دو چُٹکی (پسا ہوا)، دہی آدھا پاؤ، الائچی پانچ سے چھ عدد، ہرا دھنیا ایک گٹھی (کَٹا ہوا)، نمک حسبِ ذائقہ، لال مرچ حسبِ ذائقہ۔ ترکیب: سب سے پہلے ایک پتیلے…

مزید پڑھیں »
Back to top button