قومی خبریں

پرشانت کشور نے بہار انتخابات میں اپنی غلطی تسلیم کر لی

"مجھے امید نہیں تھی کہ جنسوراج کو 4 فیصد سے کم ووٹ ملیں گے، شاید ہمیں مزید محنت کی ضرورت تھی۔" — پرشانت کشور

مزید پڑھیں »

چپس کے پیکٹ سے نکلا کھلونا بچے کے گلے میں پھنس گیا، 4 سالہ بچہ جاں بحق

"صرف دو منٹ کی لاپرواہی ایک معصوم جان لے گئی — چپس کے پیکٹ میں چھپا کھلونا بچے کی آخری سانس بن گیا۔"

مزید پڑھیں »

گینگسٹر انمول بشنوئی بھارت پہنچتے ہی گرفتار، بابا صدیقی قتل کیس میں بڑی کامیابی

"این آئی اے نے انمول بشنوئی کو امریکہ سے ڈیپورٹ ہونے کے فوراً بعد دہلی میں گرفتار کرلیا، وہ لارنس بشنوئی گینگ کے بڑے نیٹ ورک کا مبینہ اہم کارندہ ہے۔"

مزید پڑھیں »

نٹھاری قتل کیس میں نیا موڑ، سپریم کورٹ نے سریندر کولی کو 18 سال بعد بری کر دیا

’’سپریم کورٹ نے کہا کہ دستیاب شواہد سزائے موت یا قید برقرار رکھنے کے لیے ناکافی ہیں، لہٰذا سریندر کولی کو بری کیا جاتا ہے۔‘‘

مزید پڑھیں »

آسام کابینہ نے تعدد ازدواج پر پابندی کے بل کو منظوری دی، خلاف ورزی پر سات سال قید کی سزا

وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ حکومت تعدد ازدواج پر قابو پانے کے لیے سخت قانون لا رہی ہے تاکہ خواتین کے وقار اور صنفی انصاف کو یقینی بنایا جا سکے۔

مزید پڑھیں »

اتر پردیش میں تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں پر گہری نگرانی، پولیس کو روزانہ رپورٹنگ کی ہدایت

اتر پردیش پولیس کو تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں پر روزانہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، علما کونسل نے حکومت پر مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت کا الزام لگایا۔

مزید پڑھیں »

سوڈان میں اڑیسہ کے شخص کو آر ایس ایف ملیشیا نے اغوا کر لیا

’’میرے شوہر کو واپس لایا جائے‘‘، آدرش بیہرا کی اہلیہ سُسمِتا کا حکومت سے مطالبہ۔

مزید پڑھیں »

جنوری 2026 سے آدھار سے غیر منسلک پین کارڈ خود بخود غیر فعال ہو جائیں گے

ماہرین کے مطابق اگر پین اور آدھار کو وقت پر لنک نہ کیا گیا تو بینکنگ، ٹیکس ریٹرن اور سرمایہ کاری جیسے اہم مالی کام متاثر ہو سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں »

پھیپھڑے کمزور ہیں تو دہلی چھوڑ دیں، ورنہ آلودگی خاموشی سے جان لے لے گی” — ڈاکٹر رندیپ گلیریا

"دہلی کی فضائی آلودگی خاموشی سے لوگوں کی جان لے رہی ہے، یہ کووڈ سے زیادہ خطرناک ہے" — ڈاکٹر رندیپ گلیریا

مزید پڑھیں »

سرکاری اداروں میں آوارہ کتوں کے خطرے پر 7 نومبر کو اہم ہدایات جاری ہوں گے-سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کہا کہ جہاں ملازمین آوارہ کتوں کو خوراک اور پناہ فراہم کرتے ہیں، وہاں یہ جانور خطرے کا باعث بن سکتے ہیں، اس لیے 7 نومبر کو واضح ہدایات جاری کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں »
Back to top button