قومی خبریں

 سپریم کورٹ کا عام آدمی پارٹی کیلئے حکم،15 جون تک خالی کرنا ہوگا پارٹی دفتر

نئی دہلی ،4مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آج سپریم کورٹ نے دفتر کی زمین سے متعلق ایک معاملے میں عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے قبول کیا ہے کہ عام آدمی پارٹی کا دفتر دہلی کے راؤز ایونیو کورٹ کی زمین پر بنایا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے…

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ سے لایا گیا آرایس ایس لیڈر کے قتل کا ملزم

نئی دہلی، 2مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)این آئی اے کا انتہائی مطلوب محمد غوث نیازی جنوبی افریقہ میں پکڑا گیا ہے۔ این آئی اے نے محمد غوث نیازی پر 5 لاکھ روپے کا انعام رکھا تھا۔ محمد غوث نیازی کاالعدم تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا ایک بڑا چہرہ رہا ہے۔نیازی پر 2016 میں…

مزید پڑھیں »

رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے سیاست سے ریٹائرمنٹ لینے کا کیا اعلان

نئی دہلی، 2مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق کرکٹر اور موجودہ بی جے پی ایم پی گوتم گمبھیر نے سیاست سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ معلومات سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ گوتم گمبھیر مشرقی دہلی سے بی جے پی کے ایم پی ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی آئندہ لوک سبھا…

مزید پڑھیں »

گوگل نے پلے اسٹور سے ہٹائیں دس انڈین ایپس،حکومت کرے گی بات

نئی دہلی، 2مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گوگل نے بل ادا نہ کرنے والے ہندوستانی ایپ ڈویلپرز کیخلاف کارروائی کی ہے۔ گوگل نے پلے اسٹور سے 10 ہندوستانی کمپنیوں کی ایپس ہٹا دی ہیں۔ حکومت نے سخت موقف اپنایا ہے اور گوگل اور پلے اسٹور سے ہٹائی گئی ایپس کے حوالے سے اگلے ہفتے میٹنگ…

مزید پڑھیں »

مسلم خاتون کا لیوان ری لیشن شپ میں رہنا حرام :الٰہ آباد ہائی کورٹ

الٰہ آباد ، 2مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک کیس (جس میں مسلم خاتون نے غیر مسلم شخص کے ساتھ لیو ان ری لیشن شپ میں رہنے کے لیے تحفظ کی فراہمی کامعاملہ )کی سماعت کرتے ہوئے پہلے سے شادی شدہ مسلم خاتون کے ہندو مرد کے ساتھ لیو ان…

مزید پڑھیں »

سابق گورنر اور سینئر لیڈر ڈاکٹر عزیز قریشی کا 83 سال کی عمر میں انتقال

بھوپال ،یکم مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سابق گورنراور عظیم سیاسی لیڈر ڈاکٹر عزیز قریشی کا انتقال ہوگیا ہے۔ ڈاکٹرعزیز قریشی نے آج جمعہ کے روز (یکم مارچ، 2024) کو بھوپال کے اپولو اسپتال میں صبح 10:30 بجے آخری سانس لی۔ وہ تین ریاستوں کے گورنر رہ چکے ہیں جبکہ مدھیہ پردیش کے…

مزید پڑھیں »

کاشی وشوناتھ مندر کے آس پاس نان ویج کی فروخت پر پابندی

وارانسی ،یکم مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وارانسی میں کاشی وشوناتھ مندر کے آس پاس گوشت، مچھلی اور پولٹری فارم کی دکانوں کو غیر قانونی قرار دے کر جمعہ کو بند کر دیا گیا۔میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے مندر کے دو کلومیٹر کے دائرے میں گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے 26 دکانوں…

مزید پڑھیں »

پرینکا گاندھی کابی جے پی پر امتحان مافیا کو بچانے کا الزام کہا،کروڑوں نوجوانوں کی بنیاد کھوکھلی کر رہی ہے بھاجپا سرکار

نئی دہلی،یکم مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اتر پردیش میں پیپر لیک ہونے کے ایک اور واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے جمعہ کے روز الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) امتحانی مافیا اور بدعنوانوں کو بچانے کے لیے کروڑوں نوجوانوں کی بنیاد کھوکھلی…

مزید پڑھیں »

آسارام نے اپنی سزا ختم کرنے کی اپیل کی، سپریم کورٹ نے کیا انکار

نئی دہلی،یکم مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعہ (01 مارچ) کو عصمت دری کیس میں جیل کی سزا کاٹ رہے خود ساختہ مذہبی رہنما آسارام کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔عدالت نے اس درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا جس میں انہوں نے صحت کی بنیاد پر اپنی سزا…

مزید پڑھیں »

دہلی کی اَب 150 سال قدیم سنہری مسجد پر’ بلڈوزر کا خطرہ منڈلانے لگا

نئی دہلی،یکم مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نئے ہندوستان میں دہلی کی 700 سال پرانی شاھی سنہری مسجد اور 900 پرانے اخوند جی مزار پر ڈی ڈی سی کی بلڈوزر کارروائی کے بعد اب 150 سال پرانی مسجد کی ممکنہ باری ہے۔ این ڈی ایم سی یعنی نئی دہلی میونسپل کونسل نے دہلی میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button