قومی خبریں

بہمئی قتل کیس: 43سال بعد آیا نچلی عدالت کا فیصلہ، جانئے معاملہ کیا تھا؟

کانپور ،14فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش کے کانپور دیہات کی ایک عدالت نے بدھ کو 43 سال پرانے مشہور زمانہ بہمئی کیس کے دو زندہ بچ جانے والے ملزمان میں سے ایک کو عمر قید کی سزا سنائی، جب کہ دوسرے کو ثبوت کی کمی کی وجہ سے بری کر دیا۔…

مزید پڑھیں »

حکومت نے گوگل کروم کے صارفین کے لیے سخت وارننگ جاری کی

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اگر آپ گوگل کروم صارف ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر آپ موبائل فون یا لیپ ٹاپ میں گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو آپ کو ہوشیار رہنا چاہیے، کیونکہ گوگل کروم ہندوستان کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔ ایسے میں حکومت نے گوگل کروم کے…

مزید پڑھیں »

UPI دھوکہ بازوں کی نئی چال، فون پر کسی نے غلطی سے پیسے بھیج دیے

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دنیا بھر میں لوگ آن لائن جعلسازوں سے پریشان ہیں اور دھوکہ باز لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے آئے دن نئے طریقے تلاش کر رہے ہیں۔ اگر کوئی آپ کے بینک اکاؤنٹ میں اچانک کچھ رقم بھیج دیتا ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ یہ…

مزید پڑھیں »

بلقیس بانو کیس: گجرات حکومت نے پھر سپریم کورٹ کا دروزاہ کھٹکھٹایا

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گجرات حکومت نے بلقیس بانو کے قصورواروں کو واپس جیل بھیجنے کے معاملہ میں سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے اس معاملے میں نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے جس میں فیصلے سے گجرات حکومت کیخلاف کیے گئے سخت تبصروں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا…

مزید پڑھیں »

ریلائنس نے رقم کی تاریخ: 20 لاکھ کروڑ روپے کا سنگ میل عبور کرنے والی پہلی ہندوستان کمپنی بن گئی

ممبئی،13فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان کی مشہور کمپنی ریلائنس انڈسٹریز نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ ریلائنس 20 لاکھ کروڑ روپے کا مارکیٹ کیپ عبور کرنے والی ملک کی پہلی کمپنی بن گئی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتہ سے کمپنی کے شیئرس میں زبردست اُچھال دیکھنے کو مل رہی تھی، اور منگل…

مزید پڑھیں »

ہلدوانی تشدد: 5000 موبائل نمبرس پولیس کی نگرانی میں، مشتبہ افراد کی ہنوز تلاش

دہرا دون ،13فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہلدوانی میں پیش آئے تشدد کے بعد پولیس کی کارروائی مزید تیز ہو گئی ہے۔ پولیس نے گرفتار کیے گئے 25 مبینہ شورش پسندوں کو سیشن کورٹ میں پیش کر دیا ہے جہاں سے سبھی کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجا گیا ہے۔ ان…

مزید پڑھیں »

ٹریفک جام کی وجہ سے آپ کو کوئی پریشانی ہوتو بتائیں: سی جے آئی چندر چوڑ

نئی دہلی ،13فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) سے متعلق قانون کا مطالبہ کرنے والے کسانوں نے دہلی کی طرف مارچ کیا ہے۔ کسانوں نے دہلی کی طرف مارچ کرنے کا فیصلہ کیا جب دو مرکزی قائدین کے ساتھ ان کے مطالبات بشمول فصلوں کے لئے ایم…

مزید پڑھیں »

کرناٹک اور آندھرا پردیش میں کئی مقامات پر ای ڈی کی چھاپہ ماری

نئی دہلی ،13فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ای ڈی نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں منگل کو کرناٹک اور آندھرا پردیش میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ ای ڈی نے کہا کہ دونوں ریاستوں میں چھاپوں میں 31 لاکھ روپے کی غیر محسوب نقدی ضبط کی گئی ہے۔سوریہ نارائن ریڈی اور بھرت ریڈی…

مزید پڑھیں »

حج 2024: عازمین حج اخراجات کی پہلی قسط 15 فروری تک جمع کرنا لازمی

نئی دہلی،13فروری  :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر لیاقت علی آفاقی نے عازمین کے لیے حج اخراجات کی پہلی قسط جمع کرنے کی توسیع شدہ آخری تاریخ 15 فروری مقرر ہے، جس میں اب توسیع ممکن نہیں ہے۔ خیال رہے کہ حج کمیٹی آف انڈیا کی قیادت اور…

مزید پڑھیں »

کسان مارچ کے پیش نظر : بوانا اسٹیڈیم کو عارضی جیل میں بدلنے کی تجویز کو کجریوال نے کیا مسترد

نئی دہلی،13فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کی کجریوال حکومت نے بوانا اسٹیڈیم کو عارضی جیل بنانے کی دہلی پولیس کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ دہلی حکومت کے مطابق کسانوں کے مطالبات جائز ہیں، پرامن مظاہرہ کرنا آئین میں ہر شہری کا حق ہے۔ کسان اس ملک کی خوراک فراہم کرنے والے…

مزید پڑھیں »
Back to top button