قومی خبریں

مرکز میں کانگریس کی حکومت بنی تو جی ایس ٹی کو بدلا جائے گا:راہل گاندھی

رانچی ؍نئی دہلی ، 6فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں چل رہی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ نے منگل کے روز اپنا چوبیسواں دن مکمل کرلیا۔ آج یاترا کی شروعات کھونٹی میں برسا منڈا کے مجسمہ پر مالاپوشی کے ساتھ ہوئی۔ اس دوران راہل گاندھی نے برسا…

مزید پڑھیں »

یونیفارم سول کوڈ بل اتراکھنڈ اسمبلی میں پیش۔

دہرا دون؍نئی دہلی، 6فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یونیفارم سول کوڈ بل اتراکھنڈ اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کے بعد اپوزیشن اراکین اسمبلی نے نعرے بازی کی اور ایوان کی کارروائی دو بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ اس سے قبل یہ بل اتوار کو کابینہ نے منظور کیا تھا۔ ریاست کے…

مزید پڑھیں »

پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے آتشزدگی، 6 ہلاک ، 60 زخمی

بھوپال؍ہردا ، 6فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مدھیہ پردیش کے ہردا شہر میں منگل کو پٹاخے کی ایک فیکٹری میں زبردست آگ لگنے سے چھ افراد کی موت ہو گئی اور 60 زخمی ہو گئے۔ فیکٹری میں اور اس کے آس پاس بہت سے لوگوں کے پھنسے ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ اس واقعے کی…

مزید پڑھیں »

بھاجپا رکن پارلیمنٹ کا شرانگیز مطالبہ: عبادت گاہوں کے متعلق 1991 کے قانون کو ختم کردیا جائے: ہرناتھ سنگھ یادو

نئی دہلی،5 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گیان واپی کیس کے بعد عبادت گاہوں کے قانون پر کافی بحث ہو رہی ہے۔ دریں اثنا بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ ہرناتھ سنگھ یادو نے عبادت گاہوں کے قانون کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گیان واپی کیس کے بعد کئی لیڈر…

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن: سیاسی مہم اور جلسوں میں بچوں کے استعمال پر سختی عائد

نئی دہلی ،5 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخابات میں کچھ ہی وقت باقی ہے۔ اس حوالے سے سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن نے بھی اپنی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ پیر کو الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو ہدایت کی کہ وہ سیاسی مہم اور ریلیوں…

مزید پڑھیں »

گیان واپی جامع مسجد کیس: ہندو فریق نے دوسرے تہہ خانے کے سروے کیلئے دائر کی عرضی

وارانسی ،5 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وارانسی کے گیانواپی معاملے میں، عدالتی حکم کے بعد ویاس جی کے تہہ خانے میں پوجا شروع ہونے کے بعد ہندو فریق نے باقی تہہ خانوں کا بھی اے ایس آئی سروے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وارانسی کی عدالت میں درخواست دائر…

مزید پڑھیں »

چنڈی گڑھ کے میئر کے انتخاب کو جمہوریت کا قتل ہوا: عدالت عظمیٰ

نئی دہلی ،5 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے حال ہی میں منعقدہ چندی گڑھ کے میئر انتخابات کو جمہوریت کا قتل قرار دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ میئر کے انتخابات کا صحیح طریقے سے انعقاد سب سے اہم ہے۔عام آدمی پارٹی کی طرف سے پیش ہوئے ایڈوکیٹ ابھیشیک منو سنگھوی…

مزید پڑھیں »

پیپر لیک روکنے کے لئے پارلیمنٹ میں پیش ہوا بل

نئی دہلی ،5 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اب امتحان میں کوئی بے ضابطگی نہیں ہو گی اور نہ ہی پیپر لیک ہو گا۔ حکومت نے امتحانات میں بے ضابطگیوں کو روکنے کے لیے خصوصی منصوبہ بندی کی ہے۔ حکومت امتحانات میں بے ضابطگیوں کو روکنے کے لیے نیا قانون لا رہی ہے۔ اس…

مزید پڑھیں »

بین مذاہب شادی کرنے والے جوڑے کو عدالت سے نہیں ملی راحت

الٰہ آباد ،5 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہائی کورٹ نے بین مذاہب شادی کرنے والے جوڑے کی جانب سے تحفظ کے لیے دائر درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ جسٹس کش تیج شیلیندر کی بنچ نے اتر پردیش غیر قانونی مذہبی تبدیلی ایکٹ 2021 کی دفعہ 8 اور 9 کی عدم تعمیل…

مزید پڑھیں »

یوپی میں اجتماعی شادی کا’ کالا سچ‘: نقلی دولہا،دلہن،اجتماعی شادیوں میں کیا گیا فراڈ،15؍ گرفتار

لکھنؤ، 4 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی میں اجتماعی شادیوں کا بڑا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اتر پردیش میں اجتماعی شادیوں کی تقریب میں فراڈ کرنے کے الزام میں 2 سرکاری اہلکاروں سمیت 15 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا کے مطابق یہ فراڈ اس وقت بے نقاب…

مزید پڑھیں »
Back to top button