قومی خبریں

جونپور جبری وصولی اور اغوا کیس: سابق رکن پارلیمان دھننجے سنگھ کو سنائی گئی 7 سال کی سزا

جون پور ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اترپردیش کے جون پور لوک سبھا کے سابق ممبر پارلیمنٹ دھننجے سنگھ کو منگل کو اغوا اور جبری وصولی کے ایک معاملے میں قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد آج سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت نے دھننجے سنگھ کو 7 سال قید بامشقت کی سزا سنائی اور ساتھ…

مزید پڑھیں »

ذات پر مبنی مردم شماری پر بی جے پی اپنا موقف واضح کرے: جے رام رمیش

نئی دہلی ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہار کے بتیا میں وزیر اعظم مودی کے جلسہ عام سے پہلے کانگریس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور بھارتیہ جنتا پارٹی کو یہ واضح کرنا چاہیے کہ سماجی و اقتصادی نقطہ نظر سے ذات پر مبنی مردم شماری پر ان کا موقف کیا ہے۔ پارٹی…

مزید پڑھیں »

این ٹی پی سی نے ڈپٹی منیجر کے عہدہ پر بھرتی کا اعلان کیا ، تنخواہ 2 لاکھ روپے تک ہوگی۔

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (NTPC) لمیٹڈ نے ڈپٹی مینیجر کی 110 آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔یہ آسامیاں مختلف شعبوں میں دستیاب ہیں جن میں الیکٹریکل/ مکینیکل/ الیکٹرانکس/ کنٹرول اینڈ انسٹرومینٹیشن/ سول کنسٹرکشن اور دیگر شامل ہیں۔دلچسپی رکھنے والے اور اہل امیدوار ان آسامیوں کے لیےآن…

مزید پڑھیں »

مبینہ پورن ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بھاجپا امیدوار کا الیکشن لڑنے سے انکار

لکھنؤ؍بارہ بنکی ،4مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے بارہ بنکی سے بی جے پی امیدوار اوپیندر سنگھ راوت Upendra Singh Rawat نے الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کی ایک مبینہ فحش ویڈیو سامنے آئی جس کے بعد انہوں نے الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا۔ اپیندر راوت بھی بارہ بنکی…

مزید پڑھیں »

سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے سیاست کو کہا الوادع

نئی دہلی،4مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن اپنے تین دہائیوں کے طویل سیاسی کیریئر کو الوداع کہنے کے بعد اب اس طرف لوٹ رہے ہیں جسے وہ اپنی جڑیں کہتے ہیں۔ ٹویٹر پر پوسٹ کیے گئے ایک طویل الوداعی پیغام میں، انہوں نے کہا کہ وہ تمباکو اور منشیات کے…

مزید پڑھیں »

دہلی ویمن کمیشن میں تقرریوں میں بے ضابطگیوں کے معاملے میں الزامات طے

نئی دہلی ،4مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کورٹ دہلی ویمن کمیشن میں تقرریوں میں بے ضابطگیوں کے معاملے کی 5 مارچ کو سماعت کرے گی۔ عدالت نے سواتی مالیوال کے ساتھ ممبران پرومیلا گپتا، ساریکا چودھری اور فرحین ملک کیخلاف الزامات طے کیے تھے۔ اس معاملے میں چاروں نے خود کو بے قصور قرار دیتے…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا انتخابات 2024: پرینکا گاندھی دمن دیو سے لڑ سکتی ہیں الیکشن

نئی دہلی ،4مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات قریب ہیں۔ بی جے پی نے 195 سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی وارانسی سے تیسری بار میدان میں ہوں گے۔ فی الحال کانگریس نے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا ہے۔ ایسے میں قیاس آرائیاں کی جا رہی…

مزید پڑھیں »

آوارہ کتے مالکان کیلئے ہائی کورٹ نے جاری کیا نوٹس

نئی دہلی ،4مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے آوارہ کتوں کو کھلانے والے لوگوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آوارہ کتوں کے بارے میں دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ کتوں کو کھانا کھلانے سے وہ اسی علاقے کے رہنے والے بن جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آئے روز…

مزید پڑھیں »

اروند کجریوال ای ڈی کے سوالوں کے جواب دینے کیلئے تیار

نئی دہلی ،4مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ای ڈی نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو آٹھویں بار سمن بھیجا تھا۔ انہیں آج پیشی کے لیے بلایا گیا تھا۔ تاہم سی ایم کجریوال نے ای ڈی کے سمن کا جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سمن غیر قانونی ہے لیکن پھر بھی…

مزید پڑھیں »

 سپریم کورٹ کا عام آدمی پارٹی کیلئے حکم،15 جون تک خالی کرنا ہوگا پارٹی دفتر

نئی دہلی ،4مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آج سپریم کورٹ نے دفتر کی زمین سے متعلق ایک معاملے میں عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے قبول کیا ہے کہ عام آدمی پارٹی کا دفتر دہلی کے راؤز ایونیو کورٹ کی زمین پر بنایا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے…

مزید پڑھیں »
Back to top button