نئی دہلی، 16اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستانی معاشی جرائم کے بہت سے ملزمان برطانیہ میں خوشی سے رہ رہے ہیں اور ہندوستانی حکومت ان کی حوالگی کے لیے تمام قانونی اقدامات کر رہی ہے۔ دریں اثنا، ایک بار پھر ان ملزمان کے ہندوستان واپس آنے کی امید ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
ممبئی ، 16اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کانگریس کے جعلی اشتہار کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔جو آخری بار فلم لال سنگھ چڈھا میں نظر آئے تھے۔ کانگریس کے ایک جعلی اشتہار کیخلاف ممبئی پولیس میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ مذکورہ اشتہار میں بالی ووڈ کے…
مزید پڑھیں »چنئی ، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی کے ہیلی کاپٹر کی انتخابی عہدیداروں نے تمل ناڈو کے نیل گیرس میں تلاشی لی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کے فلائنگ اسکواڈ کے اہلکاروں نے ہیلی کاپٹر کے یہاں اترنے کے بعد اس کی تلاشی لی۔راہل گاندھی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 15اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2024 کے لیے احمد آباد، لکھنؤ، دہلی، کو لکتہ اور کوچین سمیت کئی ایمبارکیشن پوائنٹ سے ہوائی جہاز کرایہ میں زبردست کمی کا آج اعلان کیا ہے۔حج کمیٹی آف انڈیا کہ سی ای او ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی (آئی۔ آر۔ ایس)…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 15اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پی ایم مودی نے عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہنے کے لئے اپوزیشن پارٹیوں پر تنقید کی۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سیاست دانوں کو بھی عوام سے کیے گئے وعدوں پر…
مزید پڑھیں »ممبئی، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کے اسٹاک مارکیٹ میں آج زبردست گراوٹ دیکھی جارہی ہے؛ کیونکہ ایران اور اسرائیل کے درمیان ہفتہ اور اتوار کو جنگ جیسی صورتحال پیدا ہوگئی تھی۔ ایران کی جانب سے اسرائیل کے کئی مقامات پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملے کیے جانے کی وجہ سے دنیا…
مزید پڑھیں »ممبئی ، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتوار کی صبح سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے بھی اس معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ اب یہ کیس بھی کرائم برانچ کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ اب اس معاملے میں نئی معلومات سامنے آئی ہیں۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے شاہی عیدگاہ مسجد میں کمشنر کے سروے پر عبوری حکم امتناعی میں توسیع کردی۔ اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ میں چل رہی سماعت پر روک نہیں لگائی ہے۔ سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ اس کیس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو پیر (15 اپریل 2024) کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے وقف بورڈ گھوٹالے سے متعلق معاملے میں امانت اللہ کو ای ڈی کے سامنے پیش ہونے کو کہا ہے۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گزشتہ سنیچر کو ایودھیا سے دہلی آنے والی انڈیگو کی فلائٹ پریشانی میں پڑ گئی۔ خراب موسم کی وجہ سے انڈیگو کا طیارہ دہلی ایئرپورٹ پر لینڈ نہیں کر سکا ؛لیکن حیران کن بات یہ تھی کہ جہاز میں صرف دو منٹ کا ایندھن بچا…
مزید پڑھیں »








