قومی خبریں

تمل ناڈو میں CAA لاگو نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ اسٹالن

 چینائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کو لے کر بڑا اعلان کیا ہے۔منگل کو انہوں نے کہا کہ تمل ناڈو میں CAA لاگو نہیں کیا جائے گا۔اسٹالن نے کہا،ہماری حکومت ریاست میں سی اے اے کو لاگو نہیں کریگی،اسٹالن نے…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا الیکشن:کانگریس، ڈی ایم کے کیساتھ آئی کمل ہاسن کی پارٹی

نئی دہلی؍چنئی،9مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا جلد ہی اعلان ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق، تمل ناڈو میں حکمراں جماعت ڈی ایم کے (ڈی ایم کے) نے کانگریس اور کمل ہاسن کی پارٹی مکل نیدھی میئم (ایم این ایم) کے ساتھ سیٹوں کی تقسیم کے معاہدے کو حتمی…

مزید پڑھیں »

فوڈ پوائزننگ سے 100 سے زیادہ طلباء کی بگڑی طبیعت، داخل شفاخانہ

نوئیڈا ،9مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے نوئیڈا میں 100 سے زیادہ بچے بیمار ہو گئے ہیں۔ یہاں، گریٹر نوئیڈا کے گوتم بدھ نگر کے ایک پرائیویٹ ہاسٹل میں رات کا کھانا کھانے والے طلباء نے الٹی اور چکر آنے کی شکایت کی۔ معلومات کے مطابق ہندو مذہبی تقریب مہاشیو راتری کے موقع پر…

مزید پڑھیں »

نوح میں حسن خان میواتی کا مجسمہ,جانیں کون تھے

نوح ،9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال نے ہفتہ کو ان کے یوم شہادت پر گورنمنٹ کالج نگینہ میں ان کے اعزاز میں منعقدہ ریاستی سطح کی تقریب کے دوران شہید راجہ حسن خان میواتی کے 15 فٹ اونچے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ مغلوں کے خلاف قوم کے…

مزید پڑھیں »

بھاجپا نے بہار یوپی کیلئے قانون ساز کونسل کے امیدواروں کی جاری کی فہرست

نئی دہلی،9مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بھارتیہ جنتا پارٹی نے ہفتہ (9 مارچ) کو بہار اور اتر پردیش میں قانون ساز کونسل کے انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کی۔ بہار میں قانون ساز کونسل کی 11 سیٹوں پر انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ جس میں بی جے پی نے فی الحال 3…

مزید پڑھیں »

رامیشورم کیفے بلاسٹ کیس میں نیا انکشاف، ملزم کی تازہ تصویر جاری

بنگلور کے مشہور رامیشورم کیفے میں ہوئے بم دھماکے کے بعد، تحقیقات نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ مشتبہ شخص کی نئی تصویر سامنے آ گئی ہے جس سے معاملہ مزید سنجیدہ ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں »

بہتر نوکری کے نام پر روس بھیج کر جنگ میں جھونکنے والے گروہ کا پردہ فاش

نئی دہلی ،8مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سی بی آئی نے ملک بھر میں کام کرنے والے انسانی اسمگلنگ کے بڑے نیٹ ورکس کا پردہ فاش کیا ہے، جو نوجوانوں کو بیرون ملک منافع بخش نوکریوں کا جھانسہ دیکرکے نشانہ بناتے ہیں۔ اس طرح کے اسمگلر ایک منظم نیٹ ورک کے طور پر…

مزید پڑھیں »

ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی کمی کا اعلان

نئی دہلی ،8مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک بھر میں ایل پی جی سلنڈر سستا ہو گیا ہے۔ پی ایم مودی نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت نے خواتین کے عالمی دن کے پیش نظر ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی کمی کی ہے۔انہوں نے یہ…

مزید پڑھیں »

پولیس اہلکار کی نمازیوں کے ساتھ بدسلوکی : پولیس پوسٹ انچارج معطل، نمازیوں کو لات مارنے پر کارروائی

نئی دہلی ،8مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جمعہ کی نماز میں راجدھانی میں ایک بڑا تنازعہ ہوگیا، جب دہلی پولیس کے دو ہیڈ کانسٹیبلوں نے اندرلوک میں نمازیوں کو سڑک پر نماز پڑھنے پر لاتیں ماریں،جو کہ کیمرہ میں قید ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک ہنگامہ برپا…

مزید پڑھیں »

کانپور مبینہ گینگ ریپ کا معاملہ: متأثرہ کی خودکشی کے بعد والد نے بھی کی خودکشی، پرینکا گاندھی کا سرکار پر حملہ

ہمیر پور ؍لکھنؤ ،7مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ذرائع ابلاغ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق کانپور میں مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کے بعد دو لڑکیوں کی خودکشی کے ایک ہفتہ بعد ان میں سے ایک کے باپ نے یہاں خودکشی کر لی۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) دیکشا شرما نے بتایاکہ سیسولر…

مزید پڑھیں »
Back to top button