قومی خبریں

یوپی:سی اے اے کے نفاذ پر امن وامان برقرار رہے گا:ڈی جی پی

لکھنو،7مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وزیر داخلہ امت شاہ نے شہریت ترمیمی قانون کے ضمن میں اعلان کیا تھا۔ وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ لوک سبھا انتخابات سے پہلے ملک میں سی اے اے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ اس کے بعد طرح طرح کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ اب اس…

مزید پڑھیں »

نوابین اودھ کے شہر لکھنؤ کا نام بھی ہوسکتا ہے تبدیل ، رپورٹ طلب

لکھنؤ،7مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نوابوں کے لیے خوابوں کا شہر لکھنؤ کا نام بدلنے کی بحث ایک بار پھر تیز ہوگئی ہے، ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے بعد اب لکھنؤ کا نام بدل کر لکشمن پور یا لکھن پور کرنے کی بات اٹھنے لگی ہے۔ حکومت نے اس سلسلے میں محکمہ…

مزید پڑھیں »

370 کی منسوخی کے بعد پہلی بار پی ایم کشمیر پہنچے ، محبوبہ مفتی کی سخت تنقید

سری نگر ،7مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) سربراہ محبوبہ مفتی نے جمعرات کو کہا کہ وزیراعظم نریندرمودی کے کشمیردورہ کا مقصد آئندہ لوک سبھا الیکشن کے پیش نظر ملک کے باقی حصوں میں بی جے پی کے اہم انتخابی حلقوں کو خطاب کرنا اورپارٹی کے لئے حمایت جمع کرنا…

مزید پڑھیں »

اقتدار میں آئے تو نوجوانوں کو 30 لاکھ سرکاری نوکریاں دیں گے:راہل گاندھی

جے پور،7مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اگر پارٹی مرکز میں حکومت بناتی ہے تو نوجوانوں کو 30 لاکھ سرکاری نوکریاں فراہم کریں گے۔ وہ اپنی بھارت جوڑو نیائے یاترا کے حصہ کے طور پر بانسواڑہ میں منعقدہ ایک جلسہ عام سے خطاب کر رہے…

مزید پڑھیں »

مسلم لڑکی کے عشق میں ہلاک انکت کے تمام قاتلوں کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی ،7مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کی تیس ہزاری عدالت نے سال 2018 میں ہوئے انکت سکسینہ قتل کیس سے متعلق کیس میں آج اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں تین مجرموں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہر مجرم پر 50 ہزار روپے…

مزید پڑھیں »

راجستھان اور مہاراشٹر میں 67 مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے

نئی دہلی ؍ممبئی ،7مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) نے مشتبہ آئی ایم پی ایس لین دین معاملے میں راجستھان اور مہاراشٹر میں 67 مقامات پر چھاپے مارے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ چھاپے کے دوران امن و امان کی صورتحال خراب نہ ہو،…

مزید پڑھیں »

بیوی سے گھر کے کام اور امور خانہ داری کی توقع کرنا ظلم نہیں: ہائی کورٹ

نئی دہلی،7مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اگر شوہر، بیوی سے گھر کا کام کرنے کی توقع رکھتا ہے تو اسے ظلم میں شمار نہیں کیا جاسکتا۔ دہلی ہائی کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے صاف کہہ دیا کہ بیوی سے گھریلو کام کی توقع رکھنا ظلم نہیں ہے کیونکہ شادی کے بعد…

مزید پڑھیں »

یوپی کے13 ہزارسے زائد غیر قانونی دینی مدارس پر لٹک سکتے ہیں تالے

لکھنؤ ،7مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اترپردیش میں غیر قانونی مدارس کے معاملے میں ایس آئی ٹی نے اپنی رپورٹ یوپی حکومت کو سونپ دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس رپورٹ میں 13 ہزار کے قریب غیر منظور شدہ مدارس کو بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ایس آئی ٹی کی جانچ اور سفارش…

مزید پڑھیں »

میں بہت چھوٹی عمر میں ہی جھولا اُٹھائے گھر سے نکل پڑا تھا: مودی

کولکاتہ ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پی ایم مودی نے بدھ کو مغربی بنگال کے باراسات میں ایک ریلی سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے جہاں ٹی ایم سی حکومت کو نشانہ بنایا ۔وہیں اپنے گزشتہ دنوں کا ذکر کرتے ہوئے اقربا پروری پر بھی حملہ کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ میں…

مزید پڑھیں »

تیزابی حملہ میں عدالت نے مجرموں کو عمر قید کی سزا سنائی

سری نگر ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جموں و کشمیر میں 2022 کے تیزاب حملہ کیس میں مقامی عدالت نے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی اور اس پر 40 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔ سری نگر کی عدالت نے منگل کو 2022 میں سری نگر ڈاون ٹاؤن کے علاقے حول…

مزید پڑھیں »
Back to top button