قومی خبریں

الیکشن کمشنرز کی تقرری کا معاملہ، سپریم کورٹ کو مودی سرکار کا جواب

نئی دہلی،20مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنروں کی تقرری کے معاملے میں مرکز نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ حال ہی میں الیکشن کمشنرز کی تقرری کے عمل میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو شامل نہ کرنے کے خلاف یہ…

مزید پڑھیں »

بدایوں:دو نابالغ بھائیوں کا بہیمانہ قتل,قتل کا ملزم واقعہ کے محض دو گھنٹے بعد ہی مبینہ انکاؤنٹر میں جاں بحق

بدایوں،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش کے بدایوں ضلع میں دو کمسن بھائیوں کے قتل اور پھر مبینہ پولیس انکاؤنٹر کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے۔انڈین ایکسپریس نے پولیس کے حوالے سے لکھا ہے کہ ساجد (30 سال) نامی مقامی حجام نے دو کمسن بھائیوں آیوش (13) اور ہنی (6) کو قتل کر…

مزید پڑھیں »

ملزم کو جیل میں رکھنے کیلئے بار بار چارج شیٹ داخل نہیں کی جا سکتی: سپریم کورٹ

نئی دہلی،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے ای ڈی سے کسی ملزم کو ڈیفالٹ ضمانت دینے سے انکار کرنے اور ایسے افراد کو غیر معینہ مدت تک جیل میں رکھنے کے لیے چارج شیٹ داخل کرنے پر سوال اٹھایا ہے۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے مرکزی ایجنسی…

مزید پڑھیں »

صدارتی انتخابات روس میں ،مگر کیرالہ سے بھی ہو رہی ہے ووٹنگ

نئی دہلی،15مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)روس میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے کیرالہ کے ترواننت پورم میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ کیرالہ میں رہنے والے روسی شہریوں نے روسی صدارتی انتخابات کے لیے ترواننت پورم میں روسی فیڈریشن کے اعزازی قونصلیٹ کے روسی ہاؤس میں خصوصی طور پر قائم پولنگ بوتھ پر…

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ، اندرلوک میں نمازیوں کیلئے سیکورٹی  سخت 

 نئی دہلی ،15مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)رمضان المبارک کا پہلا جمعہ دہلی پولیس نے جمعہ کی نماز کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں۔ اندرلوک علاقہ میں گزشتہ ہفتہ نماز جمعہ کے دوران پھیلنے والی افراتفری کے پیش نظر اندرلوک علاقہ میں سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔اندرلوک کے ساتھ ساتھ…

مزید پڑھیں »

لوک سبھاالیکشن: الیکشن کمیشن آج سہ پہر 3 بجے تک تاریخوں کا اعلان کرے گا

نئی دہلی،15مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الیکشن کمیشن آج ہفتہ کو سہ پہر 3 بجے لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گا۔ اس کے ساتھ ہی کچھ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا بھی اعلان کیا جائے گا۔ یہ اسمبلی انتخابات اوڈیشہ، سکم، اروناچل پردیش اور آندھرا پردیش میں ہوں…

مزید پڑھیں »

الیکشن کمشنروں کی تقرری پر روک نہیں:سپریم کورٹ

نئی دہلی،15مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے الیکشن کمشنروں کی تقرری کو لے کر بڑا تبصرہ کیا ہے۔ الیکشن کمشنرز کی تقرری کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ فی الحال وہ اس تقرری پر کوئی روک نہیں لگا رہی۔ تین ججوں کی بنچ اس درخواست کی…

مزید پڑھیں »

سی اے اے پر پابندی:سپریم کورٹ درخواستوں کی سماعت کے لیے راضی

نئی دہلی،15مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے جمعہ کو شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) 2024 پر روک لگانے کی درخواستوں پر 19 مارچ کو سماعت کرنے پر اتفاق کیا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس جے بی پارڈی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے درخواست گزاروں کے وکیل…

مزید پڑھیں »

قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوبھال کے دورۂ اسرائیل پر وزرات خارجہ کی وضاحت

نئی دہلی،15مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)این ایس اے اجیت ڈوبھال کے دورہ اسرائیل پر وزارت خارجہ ترجمان رندھیر جیسوال کا کہنا ہے کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں، وزیر اعظم نے خود خطے میں امن اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے دلچسپی لی ہے۔ وہ اس سلسلے میں کئی عرب رہنماؤں سے رابطے…

مزید پڑھیں »

یوپی:اپنے خلاف نازیبا تبصرہ معاملہ،جیا پردہ کورٹ میں پیش ہوئیں

مرادآباد ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)رام پور کی سابق ایم پی اور اداکارہ جیا پردا اپنے خلاف نازیبا ریمارکس کے معاملے میں مرادآباد ایم پی-ایم ایل اے عدالت میں پیش ہوئیں۔ وہ مراد آباد کورٹ میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے آئی تھیں۔ ایس پی لیڈر اعظم خان، ایم پی ایس ٹی حسن اور…

مزید پڑھیں »
Back to top button