قومی خبریں

مختار انصاری کی موت: سپریم کورٹ کے جج کی نگرانی میں جانچ ہونی چاہئے:اکھلیش یادو

لکھنؤ،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق ایم ایل اے مرحوم مختار انصاری کی موت کے بعد سیاست میں شدت آگئی ہے۔ بی ایس پی سربراہ مایاوتی کے بعد تیجسوی یادو کے بعد اب ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے مختار انصاری کی موت کو لے کر حکومت پر سوال اٹھائے ہیں۔ اکھلیش یادو نے کہا…

مزید پڑھیں »

تبدیلی اقتدار کے بعد جمہوریت ختم کرنے والوں کیخلاف ضرور کارروائی ہوگی: راہل

نئی دہلی ،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس پارٹی کے لیڈرراہل گاندھی نے جمعہ (29 مارچ) کو کانگریس کو محکمہ انکم ٹیکس کی طرف سے جاری کردہ نوٹس کے معاملے پر بالواسطہ طور پر بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے اپنے عہدیدار کی جانب سے ایک پوسٹ میں لکھا کہ جب حکومت بدلے…

مزید پڑھیں »

جیل میں بند غریبوں کا مسیحا مختار انصاری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جیل میں بند غریبوں کا مسیحا سیاستداں 63 سالہ مختار انصاری جمعرات کی رات بندہ میڈیکل کالج میں علاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔اتر پردیش کی باندہ جیل میں بند سیاستداں مختار انصاری کی موت ہو گئی۔ جیل بیرک میں مختار انصاری کی…

مزید پڑھیں »

ناگالینڈ کے 8 اضلاع اور 21 تھانوں میں افسپا کی مدت میں اضافہ

نئی دہلی،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکزی حکومت نے ناگالینڈ کے 8 اضلاع اور 21 تھانوں کو ڈسٹرب قرار دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرکزی حکومت نے ان تمام مقامات پر افسپا کو اگلے 6 ماہ کے لیے بڑھا دیا ہے۔ مرکزی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ…

مزید پڑھیں »

عتیق احمد کا شوٹر بالی پنڈت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

الٰہ آباد ،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے الٰہ آباد یعنی پریاگ راج پولس کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ پریاگ راج پولس نے مافیا عتیق احمد گینگ کے شوٹر بالی پنڈت اور مفرور شائستہ پروین کے خاص مددگار کو گرفتار کیا ہے۔ بلی پنڈت ایک ہسٹری شیٹر ہے اور عتیق کے جیل…

مزید پڑھیں »

اگربدعنوانی ہوئی تو روپے کہاں گئے؟کجریوال کی کورٹ میں وکالت

نئی دہلی،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی شراب پالیسی معاملے میں وزیر اعلی اروند کجریوال کو ای ڈی ریمانڈ پرآج یکم اپریل تک کے لئے بھیج دیا گیا۔ ای ڈی نے سی ایم کجریوال کو راؤس ایونیو کورٹ میں پیش کیا تھا۔ سی ایم کجریوال نے عدالت میں پیشی کے دوران اپنے خیالات کا اظہار…

مزید پڑھیں »

قدیم مخطوطات کا تحفظ ضروری: چیف جسٹس آف انڈیا

نئی دہلی،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ڈی وائی چندرچوڑ نے آنے والی نسلوں کے لیے قدیم ہندوستانی مخطوطات میں چھپے ہوئے سائنسی علم کو محفوظ رکھنے پر زور دیا ہے۔ تروپتی میں سری وینکٹیشور ویدک یونیورسٹی کیمپس کے دورے کے دوران،سی جے آئی چندرچوڑ لائبریری تک پہنچے…

مزید پڑھیں »

کانگریس کی انتخابی مہم میں بڑے ناموں کی فہرست میں سونیا گاندھی اور کھڑگے شامل

بھوپال ،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس نے پارٹی کے صدر ملکارجن کھرگے، سینئر لیڈر سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا اور 40 دیگر لیڈروں کو آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے مدھیہ پردیش میں مہم چلانے کے لیے بڑے ناموں کے طور پر نامزد کیا ہے۔ ریاست میں 29 لوک سبھا…

مزید پڑھیں »

گزشتہ 35 سالہ سیاسی رشتہ ختم ہو گیا پیلی بھیت کے عوام کے نام ورون گاندھی کا جذباتی خط

پیلی بھیت،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پیلی بھیت سے مینکا گاندھی اور ان کے بیٹے ورون گاندھی کے درمیان سیاسی رشتہ جو گزشتہ 35 سالوں سے چل رہا تھا، بدھ کو ختم ہو گیا۔ 1989 کے بعد یہ پہلا موقع تھا جب ان دونوں میں سے کسی نے بھی پیلی بھیت سیٹ سے پرچہ…

مزید پڑھیں »

کجر یوال کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے سے ہائی کورٹ کا انکار

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے وزیر اعلی اروند کجریوال کو رہا کرنے کا کوئی عبوری حکم پاس کرنے سے انکار کر دیا، جنہیں دہلی ایکسائز ڈیوٹی پالیسی گھوٹالے سے منسلک منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اس بیچ ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button